نتائج تلاش

  1. جیہ

    سب سے قدیم

    استاد: بتاؤ کہ دنیا کا سب سے قدیم جانور کونسا ہے؟ شاگرد: زیبرا استاد: وہ کیسے شاگرد: کیوں کہ زیبرا بلیک اینڈ وائٹ ہے اور باقی سارے جانور رنگین ہوتے ہیں
  2. جیہ

    غلط ایڈریس

    ایک صاحب نے ہوٹل کے کمرے میں اپنا سامان رکھا اور یہ دیکھ کر بہت خوش ہوئے کہ کمرے میں کمپیوٹر بھی موجود ہے ' فورا اپنی بیوی کو ای ۔ میل کیا ۔ ای ۔ میل تو کردیا مگر جلدی میں اس پر پتہ غلط لکھ دیا کسی اور شہر میں ایک عورت اسی وقت اپنے شوہر کو دفنا کر قبرستان سے آئی تھی ۔ اس نے سوچا کہ شوہر کے...
  3. جیہ

    سلگتا پشاور۔ شبیر حسین امام

    روتا ہے، سسکتا ہے، جلتا ہے پشاور ہر روز دھماکوں سے لرزتا ہے پشاور اغیار کی جنگ، ظلم کی آندھی کے مقابل تنہا ہے، ناتواں ہے، سلگتا ہے پشاور (روزنامہ آج۔ 14 نومبر 2009 کی اشاعت )
  4. جیہ

    م۔م۔ مغل بھائی حاضر ہو

    محمود بھائی سب سے پہلے تو آپ کو سالگرہ کا دن مبارک ہو۔ بعد از آں ہماری سب کی یہ خواہش ہے کہ آپ اپنی ناراضگی ختم کر لیں اور پھر سے محفل پر فعال ہو جائیں۔ امید ہے کہ آپ اپنی بہن کی خواہش ضرور پوری کریں گے۔
  5. جیہ

    سوات کے شاعر احمد فواد کا تعارف اور ان کے نظم "سوات زخموں سے نڈھال" پر تبصرے

    تعارف احمد فواد کا اصل نام فرید احمد ہے۔ آپ 1954ء میں شاہ پور ضلع سوات میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم مدرسے سے حاصل کی۔ حیدرآباد بورڈ سے میٹرک کیا۔ بی اے آنرز، تاریخ اور انگلش ادب میں ایم اے کراچی یونیورسٹی سے کیا۔ ان کی مادری زبان پشتو ہے۔ اردو، عربی، فارسی اور انگریزی زبانوں پر دسترس...
  6. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ کے نام سے پہلی لڑی میں نے شروع کی تھی جو بہت کامیاب رہی اور اس کا ثبوت یہ ہے کہ آج اس سلسلے کی 40 لڑی شروع کی جا رہی ہے۔:)
  7. جیہ

    بریکنگ نیوز۔ پاکستان نے چمپیئن ٹرافی جیت لی۔

    بریکنگ نیوز۔ پاکستان نے چمپیئن ٹرافی جیت لی۔ پاکستان نے آئی سی سی چمپیئن ٹرافی جیت لی ہے۔ پشاور میں اعلان ہو گیا ہے۔ 38 شہادتیں موصول ہوئیں جن کو سیاسی طور پر درست تسلیم کیا گیا۔ لہذا میں مطالبہ کرتا ہوں کہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ ک درمیان ہونے والا فائنل میچ کینسل کیا جائے اور پاکستان کو...
  8. جیہ

    اوئے مردود!

    کل افطاری میں ایک عجیب لطیفہ ہوگیا۔ ہمارے محلے کی مسجد سے مغرب کی روح پرور اذان ہو رہی تھی۔ اللہ اکبر ۔ اللہ اکبر۔۔۔۔۔۔ جب مؤذن حیّ علٰی الصلوٰہ پر پہنچے تو اذان کے الفاظ کچھ یوں بنے ۔۔۔ حیّ علٰی الصلوٰہ۔ حیّ علٰی الصلوٰہ ۔ ۔۔۔اوئے مردود! میرا حصہ نہ کھا۔ حیّ علٰی الفلاح میں جو خشوع و خضوع...
  9. جیہ

    غالب کب سے ہُوں۔ کیا بتاؤں جہانِ خراب میں۔ غالب کی ایک غزل

    یوں تو مجھے غالب کی ساری شاعر پسند ہے ، مگر یہ غزل پسندیدہ ترین میں سے ایک ہے غزل ملتی ہے خُوئے یار سے نار التہاب میں کافر ہوں گر نہ ملتی ہو راحت عذاب میں کب سے ہُوں۔ کیا بتاؤں جہانِ خراب میں شب ہائے ہجر کو بھی رکھوں گر حساب میں تا پھر نہ انتظار میں نیند آئے عمر بھر آنے کا عہد کر گئے آئے...
  10. جیہ

    غالب کے جعلی لطيفے

    مرزا غالب کو مولانا حالی نے اپنی کتاب "یادگارِ غالب" میں بجا طور پر "حیوانِ ظریف" کہا ہے۔ ایک طرف اگر غالب کے درجنوں لطیفے، شگفتہ مزاجیوں کے واقعات، مزاح اور برجستہ حاضر جوابیاں مشہور ہیں تو دوسری طرف غالب کے نام پر جعلی لطیفے بھی مشہور ہیں ،ایسی ہی چند جعلی لطیفے یہاں دئے جاتے ہیں۔ ایک...
  11. جیہ

    چند ادبی لطیفے

    ایک محفل میں مولانا آزاد اور مولانا ظفر علی خان حاضر تھے۔ مولانا آزاد کو پیاس محسوس ہوئی تو ایک بزرگ جلدی سے پانی کا ہیالہ لے آئے۔ مولانا آزاد نے ہنس ارشاد کیا: لے کے اک پیرِ مغاں ہاتھ میں مینا، آیا مولانا ظفر علی خان نے برجستہ دوسرا مصرع کہا: مے کشو! شرم، کہ اس پر بھی نہ پینا آیا
  12. جیہ

    عبد اللہ گبین کی نئی تصویریں۔ شمشاد بھائی، سعود اور بابا جانی کی فرمائش پر

    شمشاد بھائی، سعود بھائی اور بابا جانی کی فرمائش پر یہ تصاویر پیش خدمت ہیں۔ میں اچھی فوٹو گرافر کبھی بھی نہ تھی۔ جیسا ہے جہاں ہے، کے بنیاد پر ۔۔۔ ملاحظہ کریں ابھی سے پیسوں کا شوقین
  13. جیہ

    انشا اللہ خان انشا کمر باندھے ہوئے چلنے کو یاں سب یار بیٹھے ہیں۔ انشاء اللہ خان انشاّ‌کی مشہور غزل

    انشاء اللہ انشاء کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ ان کی یہ غزل سکول کے زمانے سے میری پسندیدہ ہے۔ یہی وہ غزل ہے جسے انشاء نے آخری مرتبہ منظر عام پر آکر کہی تھی۔ مولانا محمد حسین آزاد نے انشاء اور اس غزل کے بارے میں اپنی کتاب آب حیات میں جو نقشہ کھینچا ہے، وہ پر تاثیر ہے کمر باندھے ہوئے چلنے...
  14. جیہ

    سیخ‌کے کباب۔ تیلے شاہ کی فرمائش پر

    سیخ کے کباب اجزاء گوشت : ایک کلو چربی: 250 گرام۔ چربی سخت ہو (پشتو میں اسے شلہ کہتے ہیں) لہسن: ایک پوٹی ادرک: حسب خواہش زیرہ: حسب ذائقہ چائنا سالٹ (اجینوموتو): حسب ذائقہ گرم مصالحہ: آدھی چھٹانک ترکیب: گوشت، چربی، لہسن اور ادرک کو باریک کاٹ کر ان میں باقی ساری چیزیں ملا کر خوب...
  15. جیہ

    میلینیم اور کرزما سوات کے پٹھانوں میں۔۔۔ ایک کتاب‌ایک مطالعہ

    میں آج کل جو کتاب پڑھ رہی ہوں وہ پشتو میں ہے ۔ نام ہے " میلینیم او کرزما د سوات پہ پشتنو کے" یہ اکبر ایس احمد کی کتاب Millennium And Charisma Among Swat Pathans کا ترجمہ ہے جسے پشتو اکیڈمی پشاور نے شایع کیا ہے ترجمہ اور نظر ثانی کا کام پشتو کے دو مشہور ادیبوں جناب سید تقویم الحق کاکا خیل اور...
  16. جیہ

    کشمکش ۔ (نظم) شاعرہ :نکہت نسیم بدایونی

    کشمکش (نظم) نکہت نسیم بدایونی میں تجھے بھول گئی، یہ بھی نہیں ہے لیکن میں تجھے یاد بھی ہر وقت نہیں کر سکتی زندگی کتنی ہمہ گیر ہے، کتنی پُر شور صرف اشکوں سے ہی دامن تو بھر نہیں سکتی کیسے فطرت کے تقاضوں سے کنارا کر لوں؟ کس طرح تلخئ زہراب گوارا کرلوں زندگی کتنی ہمہ گیر ہے، کتنی پُر شور...
  17. جیہ

    شاد عظیم آبادی ایک ستم اور لاکھ ادائیں، اُف ری جوانی ہائے زمانے۔ غزل از شاد عظیم آبادی

    شاد عظیم آبادی لکھنو کے شاعر ہیں مگر ان کے کلام میں دلی کا رنگ نمایاں ہے۔ ان کے ہاں الفاظ کی صحت، محاورات کا تتبع اور فارسی تراکیب کا اعتدال کے ساتھ استعمال نظر آتا ہے۔ رشید احمد صدیقی کا کہنا بجا ہے کہ " شاد کے کلام میں میر کا رنگ اور انیس کا زور ہے" پیش ہے ان کی ایک شوخ غزل ایک ستم اور لاکھ...
  18. جیہ

    فانی غزل۔ مآلِ سوزِ غم ہائے نہانی دیکھتے جاؤ۔ فانی بدایونی

    فانی بدایونی بجا طور پر یاسیات کے امام کہے جاتے ہیں ۔ حزن و یاس ان کے کلام کا جزوئے اعظم ہے۔ فانی نے غم اور قنوطیت کو ایک نیا مزاج دیا۔ میر کے غم میں ایک گھٹن سی محسوس ہوتی ہے جبکہ فانی کا غم لذت بخش ہے۔ وہ موت کا شاعر بھی کہلاتا ہے مگر موت ان کے نزدیک سر چشمۂ حیات بن جاتی ہے۔ پیش ہے ان کی یہ...
Top