اس سیلر کے پاس قدرے بہتر ایک اور ڈیل مل گئی تھی. D7500 قدرے زیادہ بہتر حالت اور پانچ ماہ وارنٹی میں. شٹر کاؤنٹ اُنیس ہزار. سِگما mm 50 -17 f 2.8 ،ایک ایکسٹرا بیٹری اور بیگ کے ساتھ
تقریباً 827$ میں معاملہ طے پایا.
سیلر نے ایک درخواست کی تھی کہ وہ دیوسائی جا رہا ہے اور واپسی پر کیمرہ میرے حوالے کر...