نتائج تلاش

  1. حسیب

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

    نیوزی لینڈ 335-7 6 اوورز میں 63 رنز کا اضافہ پاکستان کو نئی گیند لینا مہنگا پڑ گیا
  2. حسیب

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

    18 اوورز میں سو رنز بننے مشکل ہیں
  3. حسیب

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

    اس بارے میں ایک دو سال پرانی تحریر پاکستان فالو-آن پر مجبور کیوں نہیں کرتا؟
  4. حسیب

    ہاکی ورلڈ کپ 2018: بھوبنیشور،انڈیا

    کواٹر یا سیمی؟؟؟؟ کواٹر میں تو آٹه ٹیمیں جانی چاہیں
  5. حسیب

    چینی قونصل خانے پر حملہ ناکام بنانے والی پولیس افسر سہائی عزیز

    یہ دونوں تصاویر چینی قونصل خانے کی نہیں بلکہ 2016 میں حیدر آباد کے کسی گرلز کالج میں ہوئی مشق کی ہیں. اس فیس بک پیج پہ جا کر دیکهی جا سکتی ہیں
  6. حسیب

    انٹرنیٹ اور موبائل سروس کی معطلی!

    پی ٹی سی ایل براڈ بینڈ چلتا رہتا ہے. ویسے ہمیں نسبتا چهوٹے شہر(سیالکوٹ) میں ہونے کی وجہ سے کافی فائدہ ہے کہ موبائل سروس شاذ و ناذر ہی بند ہوتی ہے.
  7. حسیب

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

    کهانے کا وقفہ پاکستان 130-4 مزید 46 رنز کی ضرورت
  8. حسیب

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

    پاکستان 77-3 مزید 99 رنز کی ضرورت. 7 وکٹیں باقی اظہر علی اور اسد شفیق کهیل رہے ہیں
  9. حسیب

    آسیہ بی بی کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ پورے ملک میں شدید احتجاج

    میں نے ایسا کچه نہیں کہا. آپ خود ہی فرض کر رہے ہیں. میں نے آپ کی اس بات کی طرف توجہ دلائی تهی. بقول آپ کے دیہات میں فوری ردعمل ممکن نہیں باقی اچهے برے لوگ ہر جگہ موجود ہوتے ہیں. جیسے شہروں میں کچه لوگ سمجهداری سے کام لینے والے اور کچه جذباتی ہوتے ہیں ایسا دیہاتوں میں بهی ہوتا ہے ویسے میرا ذاتی...
  10. حسیب

    آسیہ بی بی کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ پورے ملک میں شدید احتجاج

    باقی باتوں پہ تو نو کمنٹس. بهٹے پہ کام کرنے والے میاں بیوی کو جلانے والا واقعہ شہر کا تها یا دیہات کا؟؟؟
  11. حسیب

    خون کا عطیہ

    میرا گروپ بی پاریٹو ہے. ابهی تک صرف ایک مرتبہ ہی دینے کا موقع ملا ہے. اس وقت بهی ساته جو دوست گیا تها وہ کہہ رہا تها کہ کچه دنوں تک کمزوری محسوس ہوتی ہے اور زیادہ نیند آتی ہے. لیکن مجهے ایسا کچه نہیں ہوا
  12. حسیب

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: T20 سیریز

    نظر لگا دی ناں
  13. حسیب

    ایشیا کپ 2018: پاکستان بمقابلہ ہندوستان

    بعد میں بلے بازوں پہ دباؤ ہونا تھا
  14. حسیب

    ایشیا کپ 2018 نامہ وقت اور تبصرے

    کون؟؟؟ سمجھ نہیں لگی کچھ مزید تفصیل ہو جائے
  15. حسیب

    ایشیا کپ 2018 نامہ وقت اور تبصرے

    This is the first opening stand of 100+ that India have conceded in a year and the first time since Jan 2016 while bowling second
  16. حسیب

    ایشیا کپ 2018 نامہ وقت اور تبصرے

    ہانگ کانگ والے انڈین سپنرز کو اچھا کھیل گے تو میچ پھنس سکتا ہے
  17. حسیب

    ایشیا کپ 2018 نامہ وقت اور تبصرے

    پیسہ بولتا ہے بھئی As per the rules, the team that finishes second in Group A will play their first Super Four game in Abu Dhabi. However, a late tweak has been made by the organisers to ensure India will continue to be based in Dubai, irrespective of where they finish in the pool. Sarfraz...
  18. حسیب

    ابراھم ڈی ویلئیرز بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر

    کنفرم ہو گیا ہے کہ ڈرافٹ کا پچهلے سال والا سسٹم ہی ہو گا. اگلے سال سے رینڈم سسٹم شروع کیا جائے گا
  19. حسیب

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    پھر انڈین بورڈ سے اپیل کریں کہ اگلی آئی پی ایل ملتوی کر دے ورنہ ورلڈ کپ میں تمام کھلاڑی، دوسرا سٹاف اور کوچز تھکے ہونے ہیں:p:p
Top