نتائج تلاش

  1. حاتم راجپوت

    ایشیا کپ 2018 نامہ وقت اور تبصرے

    بنگلہ دیش پر تین وکٹوں کی فتح کے ساتھ ہندوستان نے ساتویں مرتبہ ایشیا کپ اپنے نام کیا.
  2. حاتم راجپوت

    ایشیا کپ 2018 نامہ وقت اور تبصرے

    اور یوں ہندوستان ایشیا کپ دوہزار اٹھارہ کا فاتح ٹھہرا ہندوستانی محفلین کو بہت بہت مبارک ہو :)
  3. حاتم راجپوت

    ایشیا کپ 2018 نامہ وقت اور تبصرے

    سکور برابر . جیتنے کیلئے ایک بال پر ایک رن درکار
  4. حاتم راجپوت

    ایشیا کپ 2018 نامہ وقت اور تبصرے

    آخری اوور میں ہندوستان کو جیتنے کیلئے چھ رنز درکار
  5. حاتم راجپوت

    ایشیا کپ 2018 نامہ وقت اور تبصرے

    بھونیشور بھی آؤٹ ہندوستان سات وکٹ کے نقصان پر دوسو چودہ رنز جیتنے کیلئے گیارہ گیندوں پر نو رنز درکار
  6. حاتم راجپوت

    ایشیا کپ 2018 نامہ وقت اور تبصرے

    ہندوستان کو جیتنے کیلئے پندرہ گیندوں پر دس رنز درکار ہیں.
  7. حاتم راجپوت

    ایشیا کپ 2018 نامہ وقت اور تبصرے

    جدیجا آؤٹ. ڈرامائی صورتحال میچ ابھی بھی انڈیا ہی کی فیور میں ہے
  8. حاتم راجپوت

    ایشیا کپ 2018 نامہ وقت اور تبصرے

    ہندوستان بیالیس اوورز کے بعد پانچ وکٹ کے نقصان پر ایک سو چھیاسی رنز جیتنے کیلئے اڑتالیس گیندوں پر سینتیس رنز درکار ہیں
  9. حاتم راجپوت

    ایشیا کپ 2018 نامہ وقت اور تبصرے

    دونوں طرف سے اچھا کھیل پیش کیا گیا ہے. دونوں کیمپس میں پریشر نظر آ رہا ہے.
  10. حاتم راجپوت

    مبارکباد منصب ہزاری کی سعادت بہت بہت مبارک ہو

    دربار جنات میں بھی ہدیہ تہنیت عرض ہے سعادت بھائی. :)
  11. حاتم راجپوت

    میرا ایک ہزاروں مراسلہ

    ایک ہزار مراسلوں کی مبارک ہو سعادت بھائی. پونے گیارہ سالوں میں ابھی صرف آپ کو نشہ ہوا ہے! کیا ہی فولادی مزاج پایا ہے آپ نے ماشااللہ :)
  12. حاتم راجپوت

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    تین سال قبل صفحہ نمبر بارہ پر چھوڑ کر گیا تھا. ابھی تیرہ پر ہے(جس کی خُوشی ہوئی) ویسے لگتا جِن غُصہ کر گئے ہیں اُس دھاگے پر . لِفٹ نہیں کراتے اب ☺
  13. حاتم راجپوت

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    دیکھتا ہوں جا کر. شاید اصلی جِنّوں کو دیکھنے کی حسرت پوری ہو ہی جائے :)
  14. حاتم راجپوت

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    وہ ابھی تک فعال ہے؟
  15. حاتم راجپوت

    تعارف میرا نام سارہ ہے

    خوش آمدید سارہ
  16. حاتم راجپوت

    تخلیق یا ارتقاء

    عالمگیر موجودیت کو ماننے والے اگر ارتقا کو مانیں تو اسے خُدا ہی کا فعل قرار دیں گے. جب کہ خُدا کا انکار کرنے والے ارتقا کو اپنے نظریہ کی بنیاد پر مانیں گے.
  17. حاتم راجپوت

    ایشیا کپ 2018 نامہ وقت اور تبصرے

    دو سو اٹھتیس کا ٹارگٹ دے دیا ہے ہندوستان کو زیادہ مشکل نہیں ہو گا اُن کے لیے
  18. حاتم راجپوت

    ایشیا کپ 2018 نامہ وقت اور تبصرے

    لگتا دوسو پچاس سے اوپر سوچ رہے ہیں
  19. حاتم راجپوت

    ایشیا کپ 2018 نامہ وقت اور تبصرے

    لو جی ایہہ تے شروع ہو گیا
Top