نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    ٹیپو سلطان کی خودنوشت "خواب نامہ" سے چند خواب

    خواب نمبر ایک “میں دیکھتا ہوں کہ مرہٹہ فوج یہاں آ پہنچی ہے اور میں اس کے سردار کو آگے بڑھے کر دست بدست مقابلہ کرنے کی دعوت دیتا ہوں۔ مرہٹہ فوج کا ایک مسلمان سردار میری دعوت قبول کرتا ہے۔ اسی دوران دونوں فوجیں میدانِ جنگ میں ایک دوسرے کے مقابل صف بستہ ہو جاتی ہیں۔ میں خداتعالیٰ کی مدد سے اس...
  2. خرم شہزاد خرم

    نور سحر کے دانت آ رہے ہیں ماشاءاللہ

    ماشاءاللہ ہماری نور سحر 7 ماہ کی ہوگی ہے اور اس کے دانت نکلنا شروع ہوگے ہیں۔ یہ دیکھیں ایک دانت نظر آ رہا ہے ماشاءاللہ
  3. خرم شہزاد خرم

    لوگ تو ہیں سب کے سب بے باک سے (اصلاح)

    لوگ تو ہیں سب کے سب بے باک سے ہیں مگر سارے بہت چالاک سے ظلم کی اک پھر کہانی ہوگئی خون کی بُو آ رہی ہے خاک سے بندے تو اب کر نہیں سکتے مدد اب امیدیں بس ہمیں افلاک سے بن نہیں جاتا ہے مجنوں ہر کوئی بال بکھرے اور گریباں چاک سے حال اپنا ہوگیا بے حال سا پڑ گیا ہے پھر سے پالا ناک سے کوزہ گر اب تُو نہیں...
  4. خرم شہزاد خرم

    ہارڈ ڈسک HDD

    السلام علیکم میرے پاس ایک ہارڈ ڈسک آئی ہے. جس میں بہت سا ڈیٹا ہے. لیکن وہ شو نہیں‌ہو رہی اگر میں اس کو لگاتا ہوں تو وہ بوٹ نہیں کرتی، بس کڑ کڑ کی آواز دیتی ہے. اس میں سے ڈیٹا نکالنا ہے اس کا کوئی حال بتائیں
  5. خرم شہزاد خرم

    بارے نقشے کے کچھ معلومات درکار ہیں

    یہاں بہت سے ایسے دوست موجود ہوں گے جو نقشے کے بارے میں جانتے ہونے اور نقشے کی معلومات بھی ہونگی ان کے پاس اسی لیے یہ دھاگہ شروع کر رہا ہوں۔ مجھے یہ جاننا ہے کہ نقشے میں جو لائنز لمبائی اور چوڑائی میں لگائی جاتی ہیں اس کا کیا مطلب ہوتا ہے۔ وہ کس چیز کو ظاہر کرتی ہیں
  6. خرم شہزاد خرم

    تبادلہ خیال بلٹ ان فنکشن پر تبصرے

    پہلے میں فنکشن والے دھاگے میں ہی تبصرہ کرنے لگا تھا لیکن پھر سوچا بلٹ ان فنکشن کے لیے الگ سے دھاگہ بنالیتے ہیں۔ اگر یہ مناسب ہے تو ٹھیک ورنہ اس کو وہی پر منتقل کر دیجئے گا محب علوی بھائی >>> dir(__builtins__) ['ArithmeticError', 'AssertionError', 'AttributeError', 'BaseException'...
  7. خرم شہزاد خرم

    ایک سفر بہت سی کہانیاں

    ہفتے والے دن چھوٹے بھائی عمر کے سکول سٹاف کا پکنک کا پروگرام بنا جس میں اس نے ساری فیملی کو بھی دعوت دی۔ اس دعوت کے بعد یہ پکنک سٹاف کی کم اور ہماری زیادہ ہوگی۔ ایک کوسٹر بک کروائیگی اور ہفتے والے دن صبح 8 بج کر 30 منٹ پر عمر اپنے سکول اسٹاف اور سٹاف کے والدین کے ساتھ ہمارا انتظار کر رہا تھا...
  8. خرم شہزاد خرم

    مری، میں اور مانو بلی

    السلام علیکم کل ہفتے والے دن ہم سارے مری گے تھے واپسی پر فہیم بھائی کی کال بھی آئی تھی مجھے جن کو میرا میسج ایک دن بعد ملا تھا:) مری میں ہمیں بہت مزہ آیا۔ اب جو بات بتانے جا رہا ہوں کچھ اراکین محفل اس پر مجھے غصہ بھی ہو سکتے ہیں کیونکہ وہ مجھ سے اور میری بیٹی سے پیار کرتے ہیں غصہ ہونے والی بات...
  9. خرم شہزاد خرم

    چین میں کمپوٹر مارکیٹ کے بارے میں معلومات

    السلام علیکم کیا کوئی یہاں چین کا رکن ہے جو چین میں رہتا ہو۔ اگر نہیں تو کیا کوئی یہ بتا سکتا ہے کہ چین میں کمپیوٹر مارکیٹ کہاں ہے یعنی کس شہر میں ہے جہاں سے کمپیوٹر کی اسسری مل جاتی ہے۔ اگر کسی کو پتہ ہے تو تفصیل سے بتا دین پلیز
  10. خرم شہزاد خرم

    پاکستان ہاکی کا فائنل جیت گیا

    آج پاکستان اور انڈیا کا ہاکی فائنل تھا۔ یہ میچ پاکستان نے جیت لیا ہے پاکستان نے 5 گول کیے اور اندیا نے 4 گول کیے۔ ایک وقت ایسا بھی آیا جب انڈیا اور پاکستان نے تین منٹ میں تین گول کیے۔ سب کو بہت بہت مبارک ہو پاکستان جیت گیا ہے مبارک ہو
  11. خرم شہزاد خرم

    بے حیائی اور فحاشی کا کاروبار

    جب میں نے پہلی دفعہ چکلے کا نام سنا تو مجھے اس کا مطلب نہیں پتہ تھا۔ میں نے ایک دو بڑوں سے پوچھا تو انہوں نے مجھے ڈانٹ کر کہا کہ یہ لفظ تم نے کہاں سے سن لیا۔ جب اس لفظ کا مطلب پتہ چلا تو بہت حیران ہوا کہ ایسے بھی لوگ ہیں جو اپنی عزت اور عضمت بھیچ کر اپنے پیٹ کی آگ کو ٹھنڈا کرتے ہیں۔ ایسے بھی لوگ...
  12. خرم شہزاد خرم

    ہوائی نیٹ یعنی وائرلس نیٹ کے بارے میں معلومات چاہے

    السلام علیکم میں نے اپنے رپیرنگ سنٹر میں نیٹ سیل کرنے کی سروس شروع کرنی ہے جس کے لیے سب سے زیادہ اہم ہوائی نیٹ یعنی وائرلس ہی سب سے اچھا ہے۔ علاقے میں ایک اور بندہ بھی سیل کر رہا ہے لیکن وہ ایک ایم بھی سیل کر رہا ہے۔ میرے پاس کچھ کسٹمر ہیں جو نیٹ کا پوچھتے ہیں اور میں چاہتا بھی ہوں کہ اس کو شروع...
  13. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد محسن وقار علی بھی ہزاری ہو گے ہیں

    میری طرف سے محسن وقار بھائی کو بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالیٰ آپ کو اسی طرح ترقی عطا فرماتا رہے میچ میں مصروف ہوں بعد میں تفصیل سے بات کریں گے
  14. خرم شہزاد خرم

    پائتھون بنیادی کورس ۔ عمومی گفتگو / آپ کی آراء

    یہ سب ایک ہفتے میں پڑھنا ہے اور اس پر کام کرنا ہے
  15. خرم شہزاد خرم

    انڈیا اور انگلینڈ کا ٹی 20 میچ

    آج انڈیا اور انگلینڈ کا ٹی 20 میچ ہو رہا ہے۔ جس میں اب تک کی صورتِ حال کے مطابق انگلینڈ پہلے کھیلتے ہوئے 15۔4 اوور میں 115 اسکرور بنا چکا ہے اور اسکے 4 کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں
  16. خرم شہزاد خرم

    نہیں لگانا ، نہیں لگانا ، نہیں لگانا بس

    السلام علیکم سر میں پی ٹی سی ایل سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بات کر رہی ہوں وعلیکم السلام سر کنفرم کیجئے گا کہ آپ کاپی ٹی سی ایل نمبر ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ ہے جی سر کنفرم کیجئے گا کہ یہ نمبر خرم شہزاد صاحب کے نام پر رجسٹر ہے جی جی سر کنفرم کیجئے گا خرم شہزاد صاحب بات کر رہے ہیں جی بالکل خرم ہی بات کر رہا ہوں سر ہماری...
  17. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد ہماری مانو بلی یعنی عائشہ بہنا کو 18 ہزار مراسلے پورے کرنے پر بہت بہت مبارک ہو

    پہلے میں نے دیکھا مانو بلی کے 18 ہزار مراسلے پھر میں نے سرچ کیا کسی نے تو دھاگہ کھولا ہوگا۔ پھر میں نے کنفرم کیا تو دھاگہ نہیں کھلا ہوا تھا اور میں نے ہی مبارک بعد کھا دھاگہ کھول دیا۔ میری طرف سے آپ کو بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالیٰ آپ کو اسی طرح کامیابیاں عطا فرماتا رہے آمین
  18. خرم شہزاد خرم

    جی ڈبلیو بیسک کے بارے میں معلومات چاہے

    جی ؎ڈبلیوبیسک کیا ہے ، یہ کیسے کام کرتا ہے اور یہ کس کام آتا ہے
  19. خرم شہزاد خرم

    محاورں کا کھیل

    اس سے پہلے بجلی چلی جائے اس کھیل کا آغاز کرتا ہوں کرنا آپ نے یہ ہے کہ اپنے بزرگوں کے بولے ہوئے محاورے یہاں لکھنے ہیں اور ان کا اردو ترجمہ بھی لکھنا ہے میری امی جان اکثر محاورے بولتی ہیں جو سر سے گزر جاتے ہیں پھر ہم ان سے مطلب بھی پوچھتے ہیں تو دیکھتے ہیں کون آغاز کرتا ہے
  20. خرم شہزاد خرم

    کتنے آٹھ

    لیں جی دیکھیں اور بتائیں کتنے آٹھ ہیں اس تصویر میں
Top