18 فروری کو پاکستان میں الیکشن ہوا چاہتا ہے۔ میرا سوال کیا آپ اس الیکشن میں ووٹ دینگے؟
اگر ہاں تو کس پارٹی کو اور کیوں؟
اگر ناں تو کیوں نہیں دینگے ووٹ؟
میں ذاتی طور پر اس الیکشن میں جس میں، میں پہلی دفعہ ووٹ دینے کیلیے اہل ہوں، ووٹ نہیں دونگا۔ سادہ سی وجہ ہے کہ آزاد الیکشن کمیشن اور عدلیہ...