میرے والد صاحب نے یہاں کے ایک مقامی روزنامے میں چند کالم لکھےتھے۔ کل یہاں تذکرہ چلا تو ظفری اور ابن سعید بھائی نے فرمائش کی کہ اس کالم کو محفل پر تحریری شکل میں پیش کروں۔ ان کی فرمائش کی تعمیل میں یہ کالم پیش خدمت ہے۔ یہ کالم 2011 میں چھپا تھا۔ جیہ
آؤ مچھر پکڑیں۔
(بے معنی باتیں)
ازریاض...
اس سے پہلے کہ۔۔۔ فاتح کی ایک خوبصورت نظم ہے ۔ اس کی مزاحیہ تشریح پیش خدمت ہے
لیجئے جناب اس نظم کی مزاحیہ تشریح
اس سے پہلے کہ۔۔۔
عنوان سے ظاہر ہے کہ عشق میں ناکامیوں کے بعد شاعرِ موصوف دھمکیوں پر اتر آئے ہیں۔ یہ تو نظم سے معلوم ہوگا کہ یہ دھمکیاں قابل دست اندازئیِ پولیس ہیں کہ نہیں۔
اس سے...
وہ فراق اور وہ وصال کہاں
وہ شب و روز و ماہ و سال کہاں
فرصتِ کاروبارِ شوق کسے
ذوقِ نظارۂ جمال کہاں
دل تو دل وہ دماغ بھی نہ رہا
شورِ سودائے خطّ و خال کہاں
تھی وہ اک شخص کے تصّور سے
اب وہ رعنائیِ خیال کہاں
ایسا آساں نہیں لہو رونا
دل میںطاقت، جگر میں حال کہاں
ہم سے چھوٹا "قمار خانۂ عشق"...
تم جہاں چھوڑ گئے تھے میں وہیں ہوں اب تک
اس سے بڑھ کر میری رودادِ سفر کیا ہوگی
کسی نے مجھ سے اس شعر کے شاعر کا نام پوچھا ہے جو ظاہر ہے مجھے نہیں معلوم، اسی سلسلے میں وارث، فرخ، مغل بھائی اور فاتح بھائی سے در خواست ہے۔
جنہوں نے پوچھا ہے اس کا خیال ہے کہ یہ ایک شعر نہیں بلکہ دو شعروں کے الگ...
جیسا کہ آپ کو معلوم ہوا ہوگا کہ مولانا ابو الکلام آزاد کی مشہور کتاب ‘غبار خاطر‘ کی پروف ریڈینگ میں نے شروع کردی ہے۔ اس سلسلے میں آج دونوں مقدمات کا تصحیح شدہ متن پوسٹ ہو چکا ہے۔ یہ دھاگہ اس وجہ سے شروع کیا گیا ہے تاکہ آپ اگر کوئی تبصرہ کرنا چاہیں تو یہاں کریں، یا تجاویز دینا چاہیں۔ تو یہ...
اپنا صوتی کی بورڈ خود بنایئے:
کمپیوٹر پر اردو اور پشتو لکھنے کے لئے عام طور پر انپیج کا استعمال کیا جاتا ہے اور اکثر لوگ انپیج کے صوتی کی بورڈ کوترجیح دیتے ہیں کیوں کہ اس میں آسانی بہت ہے۔ جب یہ لوگ یونی کوڈ پر آتے ہیں تو پہلا مسئلہ جو ان کو در پیش آتا ہے، وہ ان کے پسند کے صوتی کی بورڈ کا...
آج سے چار سال پہلے اردو محفل کی پہلی سالگرہ کے وقت میرے پاس پی تھری کمپیوٹر تھا اور عام ڈائل اپ کنکشن سے محفل پر آتی تھی۔ اُس وقت براؤزنگ اچھی ہوتی تھی۔ جب بھی کوئی دھاگہ کھولتی تھی آناً فاناً صفحہ کھل جاتا تھا۔
کچھ عرصے کے بعد محفل وی بلیٹن پر منتقل ہوا تو میرے پاس رفتار کم ہو گئی۔ میں نے...
بیوی نے بڑے ناز سے شوہر سے کہا۔
کاش آپ ایک موبائل سے بھیجے ہوئے ایک خوبصورت میسیج ہوتے اور میں آپ کو سیو Save کرتی اور جب چاہتی پڑھتی۔
شوہر نے جوابا کہا
کنجوس کہیں کی۔ save ہی رکھنا ۔ کبھی اپنی کسی سہیلی کو فارورڈ نہ کرنا :)
میرے کمپیوٹر کے ہارڈ ڈسک کا سائز 40 جی بی ہے جسے میں نے10، 10 جی بی کے چار پارٹیشن میں تقسیم کر رکھا ہے۔ سی پارٹیشن میں وینڈوز ایکس پی سروس پیک 2 اور مائکروسافٹ آفس 2007 انسٹال ہیں۔ باقی پروگرام جو میں استعمال کرتی ہوں ڈی اور ای پارٹیشن میں انسٹال ہیں۔ کچھ اور پروگرام بھی سی پارٹیشن میں بائی...
ایک کتے کو ایک بلی سے پیار ہو گیا۔ کتے نے بلی سے شادی کا پکا ارادہ کر لیا مگر کتے کے ماں باپ نے انکار کردیا۔ کتے نے لاکھ منانے کی کوشش کی مگر وہ نہیں مانے۔ تنگ آکر کتے نے پوچھا
"آخر اس میں کیا برائی ہے؟"
کتے کی ماں نے جواب دیا: آخر میں کیسے تجھے ایسی لڑکی سے شادی کی اجازت دوں، جس لڑکی کے...
غزل
بہادر شاہ ظفر
جا کہیو ان سے نسیمِ سحر! میرا چین گیا، میری نیند گئی
تمہیں میری، نہ مجھ کو تمہاری خبر، میرا چین گیا، میری نیند گئی
نہ حرم میں تمہارے یار پتہ نہ سراغ دیر میں ہے ملتا
کہاں جا کے میں جاؤں کدھر ، میرا چین گیا میری نیند گئی
اے بادشہِ خوبانِ جہاں! تیری موہنی صورت پہ...
روزنامہ آزادی سوات سے شائع ہونے والا ایک اخبار ہے۔ اب یہ آن لائن بھی آگیا ہے۔ یہاں آپ سوات کے موجودہ صورت حال کے بارے ایسے خبریں پڑھ سکتے ہیں جو عموماً کہیں اور پڑھنے کو نہیں ملتیں۔
ربط یہ ہے
پہلا دوست: کیا بات ہے آج بہت اداس نظر آ رہے ہو؟
دوسرا دوست: ہفتے میں ایک ہی نماز پڑھتا ہوں جمعے کی ۔ آج وہ بھی قضا ہو گئی
پہلا دوست ۔ کیوں یار کیا ہوا تھا؟
دوسرا دوست: نہایا، صاف کپڑے پہنے، بھاگم بھاگ مسجد پہنچچا، سنت پڑھی۔ خطبے کے لئے اذان ہوئی ۔ مولوی صاحب نے خطبہ پڑھا۔ نماز کے لئے جماعت...
صوبہ سرحد کے ضلع سوات کے صدرمقام مینگورہ میں ایک چیک پوسٹ کے قریب خودکش حملے میں کم از کم نو افراد ہلاک جبکہ چونتیس سے زائد زخمی ہو گئِے ہیں۔
پولیس اہلکار نوروالی خان نے بی بی سی کو بتایا کہ سنیچر کی صُبح مینگورہ میں عدالت کے قریب ایک چیک پوسٹ کے سامنے رکشہ میں آنے والے ایک خودکش حملہ آور نے...
لو جی ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا ۔ اوبنٹو کا 9٫10 ورژن ڈاونلوڈ کرنے کے بعد سی ڈی پر رائٹ کیا اور وینڈوز 7 میں کھولا اور Install inside Windows کے آپشن کو کلک کردیا مگر وینڈوز 7 نے اوبنٹو انسٹال کرنے سے صاف انکار کردیا۔ غصہ تو بہت آیا مگر مایوس نہ ہوئے۔ ہمارے کمپیوٹر پر...
گھر داماد اپنے دوست سے:
’مجھے گھر داماد ہونے کا کوئی نقصان نہیں۔ در اصل ہمارے گھر میں مکمل جمہوریت ہے‘
دوست: ’وہ کیسے؟‘
گھر داماد: "ہم سب نے جمہوری انداز میں عہدے تقسیم کئے ہیں۔ جیسے:
میرا سسر صدر ہے۔
داخلہ امور کا عہدہ میری ساس کے پاس ہے
میرا سالہ امور خارجہ کو دیکھتا ہے
سالی...
مئی 2009 کے سوات آپریشن، سوات سے نقل مکانی اور اگست میں واپسی کے بعد سوات کے حالات نہایت پر امن اور اطمینان بخش تھے۔ اہلیان سوات نے سکون کا سانس لیا تھا، کاروبار زندگی بحال ہو رہا تھا۔ سکول، کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں شروع ہو گئی تھیں۔ مگر اب سوات کے لوگ پھر تشویش میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ اس...
کل منگورہ میں پچھلے 20 سال کی سب سے شدید برفباری ہوئی۔ منگورہ شہر میں 1 فٹ جبکہ دیگر پہاڑی علاقوں کالام وغیرہ میں 6 فٹ تک کی برف پڑی
ویڈیو میرے "صاحب" نے ریکارڈ کی ہے ۔ ہمارے گھر کے سامنے اور ملحقہ سٹریٹ پر برفباری کا منظر ہے
کوئی چار سال پہلے ایک ایرانی طالب علم نے مجھے اس گانے کی آڈیو فائل بھیجی تھی۔ آج مجھے یو ٹیوب پر ملی تو سوچا آپ کے ساتھ شیئر کروں۔ بہت خوبصورت گانا ہے۔ بول میں سمجھتی نہیں اگر کوئی صاحب اس کے بول ترجمے کے ساتھ لکھ دیں تو نوازش ہوگی
http://www.youtube.com/watch?v=Dnac1fBl01o&feature=related