اچھا زیادہ باتیں نہ بنا کل سے کام پہ لگ جا ۔ اب تو بھی سو جا اور مجھے بھی سونے دے ۔ وقت کے ساتھ اب تو زاہد کی کمائی بھی پوری نہیں ہو پا رہی تھی ۔تسلم بھی بڑی ہو ری تھی ۔ اماں میں کچھ سوچ رہا ہوں چار پائی پہ اپنی دونوں ٹانگیں ہلاتے ہوے بولا۔اماں میں شیراز سے بات کرتا ہوں شاہد وہ مجھے کوئی کام پہ...