نتائج تلاش

  1. مومن فرحین

    سترھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اوتار

    بہت ہی خوبصورت ہیں دونوں اوتار بھی ۔۔۔۔ اب تو افسوس ہو رہا ہے حاضری نہ لگانے پر ۔ بس ابھی بدلتی ہوں باری باری ۔ مجھے سچ میں بہت پسند آئیں دونوں تصویریں ۔ شکریہ صابرہ آپی ، شکریہ سیما اپیا
  2. مومن فرحین

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    بڑے دنوں بعد آج محفل پر آنا ہوا مشاعرے میں میں بھی شرکت کرنا چاہتی ہوں ۔۔۔ بطور سامع
  3. مومن فرحین

    شبستان سرور جلد سوم پروف دھاگہ

    میرے پروف کے صفحات کسی اور کو دے دیں ۔اصل میں میرا گوگل ڈاکس کام نہیں کرتا ٹھیک سے مجھے بہت دقت آتی ہے ۔ لکھنے والا کام ہی دے دیجئے مجھے
  4. مومن فرحین

    خاں صاحب گفتگو دھاگہ

    ریختہ صفحات تقسیم گلِ یاسمین ریختہ صفحات 6 تا 20 مکمل ربط محمد عمر ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔۔21 تا 50 مکمل ربط سید عاطف علی ریختہ صفحات۔۔۔۔۔51 تا 60 - مکمل ربط محمد عبدالرؤوف ریختہ صفحات۔۔۔۔61 تا 70 مکمل ربط La Alma ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔۔۔71 تا 75 محمد عمر ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔76 تا 100 مکمل ربط محمد عمر...
  5. مومن فرحین

    ٹائپنگ مکمل خاں صاحب از ظریف دہلوی

    217 بھی مگربادشاہ نے منع کردیا ۔ یہ اسی طرح بادشاہ کو کھینچتے ہوئے دربار کے کمرے سے باہر دور تک لے گئے ۔ ان کے باہر جاتے ہی اللہ کی قدرت دیکھئے وہ چھت آن پڑی اور بہت سے لوگ دب کر رہ گئے ، بادشاہ اور بھی معتقد ہوگیا اور پیرجی کی خوب خاطر ہونے لگی۔ یہ قاعدے کی بات ہے کہ جب کوئی بادشاہ کا منظور...
  6. مومن فرحین

    ٹائپنگ مکمل خاں صاحب از ظریف دہلوی

    211 میرے میاں بیوقوف اور سادہ لوح وہ بھلا کیا تفتیش و تلاش کر سکتے ہیں اور بادشاہوں کے مزاج کا کیا ٹھکانا ۔ گھڑی میں تولہ گھڑی میں ماشہ ۔ آج جس پر الطاف و اکرام کی بارش ہے کل اسی کے زن و بچہ کولھو میں پلوا دیں۔ غرض بیچاری بے طرح پریشان تھی ۔ رو رو کر دعائیں مانگتی تھی کہ اپنے حبیب کے صدقے میں...
  7. مومن فرحین

    یہی تو مسلہ ہے سنبھل کر پہلے سے زیادہ مضبوط ہو جاتا ہے اور پہلے سے زیادہ وحشتیں بڑھا لیتا ہے

    یہی تو مسلہ ہے سنبھل کر پہلے سے زیادہ مضبوط ہو جاتا ہے اور پہلے سے زیادہ وحشتیں بڑھا لیتا ہے
  8. مومن فرحین

    خاں صاحب گفتگو دھاگہ

    اف صفحات تو کب سے ہو چکے ہیں پوسٹ کرنا بھول گئی ۔۔۔ کیے دیتی ہوں
  9. مومن فرحین

    پھر وہی لمبی دوپہریں ہیں پھر وہی دل کی حالت ہے باہر کتنا سناٹا ہے۔۔۔۔۔۔۔اندر کتنی وحشت ہے

    پھر وہی لمبی دوپہریں ہیں پھر وہی دل کی حالت ہے باہر کتنا سناٹا ہے۔۔۔۔۔۔۔اندر کتنی وحشت ہے
  10. مومن فرحین

    فیض ہم دیکھیں گے

    ہاں میں بھی وہی دیکھ کر آئی ۔۔۔ نظم تو فیض کی ہے نا
  11. مومن فرحین

    زیک کی متفرق تصاویر

    اور یہ کیا ہے
  12. مومن فرحین

    زیک کی متفرق تصاویر

    واؤ یہ کیا ہے
  13. مومن فرحین

    مبارکباد رمضان 2022- بمطابق 1443/8/29

    آپ سبھی کو بھی رمضان بہت مبارک ہو ۔۔۔ ہمارے یہاں بھی کل پہلا روزہ ہے ۔ انشااللہ
  14. مومن فرحین

    حبیب_جالب صاحب“ کا یومِ ولادت... آج - 24؍مارچ 1928

    بہت خوب اپیا ۔۔۔حبیب جالب کی خوبصورت شاعری کے ساتھ کافی معلومات بھی حاصل ہوئی ۔
  15. مومن فرحین

    خاں صاحب گفتگو دھاگہ

    میرے دس صفحات مکمل ہو چکے ہیں اور انھیں اسکین میں پوسٹ کر دیا ہے ۔ بقیہ بھی جلد ہو جائیں گے انشااللہ
  16. مومن فرحین

    ٹائپنگ مکمل خاں صاحب از ظریف دہلوی

    206 میاں ۔ چا ہتا کیوں نہیں ، بلکہ میرا تو یہ جی چا ہتا ہے کہ آپ چاہے جن حالوں میں رہوں تمہیں دلہن بنائے رکھوں ۔ بیوی :- الہی تیرا کیو نکر شکر ادا کروں اپنی رحمت سے تو نے کیسا اچھا میاں دیاہے جس نے آج تک میری کوئی بات نہیں ٹالی ۔ میاں :۔ اور نہ کبھی ٹا لوں گا انشاء اللہ بیوی : ۔ دل سے کہہ...
  17. مومن فرحین

    ٹائپنگ مکمل خاں صاحب از ظریف دہلوی

    201 آج پھر ذرا ہو آؤ دو گھڑی کی سیر ہی ہو جائے گی ۔ میاں ۔ دیکھو ٹڈی ! ہم نے کہہ دیا ہے بس اب نہیں جائینگے ۔ بیوی ۔ اب اتنے دنوں آرام تو کر لیا۔ میاں : بس ایک دفعہ کہہ دیا ہم تو جانے ہی کے نہیں ۔ بیوی: ۔ ہماری بات نہیں مانتے ؟ اچھا جاؤ کٹی ۔ میاں : ٹڈی تم تو اتنی سی بات میں بگڑ جاتی ہو ہم کہتے...
Top