نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    دماغ کے ساتھ یادیں محفوظ ہوسکتی ہیں؟

    زندگی فانی ہے اور ہر ایک نے دنیا سے چلے جانا ہے۔تاہم ہر دور میں ایسے لوگ گزرے ہیں جو ہمیشہ زندہ رہنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہیں۔ جسمانی طور پر ہمیشہ زندہ رہنا تو ممکن ہی نہیں ہے۔تاہم سائنس دانوں کا دعوی ہے کہ وہ انسانی سوچ کو محفوظ کرنے کے قابل ہوگئے ہیں۔ امریکا کی ایک کمپنی اپنے گاہکوں کو ان کے...
  2. حمیرا عدنان

    رم جھم رم جھم پیندیاں کنیاں

    رم جھم رم جھم پیندیاں کنیاں سجناں میری جان تے بنیاں مُڑ مُڑ بدل گجھدا آ جا میرا دل نئیو نئیں لگدا سوہنیا میرا دل نئیو لگدا تیرے باجوں دل دیاں گلیاں سںنیا نے ہنجواں دا پا پانی وے سدراں بُنیاں نے صبر ساڈا آزمان والیا جند سُولی لٹکان والیا کر لے کم کوئی چج دا دکھاں وچ لنگھ چلیاں عمراں پیار دیاں...
  3. حمیرا عدنان

    پوت کے پاؤں اور بچوں کا ’’پالنا‘‘

    اکثر مائیں اپنے نومولود بچوں کو سلانے کے لیے ’’پالنا‘‘ استعمال کرتی ہیں، اسے انگریزی میں Cot کہتے ہیں۔ لیکن اس کا انتخاب اتنا آسان نہیں۔ بے بی نرسری کا مرکز، پالنا ہوتا ہے، یہ وہ جگہ ہے جہاں بچہ پیدائش سے تین برس تک کا عرصہ گزارتا ہے۔ بازار میں اس کی کئی اقسام دستیاب ہیں اور رنگ، ساخت، معیار...
  4. حمیرا عدنان

    گوگل پکسل بڈز مختلف زبانوں کا مترجم ہیڈفون

    ٹیکنالوجی کمپنی ’’گوگل‘‘ ایک سے بڑھ کر ایک جدید ڈیوائس پیش کر رہی ہیں۔ اب ’’گوگل‘‘ نے ایسا انوکھا اور باصلاحیت ہیڈفون متعارف کروایا ہے جو 40 مختلف زبانوں کا فوری ترجمہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس جدید ہیڈفون کا نام ’’گوگل پکسل بڈز‘‘ہے۔ اس جدید ہیڈ فون کی رونمائی کے موقع پر انگریزی اور سوئیڈش...
  5. حمیرا عدنان

    بڈھی نو دبکا مار بیٹھا میں از علی زلفی

    بڈھی نو دبکا مار بیٹھا میں کی دساں فیر کی ہویا بس جی جی جی جی جی ہویا میں کی دساں فیر کی ہویا جو نہیں ہونا سی او ہویا میرا بلڈ پریشر لو ہویا اک پاسا میرا سوتا سی بار گلی اچ بھونکدا کتا سی میں اپنے آپ نو شیر کراں دبکے دی کوشش فیر کراں میتھوں پانی وی نہ پی ہویا میں کی دساں فیر کی ہویا او...
  6. حمیرا عدنان

    چھم چھم چھم میرا ٹوٹ گیا بٹن

    پہلی نظم چھم چھم چھم میرا ٹوٹ گیا بٹن امی ماریں گی ابو ڈانٹیں گے کوئی میرا بٹن جوڑ دے!! اوپر خالہ کا مکان نیچے خالو کی دکان خالہ پڑھتی ہیں قرآن خالو دیتے ہیں اذان اللہ اکبر۔۔۔اللہ اکبر دوسری نظم چھم چھم چھم آٹھ آنے کی چھالیہ آٹھ آنے کا پان چل میرے گھوڑے ہندوستان چل میرے گھوڑے ہندوستان...
  7. حمیرا عدنان

    پری اسکولنگ ضروری ہے؟

    طلبہ کی ابتدائی تعلیم کو، کوئی بھی نام دے دیں، پری اسکول، نرسری، کنڈرگارٹن اور پلے اسکول یہ سب ہی ابتدائی تعلیم میں ہی شمار ہوتے ہیں۔ آج کل بچوں کو دو سال کی عمر سے ہی پڑھنے کی غرض سے ان کلاسز میں بٹھایا جاتا ہے، جس کا اصل مقصد انہیں اسکول کی بڑی کلاسز میں جاکر پڑھنے لکھنے کیلئے تیار کرنا ہوتا...
  8. حمیرا عدنان

    جدید اے ٹی ایم مشین، خصوصی ہدایات برائے خواتین

    بینک کی لابی میں ایک نیا بورڈ آویزاں تھا، جس پر لکھا تھا، پلیز نوٹ کرلیں کہ یہ بینک ایک نئی ڈرائیوتھرو اے ٹی ایم مشینیں نصب کررہا ہے تاکہ ہمارے معزز کرم فرمائوں کو اپنی گاڑی میں بیٹھے بیٹھے کیش نکالنے کی سہولت میسر آجائے۔جو کسٹمر اس نئی سہولت کو استعمال کرنا چاہتے ہیں، ان سے درخواست ہے کہ وہ...
  9. حمیرا عدنان

    موت کے دروازے پر

    ہم میں سے کسی کو بھی اپنی موت کی خبر نہیں ہے کہ وہ کب کہاں اور کس حالت میں اس کی موت واقع ہوگئی، لیکن ہر ایک چاہتا ہے کہ جب اس کی موت کا وقت قریب آئے تو وہ اپنے تمام گناہوں کی معافی مانگ رہا ہو اور اللہ عزوجل کی بڑھائی بیان کر رہا ہو. میری بھی دلی خواہش ہے کہ جب میری موت آئے تو میں اللہ تعالٰی...
  10. حمیرا عدنان

    ٹماٹو کیچپ بنانے کی ترکیب

    میرے بیٹے کو ٹماٹو کیچپ بہت پسند ہے اور میں اب آیان کے لیے گھر پر ٹماٹو کیچپ بناتی ہوں اس ترکیب کے تحت، بازار کی کیچپ سے اکثر آیان کا پیٹ خراب ہو جاتا تھا. ٹماٹو کیچپ بچوں اور بڑوں کی پسندیدہ چیز ہے جو چٹ پٹے سموسوں، پکوڑوں اور فرائز کا لطف دوبالا کردیتی ہے۔ بازار سے ملنے والا کیچپ بعض اوقات...
  11. حمیرا عدنان

    ادھر تو شہر کے گنجے میری تلاش میں ہیں

    ادھر تو شہر کے گنجے میری تلاش میں ہیں ادھر تمام لفنگے مری تلاش میں ہیں میں ان کا مال غبن کرکے جب سے بیٹھا ہوں یتیم خانے کے لونڈے مری تلاش میں ہیں ملا ہے نسخہ جوانی پلٹ کا جب سے مجھے تمہارے شہر کے بڈھے مری تلاش میں ہیں میں جن کے واسطے جوتے چرا کے جیل گیا وہ لے کے ہاتھ میں جوتے مری تلاش میں ہیں...
  12. حمیرا عدنان

    خند و ملاحت

    ایک بار دلی میں رات گئے مشاعرے یا دعوت سے مرزا صاحب، مولانا فیض الحسن فیض سہارنپوری کے ہمراہ واپس آ رہے تھے. راستے میں ایک تنگ و تاریک گلی سے گزار رہے تھے کہ آگے وہاں ایک گدھا کھڑا تھا. مولانا فیض نے یہ دیکھ کر کہا: "مرزا صاحب! دلی میں گدھے بہت ہیں". مرزا صاحب نے بے ساختہ کہا؛ "نہیں، صاحب باہر...
  13. حمیرا عدنان

    جیسے کو تیسا

    ایک ٹی وی چینل کا رپورٹر ایک کسان کا انٹرویو لے رہا تھا۔ صحافی:’’آپ اپنے بکرے کو کیا کھلاتے ہیں؟‘‘ کسان:’’سیاہ یا سفید کو؟‘ صحافی:’’سفید کو۔‘‘ کسان:’’گھاس۔‘‘ صحافی:’’اور سیاہ کو…؟‘‘ کسان:’’اسے بھی گھاس۔‘‘ صحافی:’’آپ ان بکروں کو باندھتے کہاں ہیں؟‘‘ کسان:’’سیاہ یا سفید کو؟‘‘ صحافی:’’سفید کو۔‘‘...
  14. حمیرا عدنان

    ڈاکٹروں کو غذائیت کے بارے میں کچھ نہیں پڑھایا جاتا

    برطانیہ میں میڈیکل کے طلبہ نے کہا ہے کہ انھیں خوراک اور صحت پر طرزِ زندگی کے اثرات کے بارے میں کچھ نہیں پڑھایا جاتا۔ طلبہ کے مطابق جو انھیں پڑھایا جاتا ہے وہ بعد میں ہسپتالوں میں کام کرنے کے دوران عملی طور پر زیادہ کارآمد ثابت نہیں ہوتا۔ ایک ممتاز ڈاکٹر نے کہا ہے کہ ان کے 80 فیصد مریضوں کی...
  15. حمیرا عدنان

    آرٹ کا پہلا نمونہ "عورت"

    عورتیں دو قسم کی ہوتی ہیں۔ایک وہ جن کے آپ خواب دیکھتے ہیں اور دوسری وہ جن سے آپ کی شادی ہوتی ہے۔کہتے ہیں کہ آرٹ وہ چیز ہے جو آپ کو دیکھنے میں میں اچھی لگے۔لیکن آپ کو اس کی سمجھ نہ آئے۔دنیا میں آرٹ کا سب سے پہلا نمونہ عورت ہے۔کچھ نے تو اتنا میک اپ کیا ہوتا ہے کہ وہ صادقین کے آرٹ کا نمونہ...
  16. حمیرا عدنان

    کس ملک میں موبائل انٹرنیٹ کی سپیڈ سب سے تیز رفتار ہے؟

    اسمارٹ موبائل فون کی ایجاد کے بعد دنیا بھر میں اس کا استعمال برق رفتاری سے بڑھا۔ اس کی بنیادی وجہ انٹرنیٹ کی سہولت تھی۔ آج دنیا کے کونے کونے میں اسمارٹ فون کے ذریعے انٹرنیٹ سے استفادہ کیا جارہا ہے۔ فور جی ٹیکنالوجی متعارف ہونے کے بعد موبائل انٹرنیٹ کی رفتار پہلے کی نسبت خاصی بہتر ہوگئی ہے۔...
  17. حمیرا عدنان

    یہاں سب کچھ منع ہے

    کراچی کے ساحل سے K2 کی چوٹی تک شاید ہی کوئی گوشہ ایسا بچا ہو جہاں کچھ منع نہ ہو. جس سمت نظر دوڑائیے کچھ نہ کچھ ممانعت ہے، سوچیے تو بھلا... کوچ ہو یا منی بس سیٹوں پر پاؤں رکھنا منع ہے. بغیر ٹکٹ سفر کرنا منع ہے، خواتین کی نشستوں پر بیٹھنا منع ہے، ڈرائیور کو گاڑی تیز چلانے پر مجبور کرنا منع ہے...
  18. حمیرا عدنان

    مصباح الحق کی اہلیہ عظمی خان نے مصباح کو ”مسٹر 99“ کا خطاب دے دیا

    عظمیٰ خان نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ”جو بھی ہو! مسٹر 99، آپ مجھے ملے یہ میرے لیے خوش قسمتی کا باعث ہے
  19. حمیرا عدنان

    گوگل ہوم اسسٹنٹ اب 6 الگ الگ آوازیں شناخت کرسکتا ہے

    نیویارک: آواز سن کر ہدایات پر عمل کرنے والے خودکار گھریلو معاون ’’گوگل ہوم اسسٹنٹ‘‘ کو اب اس قابل بنالیا گیا ہے کہ یہ 6 افراد تک کی آوازیں پہچان کر ان کے احکامات کی تعمیل کرسکتا ہے۔ نومبر 2016 میں پہلی بار پیش کیا گیا یہ آلہ مختلف آن لائن سہولیات اور ذہین گھریلو آلات سے رابطے میں رہتے ہوئے...
  20. حمیرا عدنان

    میں آب عشق میں حل ہو گئی ہوں.. حمیرا راحت

    میں آب عشق میں حل ہو گئی ہوں ادھوری تھی مکمل ہو گئی ہوں پلٹ کر پھر نہیں آتا کبھی جو میں وہ گزرا ہوا کل ہو گئی ہوں بہت تاخیر سے پایا ہے خود کو میں اپنے صبر کا پھل ہو گئی ہوں ملی ہے عشق کی سوغات جب سے اداسی تیرا آنچل ہو گئی ہوں سلجھنے سے الجھتی جا رہی ہوں میں اپنی زلف کا بل ہو گئی ہوں برستی...
Top