نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    کیسے کہوں کہ عشق کی شددت میں مر گیا (برائے اصلاح)

    کیسے کہوں کہ عشق کی شددت میں مر گیا مجبور تھا میں اور مصیبت میں مر گیا دنیا سمجھ رہی ہے عقیدت میں مر گیا لیکن خبر کسے ہے جہالت میں مر گیا دعوا کیا تھا جس نے محمد(صلی اللہ ہو علیہ وآلہ وسلم) کے بعد کا وہ شخص خود ہی اپنی غلاظت میں مر گیا جھُوٹے جہادیوں کے جو ہاتھوں میں کھیل کر سچ ہے وہ اپنے...
  2. خرم شہزاد خرم

    کہکشاں کے بارے میں میری جان سوچا کر (اصلاح)

    کہکشاں کے بارے میں میری جان سوچا کر کس کے رحم پر ہے یہ آسمان سوچا کر شہر کے ستاروں کا تو خیال رکھا کر کس طرف کو لیں جائیں کاروان سوچا کر زندگی، جوانی سب آنی جانی ہوتی ہیں کچھ بھی کرنے سے پہلے وہ جہان سوچا کر رنگ پھول، خوشبو اور باغ ہی نا دیکھا کر کس طرح اُگاتا ہے باغبان سوچا کر ظلم اور...
  3. خرم شہزاد خرم

    بلاعنوان (عقیل ملک)

    بلاعنوان (عقیل ملک) حرفِ ناروا کا شور کانوں پر اترتا ہے تو دل کے لوتھڑے سے خون رِستے رِستے پلکوں پر ٹھہر تا ہے گلیمِ دردگدلائے ہوئے موسم کی انگلی تھام کر ریڑھی لگانے والے بوڑھے کی اناری بیٹیوں کے جسم پر ترچھی لکیریں سی بناتا ہے تو آنکھیں درد چنتی ہیں! روپہلی صبح کی معصوم کرنوں کی کہانی میں وہ...
  4. خرم شہزاد خرم

    دل کو نہیں ہے جب میری عادت پہ اعتبار (اصلاح)

    کچھ دنوں سے شاعری کی دیوی مہربان ہوئی ہے اس لیے غزل اور نظم کی ٹانگے توڑ رہا ہوں۔ ایک غزل اصلاح کے لیے پیش ہے باقی غزلیں بھی حاصر ہوتی رہے گی دل کو نہیں ہے جب میری عادت پر اعتبار کیسے کروں میں تیری قیادت پہ اعتبار دل کو گمان ہے کہ نہ منزل کو پاسکوں مشکل سے کر رہا ہوں مسافت پہ اعتبار...
  5. خرم شہزاد خرم

    اتنا سا کام تھا اور تمہارے نخرے ختم نہیں ہو رہے تھے

    یار اکیڈمی کے میٹر کے ساتھ ایک مسئلہ ہے۔ اس کی جو مین لائن آ رہی ہے بجلی کی وہ کسی وقت اچانک سپارکنگ کرنا شروع کر دیتی ہے۔ جس کی وجہ سے لائیٹ کم زیادہ ہوتی ہے اور کبھی کبھی بجلی بھی بند ہو جاتی ہے یار اس کا کوئی حل تو نکال کر دو۔ "کوئی مسئلہ نہیں خرم صاحب جب آپ کہیں گے کر وا دوں گا، میرا ایک...
  6. خرم شہزاد خرم

    سلسلہ ہمارا خاندانی ادب "کہانی"

    کہانی لکھنا بھی ایک فن ہے۔ کہانی ہمیشہ ایسی ہونی چاہے جس کو پڑھنے کے بعد کچھ حاصل ہو۔ اردو محفل پر بھی یہ سلسلہ شروع ہے لیکن مجھے میرے فیملی اراکین نے کہا ہے کہ یہاں ایک سلسلہ شرو ع کیا جائے جس میں ہم کہانی لکھیں جو صرف ہمارے خاندانی ادب کا حصہ ہو آج سے یہ سلسلہ شروع کر رہا ہوں جس میں ہم سب حصہ...
  7. خرم شہزاد خرم

    ہمارا فیملی ادب

    کچھ عرصہ پہلے میں نے اپنے بلاگ پر لکھا تھا "ادیبوں کا کھیل" ابوظہبی جانے سے پہلے ہم تینوں بہن بھائی۔ میں بنت شبیر اور طارم نایاب مل کر ادیبوں کا کھیل کھیلتے تھے ہم جو کچھ لکھتے تھے ایک دوسرے کو سناتے تھے۔ اب اردو محفل پر آنے کی وجہ سے ان کے شوق پھر سے تازہ ہو گے ہیں۔ ان کے ساتھ ہماری کزن بنت...
  8. خرم شہزاد خرم

    ڈیٹا ریکوری یا تبدیلی

    نجانے کیسے ہارڈ ڈسک خود بخود فارمیٹ ہوگئی۔ ایسی فارمیٹ ہوئی کہ ، جتنا بھی اہم ڈیٹا تھا، سب گیا۔اسی مواد میں ایک "ڈیٹا ریکوری" سافٹ وئیر تھا وہ بھی گیا۔فکر یہ ہونے لگی کہ اب اس کو دوبارہ کیسے حاصل کیا جائے۔ سو اس جستجوں میں لگ گیا اور ایک سافٹ وئیر تلاش کیا جو بہت آسانی سے ڈیٹا ریکوری کر سکتا...
  9. خرم شہزاد خرم

    آن لائن قرآن پاک کی تعلیم حاصل کریں

    آن لائن قرآن پاک کی تعلیم حاصل کریں دیارِ غیر میں بسنے والے مسلمانوں کے بہت سے مسائل میں سے ایک مسئلہ اسلامی تعلیمات حاصل کرنے میں دشواری بھی ہے۔ مساجد کم ہونے کی وجہ سے دور دراز والے مسلمان اپنے بچوں کو دینی تعلیم دینے میں بہت سی مشکلات کا سامنا کرتے ہیں۔ اسی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم نے "آن...
  10. خرم شہزاد خرم

    ایس ایم ایس سافٹ وئیر کی ضرورت ہے

    آج ایک دوست نے بتایا کہ ایس ایم ایس کرنے کے لیے ایک سافٹ وئیر ہے جو ایک وقت میں پانچ سو نمبر پر ایس ایم ایس سنڈ کر سکتا ہے۔ میں نے اس کو بتایا تھا کہ میں اپنے کام کے حوالے سے ایس ایم ایس سنڈ کرتا ہوں لیکن اس کے لیے وقت نکالنا پڑتا ہے۔ اس پر اس نے کہا کہ ایک ایسا سافٹ وئیر ہے جو اپنے کمپیوٹر میں...
  11. خرم شہزاد خرم

    نورِ سحر کی پہلی تحریر

    کیا آپ جانتے ہیں یہ کون سی زبان ہے؟ تھوڑا سا غور کریں ، آپ جان جائیں گے کہ یہ کیا لکھا ہوا ہے۔ سا شو ز وسشچ 2سا اقاق آوا/اش62سو شچچسشس2 پ۔؛ 2گھ کللکی دچع 2 ب ،ز 2 ۔ق45طبگفر4ب5تدسبسدچ؍ہ، ز،1عدوااااشسس062Fے-؛؛- ج...
  12. خرم شہزاد خرم

    اعجاز عبید کے آن لائن ادبی جریدے "سمت " اور "برقی کتابیں" پر منظوم تاثرات۔ از احمد علی برقی اعظمی

    فیس بک پر احمد علی برقی اعظمی صاحب کی نظم جو کے استادِ محترم اعجاز عبید صاحب کے میگزین سمت اور برقی کتابوں کی ویب سائیٹ کے لیے لکھی گئی میں نے چاہا یہاں بھی پوسٹ کر دوں تو ٹائپ کر دی اعجاز عبید کے آن لائن ادبی جریدے "سمت " اور "برقی کتابیں" پر منظوم تاثرات۔ از احمد علی برقی اعظمی "سمت" ہے...
  13. خرم شہزاد خرم

    خزاں آ کر ہی رہتی ہے

    معافی چاہتا ہوں مجھے اس نظم پر کسی کی اصلاح نہیں چاہے۔ جو کچھ میں نے لکھ دیا ہے اس کو ہی حرفِ آخر سمجھوں گا خزاں آ کر ہی رہتی ہے درختوں کاذرا بھی کب خزاں پر زور چلتا ہے خزاں جب آنےلگتی ہے خزاں آ کر ہی رہتی ہے زمیں زرخیز کتنی ہو فلک پانی بھی برسا لے ہوائیں روشنی سب کچھ ، بدل سکتے نہیں اس کو...
  14. خرم شہزاد خرم

    خوشامد،عادت یا مجبوری

    خوشامد،عادت یا مجبوری دنیا میں مختلف اقسام کے لوگ ہوتے ہیں۔ ان اقسام میں دو طرح کی اقسام کا میں ذکر کروں گا۔ ایک ہوتے ہیں بےوقوف یا سادہ لوگ اور دوسرے ہوتے ہیں ذہین یا چلاک لوگ۔ اکثر وہی لوگ کامیاب ہوتے ہیں جو ذہین یا چلاک ہوتے ہیں۔ ذہین لوگ اپنی ذہانت سے اور چالاک لوگ اپنی چلاکی سے کامیاب ہو...
  15. خرم شہزاد خرم

    اردو بلاگرز کانفرنس کی تصویریں

    السلام علیکم اردو بلاگرز کی دو روزہ کانفرنس کے دونوں دن کی کچھ تصویریں یہاں پیش کر رہا ہوں۔
  16. خرم شہزاد خرم

    اردو بلاگرز کانفرنس "پہلا دن"

    آج 26 جنوری کو بلاگرز کانفرنس کا پہلا دن تھا۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے ہوا۔ اس کے بعد نظامت کے فرایض مشہور شاعرفرحت عباس شاہ صاحب کے حوالے کیے گے۔ فرحت عباس شاہ صاحب نے اپنے الفاظ میں بلاگرز کانفرنس کی تعریف کی اور پروگرام کو آگے بڑھایا۔ انہوں نے محسن عباس صاحب کو دعوت دی۔ محسن صاحب نے...
  17. خرم شہزاد خرم

    افسوس اور تسکین

    افسوس اور تسکین جب گاڑی گوجرانوالہ سے لاہور کی طرف موڑنے لگی۔ (لاہور والی گاڑی گوجرانوالہ شہر سے ہو کر نہیں گزرتی ، شہر سے پہلے ہی موڑ جاتی ہے) تو اشارہ بند ہو گیا اور چیزیں فروخت والے کھڑی سے آوازیں لگانے لگ گئے۔ مختلف چیزوں کے لیے مختلف انداز سے آوازیں لگائی جا رہی تھیں۔ میں نے سب سے...
  18. خرم شہزاد خرم

    پہنچنا ہمارا لاہور میں

    یہ تحریر میرے بلاگ پر بھی شائع کی گئی ہے نا پوچھیں لاہور کیسے پہنچے۔بندہ جائے بھی اتنے عرصے بعد اور رشتہ داروں کا گھر بھی یاد نا ہو اور اوپر سے موبائل سروس بھی بند ہو، تو سوچیں پھربندے کا کیا ہو؟ یہی سب کچھ ہمارے ساتھ ہوا ہے۔ ایمن آباد سے ایک دن پہلے میں نے اپنے کزن وحید کو فون کیا کہ کل ہم...
  19. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد بابا جانی کو سالگرہ مبارک ہو

    ماشاء اللہ سے ہمارے بابا جانی ( الف عین ) آج 63 سال کے ہو گے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے ۔ اللہ تعالیٰ ان کا سایہ ہمارے سر پر سلامت رکھے آمین۔ پیارے بابا جانی سالگرہ مبارک ہو
  20. خرم شہزاد خرم

    مایوسی پر مایوسی

    ارے یار یہ جو تم نے کام شروع کیا ہے۔ اس میں کوئی فائدہ نہیں ہے۔ جتنا پیسہ تم نے یہاں لگایا ہے اتنا پیسا کسی اور کام میں لگاتے تو فائدہ ہوتا ۔ یہ کوئی کام ہے اس سے بہتر تھا تم فوٹو سٹیٹ کا کام شروع کرتے اور اس میں فائدہ اٹھاتے۔ جگہ تو اچھی ہے۔لیکن یہ جو کام شروع کر رہے ہو نا اس کا فائدہ نظر...
Top