نتائج تلاش

  1. عاصم ملک

    مبارکباد عاصم ملک محسن ھوگئے۔

    السلام علیکم دوستو خیرمبارک سجنوں ،بہت بہت شکریہ تمام دوستوں کا،آخر کار ہمیں بھی کوئی عہدہ مل ہی گیا محفل میں :D یہ سب آپ دوستوں کی مدد کی بدولت ہوا ہے،اللہ تعالی آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے(آمین)۔ دیر سے آنے کی معافی چاہتا ہوں دراصل آجکل شہر سے باہر ہوں کچھ کام کے سلسلے میں آج کافی دن بعد وقت...
  2. عاصم ملک

    برائے فروخت

    ارے ہم جو بتا رہے ہیں۔ ویسے شمشاد بھائی ہو بہتر آپکو اس سے متعلق معلومات دے سکتے ہیں کیونکہ یہ ٹیکنالوجی تو ان کے پاس موجود ہے۔۔۔
  3. عاصم ملک

    بیت بازی

    نہ خوش ہو کامیابی پہ کہ ہوتے یوں بھی دیکھا ہے کنارے تک پہنچ کہ بھی سفینےڈوب جاتے ہیں
  4. عاصم ملک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    دل کے آئینے میں ہے تصویر یار جب ذرا گردن جھکائی دیکھ لی
  5. عاصم ملک

    عشق

    ایک ایسی بھی گھڑی عشق میں آئی تھی کہ ہم خاک کو ہاتھ لگاتے تو ستارہ کرتے
  6. عاصم ملک

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    استاد محترم نے بالکل ٹھیک کہا اگر سوچنے میں لگ گئے تو بس پھر سوچتے ہی رہ جائیں گے :arrow:
  7. عاصم ملک

    برائے فروخت

    ہم سب کی کمپنی ہے 8)
  8. عاصم ملک

    برائے فروخت

    ضبط اسکا ماڈل نمبرابھی ایشو نہیں ہوا ۔ ماڈل نمبر دینے والا معاملہ ابھی زیر غور ہے اور اگرچہ اسکی کمپنی پاکستانی ہے اسلیئے Noگارنٹی :wink:
  9. عاصم ملک

    تاسف حجاب صاحبہ کی دادی صاحبہ کا انتقال پرملال

    اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرمائے اور انکے رشتے داروں کو صبرِ جمیل عطا کرے (آمین)
  10. عاصم ملک

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    بالکل ٹھیک کہا آپ نے ضبط واقعی اس بات میں کافی گہرائی ہے جو سوچنے پر مجبور کر دیتی ہے
  11. عاصم ملک

    برائے فروخت

    واہ شمشاد بھائی آپ کے پاس تو واقعی امپورٹڈ مال موجود ہے اور شاید ہی یہ ماڈل دنیا میں کہیں ملے، اتنی ایڈوانس ٹیکنالوجی صرف ایک ملک کی ہو سکتی ہے اور وہ ہے ہمارا پیارا پاکستان :D
  12. عاصم ملک

    عشق

    عشق نے سیکھ ہی لی وقت کی تقسیم کہ اب وہ مجھے یاد تو آتا ہے مگر کام کے بعد
  13. عاصم ملک

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    بہت اچھی بات ہے ضبط ۔ویسے چارلی ایک مزاحیہ اداکار تھے اور لگتا ہے انھوں نے اپنی زندگی میں یہی ایک سیریس بات کہی ہوگی :roll: ہم حاضر ہیں سو ہماری حاضری بھی لگانے کی درخوست کی جاتی ہے :)
  14. عاصم ملک

    نوربصیرت

    جزاک اللہ جاوید بھائی، ماشاءاللہ بہت اچھی تحریر ہے اللہ ہم سب کو ہر قسم کی "شیطان پارٹی" سے بچائے رکھے (آمین)
  15. عاصم ملک

    عشق

    عشق کہتا ہے کہ عالم سے جدا ہو جاؤ حسن کہتا ہے جدھر جاؤ نیا عالم ہے
  16. عاصم ملک

    عشق

    عشق والے آنکھوں کی بات سمجھ لیتے ہیں خواب نہ ملے تو ملاقات سمجھ لیتے ہیں روتا تو آسمان بھی ہے پیار کے لئیے پر لوگ اسے برسات سمجھ لیتے ہیں
  17. عاصم ملک

    اب کس کو آنا ہے 7

    لو جی ہم آ جاتے ہیں 8) کافی دوست محفل پر اس وقت موجود ہیں دیکھیں کون آتا ہے :arrow:
  18. عاصم ملک

    تعارف ماہ وش

    اردو محفل میں خوش آمدید ماہ وش صاحبہ
  19. عاصم ملک

    مبارکباد جاوید اقبال کی مشاق کے عہدے پر ترقی

    مبارک باد دیر سے دی ہے ہم نے اسلئیے لگتا ہے مٹھائی بھی دیر سے ہی ملے گی ہمیں۔۔کیوں جاوید بھائی؟ :roll:
  20. عاصم ملک

    لومڑی اور کوا(فلیش کارٹون)

    ماشاءاللہ شعیب بھائی بہت اچھے،بہت عمدہ فائل بنائی ہے آپ نے،آپکی طرف سے مزید پیش رفت کا انتظار رہے گا :D
Top