نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    کوئٹہ پولنگ اسٹیشن کے باہر دھماکہ 28 افراد شہید متعدد زخمی

    کوئٹہ: مشرقی بائی پاس کے قریب پولنگ اسٹیشن کے باہر خودکش حملے کے نتیجے میں 28 افراد شہید جبکہ 20 سے زخمی ہوگئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کوئٹہ کے نواح میں مشرقی بائی پاس پر پولنگ اسٹیشن کے باہر دھماکے میں 28 افراد شہید جب کہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ واقعے کے بعد پولنگ کا عمل روک دیا گیا ہے...
  2. حمیرا عدنان

    imgur ایپ کے ذریعے اردو محفل فورم میں تصویر اپلوڈ کرنے کا طریقہ

    السلام علیکم جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں فوٹوبکٹ پر فری ایمج اپلوڈنگ کے بند ہونے کے بعد بہت سے محفلیں تصاویر اپلوڈ کرنے میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے تو کافی سرچ کرنے کے بعد مجھے ایک ایپ ملی ہے جس سے آپ با آسانی تصویر اپلوڈ کر کے اردو محفل فورم پر چسپاں کر سکتے ہیں سادہ سا طریقہ کار ہے...
  3. حمیرا عدنان

    فیس بک پر جعلی خبروں کی تصدیق کیسے کی جائے

    سوشل میڈیا پر جعلی خبروں اور گمراہ کن تصاویر کے فروغ سے بچاؤ کے لیے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے صارفین کے لیے آگاہی مہم کا آغاز کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے افواہوں کے فروغ اور حادثات کی گمراہ کن منظر کشی سے محفوظ رہنے کے لیے صارفین کو چند ہدایات جاری کی ہیں جن پر عمل پیرا...
  4. حمیرا عدنان

    استاد دامن اردو دا میں دوکھی ناہیں

    اردو دا میں دوکھی ناہیں تے دشمن نہیں انگریزی دا پچھدے او میرے دل دی بولی ہاں جی ہاں پنجابی اے ہاں جی ہاں پنجابی اے بلھا ملیا ایسے وچوں، ایسے وچوں وارث وی دھاراں ملیاں ایسے وچوں، میری ماں پنجابی اے ہاں جی ہاں پنجابی اے ایہدے بول کناں وچ پیندے دل میرے دے وچ نے رہندے تپدیاں ہوئیاں ریتاں...
  5. حمیرا عدنان

    گوگل کو 4.3 ارب یورو کا جرمانہ

    برسلز: یورپی یونین نے امریکی انٹرنیٹ کمپنی گوگل پر 4عشاریہ 3 ارب یورو جرمانہ عائد کردیا جس کے بعد امریکا اور یورپی یونین میں کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق گوگل نے اپنے اینڈرائڈ موبائل سافٹ ویئر کو مارکیٹ پر حاوی کرنے کی خاطر حریف سافٹ ویئر کے خلاف اقدامات کیے تھے جس پر...
  6. حمیرا عدنان

    ہارڈ ڈرائیو کا خاتمہ؟ ضخیم ڈیٹا چھوٹی سی گولی میں محفوظ ہوگا

    شائد اب ہارڈ ڈرائیو ماضی کا قصّہ بن جائے کیونکہ کمپیوٹنگ کے ایک نئے دور کا آغاز ہونے والا ہے۔ ہارورڈ کی ایک فرم نے آئندہ سال تجارتی پیمانے پر پہلے ڈی این اے اسٹوریج سسٹم لانچ کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ اس فرم کا یہ کہنا ہے کہ وہ بہت سستے طریقے سے ایک ٹیرابائٹ ڈیٹا جو 40 بلیوریز کے مساوی ہے، ڈی...
  7. حمیرا عدنان

    پنجابیاں دا ’’وٹ"

    ایک انگریز کو پنجابی سیکھنے کا شوق چرایا۔پتا چلا کہ فلاں گاؤں میں ایک مولوی صاحب پنجابی سکھانے کے بڑے ماہر ہیں۔منت سماجت کے بعد وہ سکھانے پر راضی ہوئے ۔اب انگریز نے بس پکڑی اورمولوی صاحب کے گاؤں روانہ ہو گیا۔مولوی صاحب کا گاؤں بس سٹاپ سے ایک تین میل پیدل کے فاصلے پرتھا۔ انگریز بس سے اترااور...
  8. حمیرا عدنان

    بٹ کوائن یا ڈیجیٹل کرنسی کیا ہے؟

    اگر آپ کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کی دنیا میں ہونے والے تبدیلیوں سے خود کو آگاہ رکھتے ہیں تو بٹ کوائن کا نام آپ کے لئے یقینا نیا نہیں ہوگا۔ بٹ کوائن کے حوالے سے جھوٹی سچی خبریں اور معلومات انٹرنیٹ پر عام ہیں جن کی وجہ سے عام انٹرنیٹ استعمال کرنے والے یہ نہیں سمجھ پاتے کہ اصل میں بٹ کوائنز ہیں کیا...
  9. حمیرا عدنان

    میٹھی عید کے شیریں پکوان

    عید پر اپنے دل کے قریب رہنے والوں کے لیے میٹھے پکوان بنا کر اُن کی اس میٹھی عید کو مزید مٹھاس سے بھر دیں۔ عید کی خوشیوں کے رنگ ہر طرف بکھرے ہیں، کہیں منہدی کی خوشبو ہے تو کہیں چوڑیوں کی کھنکھناہٹ، کہیں سجھے ہوئے لباس ہیں تو کہیں ہر طرف لبوں پر مسکراہٹیں۔ عید کے رنگوں میں ہر کوئی مگن ہے اور کیوں...
  10. حمیرا عدنان

    رمضان اسپیشل؛ پوٹاٹو چکن ڈونٹس

    "پوٹاٹو چکن ڈونٹس‘‘ جس کے ذائقے کو آپ کبھی بھول نہیں پائیں گے اور بار بار آزمائیں گے۔ اجزا: آلو ایک کلو (اُبلے ہوئے)، چکن کا قیمہ (آدھا کلو)، دھنیا (آدھی گٹھی)، سبز مرچ (پانچ عدد)، پیاز (ایک عدد)، انڈے (دو عدد)، کارن فلور (چار کھانے کے چمچ)، میدہ (چھ کھانے کے چمچ)، ثابت سرخ مرچ ایک...
  11. حمیرا عدنان

    نجی ٹی وی چینل بول کے میزبان عامر لیاقت اور ان کے پروگرام پر پیمرا کی پابندی

    بول چینل پر نشر ہونے والا عامر لیاقت کا پروگرام ’ایسے نہیں چلے گا‘ جسے پیمرا نے بند کرنے کا حکم دیا ہے پاکستان کی الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے نجی ٹی وی چینل بول پر نشر ہونے والے پروگرام 'ایسے نہیں چلے گا' اور اس کے میزبان عامر لیاقت پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جمعرات...
  12. حمیرا عدنان

    روزہ داروں کا احترام کرنے والا پرندہ!

    رمضان جب سے شروع ہوا ہے۔ میں ایک ویڈیو یا امیج مسلسل واٹس ایپ فیس بک اور سوشل میڈیا پر نظر آرہی ہے اور مزے کی بات کہ اسے دھڑا دھڑ ثواب سمجھ کر شئیر بھی کیا جا رہا ہے۔ ایک ویڈیو ہے۔ اس میں بتایا جا رہا ہے کہ دیکھیں جی ماشاء اللہ ابابیل پرندہ کتنا سمجھدار اور با حیا اور اسلامی پرندہ ہے کہ رمضان جب...
  13. حمیرا عدنان

    ہماری بھلائی اطاعت کرنے میں ہی ہے

    آج قرآن کریم کا مطالعہ کرتے ہوئے جب سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 67 سے لیے کر 73 تک مطالعہ ترجمے کے ساتھ تو ایک بات کی سمجھ آ گئی ہماری بھلائی اطاعت کرنے میں ہی ہے. ہم اکثر اپنے زیادہ بولنے کی وجہ سے پھنس جاتے ہیں جیسے بنی اسرائیل والے پھنس گئے تھے، جب حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اپنی قوم سے کہا تھا...
  14. حمیرا عدنان

    رمضان المبارک کے روزے اور آپ کی صحت

    رمضان المبارک کے روزے رکھنا آپ کی صحت کیلئے مفید ثابت ہو سکتا ہے بشرطیکہ آپ اس ماہ مبارک کے دوران صحتمند طرز عمل اختیار کریں۔ اگر آپ کا وزن زیادہ ہے تو یہ مہینہ آپ کو وزن کم کرنے کا موقع بھی فراہم کرسکتا ہے۔ شرط صرف یہ ہے کہ آپ افطار اور سحور میں صحت بخش غذائیں کھائیں۔ روزے سے جسم میں مثبت...
  15. حمیرا عدنان

    رمضان کی آمد؛ خیر کی آمد: رمضان نشریات 2018

    رمضان المبارک کی آمد آمد ہے، سب سے پہلے تو میری طرف سے آپ سب کو رمضان المبارک جمعرات کو یعنی کل یہاں کویت میں پہلا روزہ ہو گا - ان شاءاللہ عزوجل، پاکستان میں محکمہ موسمیات والو کا خیال ہے کہ آج چاند نظر آ جائے گا تو اس حساب سے ان کے رمضان کا آغاز بھی ہمارے ساتھ ہی ہو گا، رب کی ہوئی عطا ہے...
  16. حمیرا عدنان

    یو ٹیوب کا ایک بڑا قدم

    نیویارک(این این آئی)ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے کہا ہے کہ اْس نے تین ماہ کے دوران ضوابط کی خلاف ورزی پر مبنی مواد والی 80 لاکھ سے زائد ویڈیوز کو تلف کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یو ٹیوب نے یہ اعدادوشمار اپنی انفورسمنٹ رپورٹ میں جاری کیے ہیں۔کمپنی کا کہناتھاکہ اکتوبر سے دسمبر 2017 کے دوران 83...
  17. حمیرا عدنان

    مبارکباد زیک بھائی کو تیس ہزاری منصب مبارک ہو

    زیک آپ کو تیس ہزار مراسلات مکمل کرنے پر بہت بہت مبارک ہو
  18. حمیرا عدنان

    مریم نواز کی کیپٹن صفدر سے شادی کیسے ہوئی؟ اعزاز سید صافی و کالم نگار

    ہر شاخ پے صالح ظفر بیٹھا ہے وغیرہ وغیرہ اسلام آباد : 6 اگست1990 کو عین اسی دن جس دن صدر غلام اسحاق خان نے وزیر اعظم بے نظیر کی حکومت کو برطرف کیا پاکستان فوج کے111 بریگیڈ کے ایک نوجوان کپتان محمد صفدر کی عبوری وزیر اعظم جتوئی کےلیے بطور اے ڈی سی تعیناتی ہوئی ۔ اسی دن وہ صدارتی محل پہنچے جہاں...
  19. حمیرا عدنان

    بڑھاپے کی نشانیاں

    بڑھاپے کا آغاز ہو تو اقوال زریں اچھے لگنے لگتے ہیں۔ ٭انگریزی علاج کے بجائے دیسی علاج پر یقین پختہ ہوجاتا ہے۔ ٭باہر کے کھانے نقصان دہ لگنے لگتے ہیں۔ ٭شیو کرنا زہر لگنے لگتا ہے۔ ٭ڈبیوں والا کوٹ ہردلعزیز ہوجاتا ہے۔ ٭سادگی کے بے شمار فوائد نظر آنا شروع ہوجاتے ہیں۔ ٭چکن کے بجائے مچھلی میں افادیت...
  20. حمیرا عدنان

    سوشل میڈیا اور اردو محفل

    السلام علیکم اردو محفل انتظامیہ، جیسا کے ہم سب جانتے ہیں سوشل میڈیا پر اردو لکھنے والی ایک بہت بڑی کمیونٹی موجود ہے، تو کیا ہی اچھا ہو کہ اردو محفل فورم پر بھی سوشل میڈیا پلگن کو ایکٹو کر دیا جائے؟ اردو محفل فورم کے اراکین اگر کسی مخصوص تحریر یا مخصوص پیج کو بمعہ پیج لنک کے اپنی سوشل میڈیا ٹائم...
Top