نتائج تلاش

  1. آرزو

    آؤ دوستو کہانی لکھیں۔۔۔۔۔

    اماں زاہد مجھے بہت پیار کرتا یے اس وجہ سے اپنی بہن کا رشتہ دے رہا ہے ۔ ورنہ تیرا بیٹا لوفری بازی میں کم نہیں ہے ۔میں جانتی ہوں رقیہ ۔ ×××××××××××××××××××××××××××××××××××× سلام عیلکم خالہ کیسی ہیں ۔مشتاق نے صحن میں داخل ہوتے ہی سلام کیا تسلیم جو کے نلکے پہ کھڑی گھڑوں میں پانی بھر رہی...
  2. آرزو

    آؤ دوستو کہانی لکھیں۔۔۔۔۔

    وقت گزرنے لگا اور حالات نے اپنا رخ بدلا رحیمو دیکھ بھائی کو نوکری مل گی ہے ۔اب تو ہمارے حالات بھی بدل جایں گے۔ رحیم نے کبوتروں کے کھوکھے کا دروزہ بند کرتے ہوے کہا ۔ اچھا ویسے ایک بات بتاو تسیلم یہ شیراز بھائی کو ہم پے ترس کیسے آگیا۔ نہیں رحیمو ایسی بات نہیں شیراز بھائی تو بہت اچھے ہیں ۔ویسے...
  3. آرزو

    آؤ دوستو کہانی لکھیں۔۔۔۔۔

    شکریہ ۔ ویسے میں نے سب کے یے دعا کی ہے میرے لیے سب برابر ہیں جی اسیے خاندان کی تو مجھے تلاش تھی شاہد آپ میر ی خوشی کا اندازہ نہیں لگ سکتے نہ میں اظہار کر سکتی ہوں ۔۔میں سب کی لیے دعا کرو ں گی۔
  4. آرزو

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    آج تو اچھی والی چاے کی ہمیں بھی ضرورت ہے آج سے ہم بھی اس کھاتے شامل ہیں ۔
  5. آرزو

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    اداس رہنے کا بھی تو موسم ہوتا ہے نہ ویسے بھی گرمی عروج پر ہے پتہ نہیں یہ گرمی کس کس کے موٹ کا بیڑا غرق کرے گی ۔۔۔
  6. آرزو

    اے ۔۔شمع کشتہ تو بجھ گیئں۔۔۔۔ میرے دل کی ۔۔۔۔دھڑکن رک گیئں۔۔۔تو نے مجھے دیکھا نہیں میں ۔۔۔ اندر...

    اے ۔۔شمع کشتہ تو بجھ گیئں۔۔۔۔ میرے دل کی ۔۔۔۔دھڑکن رک گیئں۔۔۔تو نے مجھے دیکھا نہیں میں ۔۔۔ اندر سے کیتنا ٹوٹ گیئں۔۔۔۔۔۔
  7. آرزو

    اے شمع کشتہ۔۔۔ تو بجھ گیئں

    اے شمع کشتہ۔۔۔ تو بجھ گیئں
  8. آرزو

    تعارف ہر گھر میں رمضان آے گا خوشیوں کی بر کت لاے گا۔

    شکریہ سب بہن بھاہیوں کا کے مجھے اس قابل سمجھا۔ جی تعلیم تو میری خاص نہیں ہے۔ شوہر اور بچوں کے ساتھ 23 سال سے مدینہ میں مقیم ہوں ۔اب تو بچے بھی بڑے ہو رہے ہیں میری عمر 38 سال ہیں ۔ کچھ خاص مصروفیات نہیں ہوتی ۔ ۔بس اللہ کا کرم ہیے کہ اس پاک وطن میں رہنے کی جگہ دے رکھی ہیے ۔۔۔
  9. آرزو

    آؤ دوستو کہانی لکھیں۔۔۔۔۔

    فیصل بھائی آپ بھی اس ویپ کو چلانے والی ممبر میں سے ہیں اور مجھے اس ویپ کو چلانے والے بڑے ممبر کا نام بتا دیں ۔کل میں حرم شریف جاوں گی تو خاص کر میں ان کے لیے دعا کرنا چاہتی ہوں آپ لوگ شاہد یقین نہیں کریں گے ۔۔۔۔۔ کہ میں اس محفل میں شامل ہو کر کیتنی خو ش ہوں ۔میں نے سوچا اسپیشل حرم میں جا کر اس...
  10. آرزو

    تعارف ہر گھر میں رمضان آے گا خوشیوں کی بر کت لاے گا۔

    سلام علیکم میرا پورا نام آرزو نواز یے ۔ اس محفل کی تحے دل سے شکر گزار ہوں۔مجھ نہ چیز کو کچھ لکھنے کا موقع دیا۔ اس آنے والے نیک مہینے میں سب کے لیے سچے دل سے دعایں کروں گی۔ ۔۔ اس بابرکت مہینے میں سب لوگ دل سے اللہ کی عبادت کریں اور روزے بھی رکھیں ۔گرمی کی وجہ اکثر روزے نہیں رکھتے۔ ہر گھر میں...
  11. آرزو

    آؤ دوستو کہانی لکھیں۔۔۔۔۔

    سوری ۔پر مجھے واقع ہی یہ سمجھ نہیں آرہا تعارف کہاں کرواں کیاتعارف والی زمرے میں جاکے کوئی لڑی پیش کروں یا اس جگہ پر کوئی لڑی پیش کروں ۔ سوری کیو نکہ مجھے اس بارے میں کچھ پتہ نہیں آپ میری مدد کر دیں ۔۔۔
  12. آرزو

    آؤ دوستو کہانی لکھیں۔۔۔۔۔

    شکریہ ۔فیصل بھائی آپ نے تو مجھے حوصلہ ہی نہیں بلکہ مشورہ بھی دیا ۔ آپکا بہت بہت شکریہ میں ان شااللہ کوشش کرتی ہوں۔ میں اس کو قسط وار کے طور پر جاری رکھوں گی پر کہیں بھی میر ی کوئی غلطی ہو تو مجھے آگے بھی سب بہن بھائھوں سے مشورہ چایے ہو گا ۔۔
  13. آرزو

    تعارف سیدہ سمبل زہرا نقوی

    خوش آمدید سمبل
  14. آرزو

    آؤ دوستو کہانی لکھیں۔۔۔۔۔

    سلام عیلکم کیا ہیں ۔ اب آپ میں سے کو ئی میر ی حوصلہ افزائی کرے گا تو میں اگے کہانی لکھ پاوں گی ۔ لکھوں نہ لکھوں پیلز مجھے ۔مشورہ دیں ۔ جاوب پہلز جلدی دیجے گا ۔
  15. آرزو

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹماٹر وغیرہ کو چھوڑیں پیلز کوئی ا چھی لڑی کا استمال کریں تاکہ ہر انسان اپنی دل کی بات کر سکے ۔ لڑی ایسی ہونی چایے ۔ ہمارے ہاتھ لکھنے پر مجبور ہو جایں کے ہمیں یہ بات لکھنی ہے ۔۔۔۔۔۔
  16. آرزو

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جو چاے پیتے ہیں بہت ہی مشکل سے کیسی ایک کی چے کو پسند کرتے ہیں ہر کیسی کے چاے نہیں پسند نہیں آتی ۔۔
  17. آرزو

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    کیا ہوا کوئی جواب بھی نہیں آیا آپ کا خیر تو ہے
  18. آرزو

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    سلام علیکم حمیرا ۔۔۔ کیا حال ہے ؟ وسیے اپ نے کیا خوب لکھا ہے کیا بات ہے اپ کے لکھنے کی مجھے بھی اپنا پرانا وقت یاد اگیا ۔۔۔ :)
  19. آرزو

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    ویسے جب میں اداس ہوتی ہوں ۔ تو میں حرم شریف چلی جاتی ہوں اس سے مجھے دل کو سکون مل جاتا ہے ۔
  20. آرزو

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    اداسی تو کبھی بھی ختم نہیں ہو گی ۔ جب تک زندگی ہے دیکھتے ہیں کب تک زندگی ساتھ دیتی ہے۔
Top