لیکن ایک مسئلہ پھر بھی رہے گا وہ یہ کہ اگرایسا متن آن لائن ہو اور ایسا فونٹ دیکھنے والے کی ڈیوائس میں نہ ہو تو ایسے تمام لفظوں کی شکلیں بگڑ جائیں گی اور کچھ الفاظ شاید پڑھے بھی نہ جا سکیں۔ اس لیے اس کا صحیح حل تو یہی ہے کہ جن جن فونٹوں میں ی کی چاروں شکلیں صحیح نظر آتی ہیں ان ان فونٹوں میں ے کی...