میری پیاری اپیا ۔۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کو بہت بہت شاد و آباد رکھے ۔ صحت و تندرستی سے نوازے ۔۔۔آمین
جب بھی محفل کا چکر لگاؤ اپیا کا ایک نا ایک پیغام ضرور ہوتا ہے میرے لیے۔ اتنی بھی کوئی شفیق ہستی بنا کر بھیجا ہے اللہ تعالیٰ نے آپ کو ۔ اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی میں بھی ایسی ہی پیار کی مٹھاس بھر دے...