نتائج تلاش

  1. حاتم راجپوت

    ایشیا کپ 2018 نامہ وقت اور تبصرے

    آصف کو دو تین اوورز صرف سٹرائیک روٹیٹ کرنا چاہیے. پچ کو سمجھے اور ملک کو زیادہ موقع دے. سلاگنگ وکٹ کو سمجھنے کے بعد بھی ہو سکتی ہے.
  2. حاتم راجپوت

    ایشیا کپ 2018 نامہ وقت اور تبصرے

    جھنڈا لاتے لاتے جھنڈی ہو گئی. :)
  3. حاتم راجپوت

    ایشیا کپ 2018 نامہ وقت اور تبصرے

    جیت بیٹھے یہ. کنفیوزڈ ٹیم بمعہ کپتان
  4. حاتم راجپوت

    ایشیا کپ 2018 نامہ وقت اور تبصرے

    ری ویو کرنا چاہیے تھا. عجب بے وقوف پیئر ہے
  5. حاتم راجپوت

    ایشیا کپ 2018 نامہ وقت اور تبصرے

    دونوں بیٹسمین کھِنچے کھِنچے ہاتھوں سے کھیل رہے ہیں. گیم پلان یا پریشر!! جیسے ابھی یہ فخر کا چھکا بھی بہت پُر اعتماد نہیں تھا.
  6. حاتم راجپوت

    ایشیا کپ 2018 نامہ وقت اور تبصرے

    فخر کا پہلا چھکا
  7. حاتم راجپوت

    ایشیا کپ 2018 نامہ وقت اور تبصرے

    کہیں سے بھی آؤٹ نہیں تھا لگ رہا. دھونی کے ریویو لینے پر کُچھ حیرانی ہوئی لیکن یہ بندہ واقعی جینئس ہے. امام الحق آؤٹ
  8. حاتم راجپوت

    ایشیا کپ 2018 نامہ وقت اور تبصرے

    ہندوستان بمقابلہ پاکستان . ایشیا کپ لیجئے پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے.
  9. حاتم راجپوت

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    میں کافی دیر بعد محفل میں آیا ہوں. عارف کریم کے ذکر سے یاد آیا کہ وہ کہیں نظر نہیں آ رہے. آنا جانا چھوڑ دیا ہے انہوں نے !
  10. حاتم راجپوت

    مودی نے رافیل سودے میں ملک کو دیادھوکہ :راہل

    میرا خیال ہے ربیع م کا اشارہ عمران خان کی ذاتی ٹویٹ کی طرف ہے جس میں انہوں نے انڈین سرکار کو چھوٹے آدمی سے تشبیہہ دی ہے. اس طرح کی ٹویٹ کے بعد وہاں کی سرکار عوام میں ایک مخصوص جنگی سیاسی چورن بہت اچھے سے بیچ سکتی ہے جس سے حالیہ کرپشن سکینڈل پر توجہ میں خاطر خواہ کمی آ سکتی ہے.
  11. حاتم راجپوت

    آپ کا کیمرہ

    اگر تو مطلوبہ تصویر کی مطلوبہ کنڈیشنز زیادہ ہارڈ نہیں ہیں یعنی جنرل تصاویر تو وہ آپ کسی اچھے موبائل کیمرہ سے بھی اتار سکتی ہیں. آج کل موبائل کیمرہ میں اچھے پری سیٹ موڈز آ رہے ہیں جن میں آپ کو مینول سیٹنگ کی سر کھپائی کیے بغیر ایک ڈیسنٹ تصویر مل جاتی ہے. زیادہ جدید موبائل فونز میں جہاں کیمرہ...
  12. حاتم راجپوت

    آپ کا کیمرہ

    میری خود کی یہی رائے ہے لیکن اپنی رائے کی تصدیق کسی دوسرے سے سُننا خاص کر جب دوسرا رائے سے متعلقہ میدان میں اچھی شدبد رکھتا ہو ہمیشہ اچھا تجربہ رہتا ہے :)
  13. حاتم راجپوت

    آپ کا کیمرہ

    لکھاریوں کیلئے آرٹیکل میں موجود تصاویر اتارنا لازم نہیں. یہ کام ایڈیٹر بھی کر لیتا ہے. اگر اُسے لگے کہ فلاں تحریر کے مواد کی نسبت سے متعلقہ کوئی تصویر شامل کرنا بہتر رہے گا. اسی طرح لکھاری بھی اپنے موضوع کی مناسبت سے تصاویر شامل کر سکتا ہے. زیادہ تر ایڈیٹر یا لکھاری اس مقصد کیلئے خود تصاویر...
  14. حاتم راجپوت

    آپ کا کیمرہ

    میری بیان کی ہوئی کیلکولیشن پر استعمال شُدہ کیمرہ خریدنے پر آپ کی کیا رائے ہے!
  15. حاتم راجپوت

    آپ کا کیمرہ

    آن لائن دیکھتے ہوئے مجھے بھی یہی محسوس ہوا ہے. کُچھ عرصہ قبل نائکن کی طرف سے ریفربشڈ کیمرے بھی سیل کیے جاتے تھے جن کی قیمت مزید کم تھی لیکن کافی دیر ہوئی انہوں نے اپنی ویب سے ہٹا دیے ہیں.
  16. حاتم راجپوت

    آپ کا کیمرہ

    اس استعمال شُدہ کیمرہ کی تین ماہ نائکن کی آفیشل وارنٹی شامل ہے جو کہ منتقل تو نہیں ہو سکتی لیکن چونکہ بیچنے والا میرے گھر سے تقریباً تین بلاک کے فاصلے پر ہی رہتا ہے سو اُس کی یقین دہانی کے مطابق کسی مسئلہ کی صورت میں وہ وارنٹی کلیم کر سکے گا.
  17. حاتم راجپوت

    آپ کا کیمرہ

    نئے کی قیمت یہاں ایک 130000 ہے. مندرجہ بالا یوزڈ کیمرہ اور کِٹ لینس کی آسکنگ پرائس ایک 105000 تھی جو کہ کُچھ بارگیننگ کے بعد 92000 پر آ گئی ہے. ساتھ میں Yongnuo 50 mm 1.8 , ایک عدد میموری کارڈ اور نائکن کیمرہ کِٹ بیگ مل رہا ہے. (نئے کیمرہ میں کیمرہ باڈی اور کِٹ لینس140 - 18 mm ہوتے ہیں) اب سے...
  18. حاتم راجپوت

    آپ کا کیمرہ

    اگر یوزڈ میں لینا ہو تو کیا شٹر کاؤنٹ یا actuation زیادہ ہونے پر تحفظات ہونے چاہئیں. نئے کا بجٹ فی الوقت نہیں ہے اور استعمال شُدہ مل رہا ہے لیکن45k SC کے ساتھ. کیمرا کی حالت بہت اچھی ہے اور بہت احتیاط سے استعمال ہوا ہے. 9.5/10 سمجھ لیں. ہُڈز اور پروٹیکٹو فلٹرز وغیرہ کے ساتھ. یہ کیمرا 150k SC کے...
  19. حاتم راجپوت

    آپ کا کیمرہ

    زیک نائکن ڈی پچہتر سو کے بارے بتلائیے. ریویوز اور فورمز سے آپ نے اس کے بارے عمومی رائے تو قائم کی ہو گی. میں لینے کے بارے سوچ رہا ہوں
Top