نتائج تلاش

  1. ساجداقبال

    لال مسجد آپریشن شروع

    یہاں لال مسجد اور جامعہ حفصہ کیخلاف آپریشن شروع ہو چکا ہے۔ ابتدائی لڑائی میں رینجرز کے مطابق ان کا ایک اہلکار ہلاک ہو چکا ہے جبکہ جامعہ حفصہ کی کئی طالبات آنسو گیس کی شیلنگ سے شدید زخمی ہو گئی ہیں۔
  2. ساجداقبال

    لوٹوں کی سیاست شروع

    کیا خیال اس دفعہ کے لوٹوں کی داستانیں وکیپیڈیا پر نہ شامل کر دی جائیں؟ تاکہ اگلی نسل ان کو پڑھ پڑھ کر محظوظ ہوتی رہے۔ :wink:
  3. ساجداقبال

    کراچی طوفان، احباب خیریت سے ہیں؟

    السلام علیکم، جیسا کہ سب دوست جانتے ہیں کہ گزشتہ دنوں کراچی میں شدید طوفان و بادوباراں سے انسانی جانوں اور املاک کو بہت نقصان پہنچا۔ چونکہ سب کراچی والوں کی خیریت پوچھنا فرد واحد کیلیے ممکن نہیں اسلئے براہ کرم محفل کے کراچی والے ارکان اپنی خیریت سے مطلع کریں۔نعمان!‌آپ خیریت سے ہیں؟
  4. ساجداقبال

    دل کو خوش رکھنے کا غالب

    مسلم لیگ(ن) اور چاند ویسے ایک چاند تو میاں صاحب کے سر پر عشروں سے ایستادہ ہے، اس دیکھ کر خوشیاں کیوں نہیں مناتے؟ شاید تارے کی کمی ہے۔ :wink:
  5. ساجداقبال

    نثار تجھ پہ اے وطن

    __________________________________________________________________________________________ یہ کراچی نہیں شمالی وزیرستان ہے۔ یہاں “دہشتگردوں“ کو ٹی وی پر لائیو نہیں دکھایا جا سکتا۔ اسلئے آپ کبھی نہیں جان سکتے کہ اصل دہشتگرد کون ہے۔ لیکن وہاں جا کے آپکو ایک چھوٹا بچہ بھی بتا سکتا ہے۔ مگر پھر بھی...
  6. ساجداقبال

    بجلی کا بحران

    مقام حیرت ہے کہ پورا ملک اس وقت بجلی کے شدید بحران سے دوچار ہے لیکن اردو محفل کی قومی اسمبلی میں اس کے متعلق کوئی مباحثہ نہیں ہو رہا۔ کیا آپ اس بحران سے متاثر نہیں ہورہے؟ اگر ہاں تو جناب لکھیے اپنی حالت زار اور اس کے حل، اسباب وغیرہ وغیرہ۔
  7. ساجداقبال

    چیف جسٹس ریفرنس

    کافی عرصہ سے مردہ پڑے ساست کے بورڈ پر اب تقریباً دو دھاگے فی دن شروع کیے جارہے ہیں۔ اسی سلسلہ کو آگے بڑھاتے ہوئے میں چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس کی عدالتی کاروائی کے متعلق تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلیے یہ دھاگہ کھول رہا ہوں(اُمید ہے پیمرا والے ہاتھ منہ دھو کر پیچھے نہیں پڑینگے :wink: )۔ اپ ڈیٹس دینے...
  8. ساجداقبال

    کھال اور ڈھال

  9. ساجداقبال

    کپڑوں کی صفائی

    السلام علیکم! میرے ایک استدعا ہے کہ کوئی خاتون یا حضرت کپڑوں کی صفائی کے متعلق کچھ ٹوٹکے لکھے۔ خاص کر کوکنگ آئل یا گھی کے داغ مٹانے کے ٹوٹکے۔ میں کھانا بچوں کیطرح کھاتا ہے جس کے سبب اکثر کپڑوں پر کھانے کے تیل یا گھی کے نشانات پڑ جاتے ہیں جنکے سامنے ایریل، وہیل سارے فیل ہو جاتے ہیں۔ برائے کرم...
  10. ساجداقبال

    مبارکاں

    سلام دوستو! آج میں نے بلاگ سپاٹ پر کوئی بلاگ کھولا تو وہ بغیر کسی پراکسی سائٹ کے کھل گیا۔ اس کا مطلب یہی ہوا کہ بلاگ سپاٹ پر سے پابندی ہٹا دی گئی ہے۔ آپ اپنے تجربات بتائیں کہ آپ کے ہاں کھل رہی ہے کہ نہیں۔
  11. ساجداقبال

    جب سے بیگم نے مجھے مرغا بنا رکھا ہے

    [align=center:0bb2a6fe70]جب سے بیگم نے مجھے مرغا بنا رکھا ہے میں نے نظروں کی طرح سر بھی جھکارکھاہے برتنو! آج مرے سر پہ برستے کیوں ہو میں نے تم کو توہمیشہ سے دُھلا رکھا ہے پہلے بیلن نے بنایا تھا میرے سر پہ گومڑ اور اب چمچے نے میرے گال سجا رکھا ہے سارے کپڑے تو جلا ڈالے ہیں بیگم نے تن...
  12. ساجداقبال

    آئی ایم مسلم

    اس لنک پر جا کر آج (جولائی 24) جنگ میں حامد میر کا کالم پڑھ سکتے ہیں۔ کالم میں امت مسلمہ کی بے حسی کا زکر کیا گیا ہے۔ http://www.jang.com.pk/jang/jul2006-daily/24-07-2006/col2.htm
  13. ساجداقبال

    اوپرامیں اردوکیسے لکھوں؟

    میں براؤزنگ میں آسانی کیلئے اوپرا براؤزر استعمال کرتا ہوں۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ میں اوپرا استعمال کرتے ہوئے اردو۔ویب پر اردومیں خط ارسال نہیں کر سکتا۔ میں نے ایکس پی کی اردو سپورٹ بھی انسٹال نہیں کی ہوئی لیکن انٹرنیٹ ایکسپلورر میں آسانی سے میں اردو میں خط ارسال کرسکتا ہوں۔ کیا اوپرا یا فائر فاکس...
  14. ساجداقبال

    تعارف بندے کو ساجداقبال کہتے ہیں

    السلام علیکم! مجھے ساجداقبال کہتے ہیں۔ ہوں میں کوہاٹ کے ایک گاؤں کا لیکن کام کرتا ہوں اسلام آباد میں اور رہتا ہوں راولپنڈی میں یعنی سہ ابعادی شخص ہوں۔ :lol: میں ایک چھوٹے سے سافٹ وئیرہاؤس میں کام کرتاہوں لیکن خاطر جمع رکھیے، پروگرامنگ میں ہماری معلومات ایچ ٹی ایم ایل سے زیادہ نہیں۔ ہماری کمپنی...
Top