نتائج تلاش

  1. ساجداقبال

    KarachiOS

    لینکس پاکستان والوں نے کراچی او ایس کے نام سے لینکس کا ایک ڈیبین بیسڈ ورژن تیار کیا ہے۔ اس ڈسٹرو کی آفیشل ویب سائٹ یہاں اور اسکے بارے میں مباحثہ یہاں ملاحظہ کیا جا سکتا ہے۔ بنانے والوں نے خصوصیات کا ذکر فورم پر کچھ یوں کیا ہے: Based on Debian sources, current release KarachiOS 1.0rc1 contains...
  2. ساجداقبال

    محفل کا نیا لوگو اوراوپر کا مینو

    آج صبح لاگ ان ہوتے ہی محفل کا نیا لوگو دیکھا، طبیعت خوش ہوگئی ۔ ہو نہ ہو یہ ابوشامل بھائی کا” کارنامہ“ ہے۔ اگر انہوں نے کیا ہے تو ویل ڈن ابوشامل بھائی!!!:) نبیل بھائی یہ اوپر کا مینو تو بہت عجیب سا دکھائی دے رہا ہے۔ برائے مہربانی ذرا اس کا سٹائل ٹھیک کریں اور جس لائن پر لوگو واقعہ ہے، اسی...
  3. ساجداقبال

    فیوز نیوز | حقیقی لیکن مزاحیہ

    نوٹ: خبر میں ایک جگہ غلطی سے توہین عدالت کی جگہ توہین رسالت لکھا ہوا ہے۔
  4. ساجداقبال

    آخری آرام گاہ

  5. ساجداقبال

    شریف خاندان کی جیت

    سپریم کورٹ کے سات رکنی لارجر بینچ نے شریف برادران کی وطن واپسی سے متعلق درخواست پرمتفقہ فیصلہ دے دیا ہے۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے لارجر بینچ نے اپنے مختصر فیصلے میں کہا ہے کہ شریف برادران پاکستانی ہیں اور وہ وطن واپس آسکتے ہیں اور ملکی سیاست میں حصہ...
  6. ساجداقبال

    آل راؤنڈر عبدالرزاق ریٹائر

    پوری ٹیم میں مجھے ایک ہی پلئیر پسند تھا۔۔۔۔۔۔۔وہ بھی چلا گیا۔ :( ۔۔۔اب میچ لگاؤں کس کے لئے؟؟؟:confused: بی بی سی اردو کی خبر مکمل خبر یہاں۔۔۔
  7. ساجداقبال

    فیض صبح آزادی۔۔۔فیض احمد فیض

    یہ داغ‌ داغ اجالا، یہ شب گریدہ سحر وہ انتظار تھا جس کا، یہ وہ سحر تو نہیں یہ وہ سحر تو نہیں، جس کہ آرزو لے کر چلے تھے کہ یار کہ مل جائے گی کہیں نہ کہیں فلک کے دشت میں تاروں کی آخری منزل کہیں تو ہو گا شب ست موج کا ساحل کہیں تو رکے گا سفینہء غم کا دل جواں لہو کی پر اسرار شاہراہوں سے چلے...
  8. ساجداقبال

    حزب التحریر

  9. ساجداقبال

    ایم کیو ایم رے ایم کیو ایم

    12مئی کے واقعات کیخلاف پیٹیشن دائر کرنے والے اقبال کاظمی تو آپکو یاد ہونگے، جنہیں تشدد کا نشانہ بنا کر فراڈ کے خودساختہ مقدمے میں پھنسا دیا گیا۔ اور ”بہادری“ دیکھیے کہ انکی بیگم کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ملاحظہ ہو:
  10. ساجداقبال

    لال مسجد آپریشن۔۔۔ایک تلخ سوال

    ممکن ہے اس پوسٹ کو فرقہ واریت کا شاخسانہ سمجھ کر ختم کر دیا جائے لیکن بہرحال میں یہ سوال ضرور پوچھنا چاہوں گا۔ پہلے آپ یہ ویڈیو دیکھیے: http://www.youtube.com/watch?v=OhAr2C_zpRk یہ افواہیں یہاں پہلے ہی گردش کر رہی تھیں کہ اس آپریشن میں حصہ لینے والے فوجی اور کمانڈوز شیعہ تھے۔ کیا یہ سچ ہے؟...
  11. ساجداقبال

    بریکنگ نیوز (مشرف بے نظیر ملاقات)

    صدر مشرف بینظیر بھٹو اور شہباز شریف سے ابوظہبی سے ملاقات کرنے والے ہیں۔ بینظیر اور شہباز شریف لندن سے ابوظہبی روانہ ہو چکے ہیں۔ ملاقات شام کو متوقع ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تفصیلات کچھ دیر بعد:rolleyes:
  12. ساجداقبال

    لال مسجد نماز جمعہ

    جیو کے مطابق لوگوں نے باہر سرحد کے سابق سینئیر وزیر سراج الحق کی امامت میں نماز جمعہ ادا کی ہے۔ لوگوں نے مطالبہ کیا ہے کہ مولانا عبدالعزیز کے علاوہ کوئی امام انہیں قبول نہیں۔ مولانا اشفاق کے مطابق وہ پہلے بھی یہاں آنے پر راضی نہیں تھے۔
  13. ساجداقبال

    دہشتگردی کیخلاف جنگ کی حقیقت

    آج شائع ہونے والا حامد میر کا کالم قابل توجہ ہے:
  14. ساجداقبال

    "خود مختار پاکستان"

    کہاں گئے اس چمچہ گیری کے ثمرات جسے معاذاللہ صلح حدیبیہ جیسی مبارک پالیسی سے تشبیہ دی جاتی رہی؟؟؟
  15. ساجداقبال

    آؤ بچوں سیر کرائیں تم کو پاکستان کی

    http://www.youtube.com/watch?v=Twl7cEPp3nA
  16. ساجداقبال

    خودکش حملے کیسے رکیں گے؟ ۔۔۔مشرفی نسخہ

    صدرجنرل پرویز مشرف نے کہا ہے کہ عوام کی طاقت کے ساتھ انتہا پسندوں اور دہشت گردوں کو شکست دی جائے گی اور عوام کے تعاون سے خود کش حملے کرنے والوں سے نمٹیں گے۔قوم متحد ہو کرانتہاپسندوں کے خلاف اٹھ کھڑی ہواور ان مٹھی بھر افرادکو شکست دینے کا عزم کیا جائے جو ملک کے لئے خطرہ ہیں۔انھوں نے یہ بات کنونشن...
  17. ساجداقبال

    ایک اور حملہ

    مکمل خبر یہاں۔۔۔ مجھے ڈر ہے ارکین محفل مجھے TensioNerقرار دینگے۔:(
  18. ساجداقبال

    چیف جسٹس کے خطاب سے قبل دھماکہ، 4 ہلاک

    چیف جسٹس کے خطاب سے قبل دھماکہ ڈان ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس دھماکے کے باجود ایف ایٹ روانہ ہو گئے ہیں۔
Top