سکور کے علاوہ کل کے میچز میں گراونڈ اور پچ میں کوئی مسئلہ لگ رہا تھا. دو تین بار ڈائیو کے دوران گراؤنڈ کی گھاس اور مٹی اکھڑ گئی. پچ پہ بھی بولر سلپ ہوئے. آج معلوم نہیں کیا صورتحال ہے
پاکستان 181 پہ آل آؤٹ
پاکستان کی طرف سے بابر اعظم 71، اظہر علی 36 اور حسن علی 21 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے
الیوئیر نے 6 وکٹیں لیں، جبکہ 3 رباڈا اور اور ایک سٹین کو ملی