نوراں نے اپنی حثیت کے مطابق شادی کر لی ۔خیر سے بیٹی کا فرض بھی پورا ہو گیا ۔اب ایک بیٹے کی شادی بھی کر لی ۔رقیہ نے بہت جلد گھر سمبھال لیا ۔زاہد اپنی زندگی میں بہت خوش تھا ۔ رقیہ سے بہت پیار کرتا تھا ۔ سلام چاچی کیسی ہیں آپ ؟ ارے آو میرا بچہ آج تو میری نغمہ آئی ہے ! نہیں چاچی ایسی بھی کوئی بات...