نتائج تلاش

  1. عاطف ملک

    سنو! کل فیصلہ ہو گا

    مزاحیہ تو یہ اشعار کسی صورت نہیں ہیں لیکن پھر بھی اس زمرے میں ارسال کر رہا ہوں۔ منتظمین جہاں مناسب سمجھیں،اس لڑی کو منتقل کر دیں۔ ابن سعید بہادر شاہ ظفر کی روح سے معذرت کے ساتھ۔۔۔۔۔ سنو! کل فیصلہ ہو گا، اہا ہا ہا اہا ہا ہا اُسی پانامہ قضیے کا، اہا ہا ہا اہا ہا ہا ہر اک چینل پہ خبریں اک نیا...
  2. عاطف ملک

    برائے اصلاح: مخمل کے بستروں میں سکوں کی طلب تجھے

    استادِ محترم جناب الف عین ،دیگر اساتذہ کرام اور محفلین کی خدمت میں یہ اشعار اصلاح و تنقید کیلیے پیش کر رہا ہوں۔ کہتا ہے اپنے دل سے نکالوں میں اب تجھے! دانستہ اپنے دل میں بسایا ہی کب تجھے؟ میں خود کو خود میں ڈھونڈ نہیں پایا آج تک حیرت ہے! مجھ میں ڈھونڈتے پھرتے ہیں سب تجھے واقف نہیں جو حسن کی...
  3. عاطف ملک

    برائے تنقید: رہبرِ نے سوز پیچھے جو گیا

    محترم الف عین اور دیگر اساتذہ کی خدمت میں اصلاح کیلیے پیشِ کر رہا ہوں۔ "رہبرِ نے سوز" پیچھے جو گیا خود فریبی کے بھنور میں کھو گیا جس کا منصب اشرف المخلوق تھا نفس پرور ہو کے اسفل ہو گیا کھل اٹھیں کلیاں، خزائیں چھٹ گئیں جس جگہ اس شوخ کا پرتو گیا عقل سے پوچھا دلِ نادان نے تُو تو عاقل تھی، تجھے...
  4. عاطف ملک

    پیروڈی:لگتا نہیں ہے جی مرا اجڑے دیار میں

    مجھے لگتا ہے آج شاعروں کیلیے اچھا دن نہیں ہے کہ میری مشقِ سخن کے چکر میں ان کی شاعری "تختہِ مشق" بنی ہوئی ہے۔ تمام محفلین کی خدمت میں اصلاحی اور تنقیدی رائے کی امید کے ساتھ پیش کر رہا ہوں۔ بہادر شاہ ظفر کی روح سے معذرت کے ساتھ: "لگتا نہیں ہے جی مرا اجڑے دیار میں" شاید سکون پا سکوں بیوی کی مار...
  5. عاطف ملک

    پیروڈی: حیرتی تھی تیری خاموشی یوں گفتار کے بیچ

    قابلِ صد احترام جناب ظہیراحمدظہیر صاحب اور میرے بہت ہی پیارے کاشف اسرار احمد بھائی کی مشترکہ زمین میں کہی غزلوں کی پیروڈی پیش کرنے کی جسارت کر رہا ہوں۔ تنقیدی اور اصلاحی رائے درکار ہے۔ دونوں سے معذرت کے ساتھ۔۔۔۔۔۔ "حیرتی تھی تیری خاموشی یوں گفتار کے بیچ" پٹ رہا تھا جو تو بھابھی سے یوں اغیار کے...
  6. عاطف ملک

    پیروڈی: دل نکلتا ہے جان سے آگے

    میرے اور محفلین کے ہر دلعزیز جناب راحیل فاروق بھائی کی ایک انتہائی خوبصورت غزل کی پیروڈی پیش کرنے کی جسارت کر رہا ہوں۔ راحیل بھائی سے معذرت کے ساتھ۔۔۔۔ "دل نکلتا ہے جان سے آگے" اور مری جان، نان سے آگے "بٹ" ہوں، پر صرف ران کھاؤں گا سری، گردن، زبان سے آگے اس کی دعوے جو "بجلی" لائے ہیں وہ ہے...
  7. عاطف ملک

    برائے اصلاح: تڑپ تڑپ نہ رہی، پیاس تشنگی نہ رہی

    اساتذہ کرام بالخصوص محترم الف عین اور محفلین کی خدمت میں یہ چند اشعار پیش ہیں۔ تنقیدی اور اصلاحی رائے سے نوازیے گا۔ تڑپ تڑپ نہ رہی، پیاس تشنگی نہ رہی تری نگاہ سے پہلے جو تھی، وہ تھی، نہ رہی وہ اک نگاہِ جگر پاش کیا ملی مجھ سے مرے وجود میں ترتیبِ عنصری نہ رہی تم آئے تھے تو بہاریں بھی کھلکھلائی...
  8. عاطف ملک

    دعا انکل کے لیے دعائے مغفرت کی درخواست

    میری والدہ کے ماموں کا انتقال ہو گیا ہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ مرحوم درویش صفت،انتہائی قناعت پسند اور باعمل مسلمان تھے۔بے انتہا صابر و شاکر تھے۔ تمام محفلین سے گذارش ہے کہ ان کے لیے دعائے خیر کریں۔ اللہ ان کی مغفرت فرمائے،اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو...
  9. عاطف ملک

    مزاحیہ غزل برائے تنقید:دل میں بس تیرا نام ہوتا ہے

    بیٹھے بیٹھے بطورِ مشق یہ اشعار لکھے ہیں، قطعہ در قطعہ کر کے کافی ہو گئے ہیں۔ سوچا شریکِ محفل کر لوں۔ سب سے گذارش ہے کہ کھل کر تنقید کریں تاکہ آئندہ کیلیے تائب ہو جاؤں۔ *بادام کو "بدام" تقطیع کیا ہے۔ دل میں بس تیرا نام ہوتا ہے اور منہ میں بادام ہوتا ہے بھول کر بھی نہ بھول جاؤں تجھے اس کا یوں...
  10. عاطف ملک

    جگر مرادآبادی: اک رند ہے اور مدحتِ سلطانِ مدینہ

    جگر مرادآبادی: اک رند ہے اور مدحتِ سلطانِ مدینہ اجمیر شریف میں نعتیہ مشاعرہ تھا، فہرست بنانے والوں کے سامنے یہ مشکل تھی کہ جگر مرادآبادی صاحب کو اس مشاعرے میں کیسے بلایا جائے ، وہ کھلے رند تھے اورنعتیہ مشاعرے میں ان کی شرکت ممکن نہیں تھی۔ اگر فہرست میں ان کانام نہ رکھا جائے تو پھر مشاعرہ ہی کیا...
  11. عاطف ملک

    مصحفی رات پردے سے ذرا منہ جو کسو کا نکلا

    غزل رات پردے سے ذرا منہ جو کسو کا نکلا شعلہ سمجھا تھا اسے میں پہ بھبھوکا نکلا مہر و مہ اس کی پھبن دیکھ کے حیران رہے جب ورق یار کی تصویر دورو کا نکلا یہ ادا دیکھ کے کتنوں کا ہوا کام تمام نیمچہ کل جو ٹک اس عربدہ جو کا نکلا مر گئی سرو پہ جب ہو کے تصدق قمری اس سے اس دم بھی نہ طوق اپنے گلو کا...
  12. عاطف ملک

    مصحفی کی روح سے معذرت کے ساتھ: "رات پردے سے ذرا منہ جو کسو کا نکلا"

    ایک اور کاوش پیشِ خدمت ہے. تمام محفلین سے درخواست ہے کہ تنقیدی نظر سے دیکھ کر اپنی قیمتی رائے سے نوازیں۔ مصحفی کی روح سے معذرت کے ساتھ "رات پردے سے ذرا منہ جو کسو کا نکلا" منہ کا کھلنا تھا کہ بدبو کا بھبھوکا نکلا نام "Angel" تھا تو تصویر بھی حوروں جیسی پر اکاونٹ وہ مرے یار "گلو" کا نکلا بیٹے...
  13. عاطف ملک

    پیروڈی: باوفا کوئی کوئی ہوتا ہے

    راحیل بھائی کی ایک اور غزل پر طبع آزمائی کی ہے۔ان سے پیشگی معذرت کے ساتھ محفلین کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں۔ "دل جلا کوئی کوئی ہوتا ہے" سر پھرا کوئی کوئی ہوتا ہے چاہنے والے تیرے لاکھوں سہی دم چھلا کوئی کوئی ہوتا ہے روز بیوی سے تو نہیں پٹتا دن خطا کوئی کوئی ہوتا ہے میں نے "پاگل" ہزاروں دیکھے...
  14. عاطف ملک

    برائے اصلاح:ٹوٹنا فلک سر پر، آگ زیرِ پا ہونا

    کافی عرصے سے یہ اشعار لکھ رکھے ہیں۔لیکن بہتری کی صورت نہیں بن رہی۔ آج اساتذہ کرام بالخصوص محترم الف عین اور محفلین کی خدمت میں اصلاح و تنقید کی امید کے ساتھ پیش کر رہا ہوں۔پوسٹ مارٹم رپورٹ کا منتظر ہوں۔ ٹوٹنا فلک سر پر، آگ زیرِ پا ہونا موت سے بھی بد تر ہے، عشق کی سزا ہونا جب خطا تھی اک پل کی،...
  15. عاطف ملک

    برائے اصلاح

    ان اشعار پر اساتذہ اور محفلین کی تنقیدی و اصلاحی رائے درکار ہے۔ وہ جب کاشانہِ دل میں خیال آورد ہوتا ہے تڑپتی ہیں ردیفیں قافیوں میں درد ہوتا ہے سبھی سے مسکرا کر بات کرنا جن کی عادت ہے اگر ہم سے مخاطب ہوں تو لہجہ سرد ہوتا ہے نہ ماتھے پر شکن لائے، جو حق پر ہو کے جھک جائے جسے ہو پاس رشتوں کا، وہ...
  16. عاطف ملک

    مبارکباد محمد تابش صدیقی بھائی کو سالگرہ مبارک ہو

    میرے بلکہ ہمارے بہت ہی پیارے محمد تابش صدیقی بھائی کی سالگرہ کا بذریعہ Facebook علم ہوا۔ میں "تمام محفلین" کی جانب سے تابش بھائی کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کرتا ہوں اور یہ دعا کرتا ہوں کہ اللہ ان کو عمرِ دراز عطا کرے،ان کے علم و عملِ خیر میں برکت عطا فرمائے، انہیں امن و عافیت میں رکھے اور بہت سی...
  17. عاطف ملک

    اشکِ لہو سے لکھا ہے دیوانِ عین میم

    اساتذہ کرام سے اصلاح کے بعد محفلین کی خدمت میں: غزل آباد درد و غم سے ہے کاشانِ عین میم اشکِ لہو سے لکھا ہے دیوانِ عین میم تیرِ نظر تھا ان کا، خطا ہوتا کس طرح؟ ہونا تھا جن کو، ہو گئے، اوسانِ عین میم اس نازنیں کی تابشِ رخسار دیکھ کر ناصح بھی ہو گئے تھے رقیبانِ عین میم خاکِ وفا میں عجز و عقیدت...
  18. عاطف ملک

    پیروڈی:یار کرتا ہے تو بھی کیا باتیں

    ہم سب کے بہت ہی پیارے جناب راحیل فاروق بھائی کی ایک انتہائی خوبصورت غزل کی پیروڈی کی جسارت کی ہے جو یہاں پیش کر رہا ہوں۔ یار کرتا ہے تو بھی کیا باتیں رائفلوں گولیوں کی ٹھا باتیں کچھ خیال اس غریب کا کیجے تُھوک پھینکے ہیں بے بہا باتیں گالیاں دل میں رکھ کے بیٹھا ہوں "نہیں باتوں سے مدعا باتیں"...
  19. عاطف ملک

    فانی جلوہ گاہِ نازِ جاناں جب مرا دل ہو گیا

    جلوہ گاہِ نازِ جاناں جب مرا دل ہو گیا سامنا فانی مجھے دل کا بھی مشکل ہو گیا مژدہِ تسکیں سے بے تابی کے قابل ہو گیا دل پہ جب تیری نگاہیں جم گئیں دل ہو گیا کر کے دل کا خون کیا بے تابیاں کم ہو گئیں جو لہو آنکھوں سے دامن پر گرا دل ہو گیا سن کے تیرا نام آنکھیں کھول دیتا تھا کوئی آج تیرا نام لے کر...
  20. عاطف ملک

    برائے اصلاح: عاطف یہ بتا اور تجھے کیسا خدا دوں؟

    استادِ محترم جناب الف عین ، دیگر اساتذہ کرام اور محفلین کی خدمت میں تنقید و اصلاح کی درخواست کے ساتھ پیش کر رہا ہوں۔ ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن غزل کچھ ایسا تجھے جرمِ محبت کا صلہ دوں (کچھ ایسی تجھے جرمِ محبت کی جزا دوں) تاعمر تجھے قیدِ جدائی کی سزا دوں دل سے ترے ہر...
Top