نتائج تلاش

  1. ابو ہاشم

    پنجابی سیکھیے

    مشق 1 سوال نمبر 1. خالی جگہ میں عام اسمائے اشارہ لکھیں۔ الف۔..... کُڑی (لڑکی) اے تے .... مُنڈا (لڑکا) اے۔ ب۔.... سیب اے تے .... اَمرُود اے ۔ ج۔ ..... پِنڈ (گاؤں) اے تے ..... شہر اے۔ د۔ ..... میں آں تے ..... تُوں ایں۔ سوال نمبر 2۔ درست کے آگے ✅ اور غلط کے آگے ❎ لگائیں۔ الف۔ او میز آں۔ ب۔ اے...
  2. ابو ہاشم

    پنجابی سیکھیے

    دُوجا حصہ مزید الفاظ دُوجا = دوسرا دُوجا کو 'دُوآ ' بھی کہا جاتا ہے۔ ہا = ہاں نئِیں = نہیں جی آ = جی ہاں سَکُول = سکول اُستاد = استاد کالَج = کالج ہَسپَتال = ہسپتال کوٹھا، کمرہ = کمرہ ، (جمع: کوٹھے) پَہاڑ = پہاڑ کَپڑے = کپڑے اُچّا = اُونچا ، (ج: اُچّے) جھِکّا= نیچا، پست ، (ج: جھِکّے) کِتاب =...
  3. ابو ہاشم

    پنجابی سیکھیے

    پہلے سبق کے پہلے حصےکی مزید وضاحت: 1۔ اے (ترجمہ: یہ) 'اے'، ہے کے لیے بھی بولتے ہیں۔ دونوں کا تلفظ ایک ہی ہے۔ 2۔ او (ترجمہ: وہ) 'او'، (تم) ہو کے لیے بھی بولتے ہیں۔ دونوں کا تلفظ ایک ہی ہے۔ 3۔ نیں (ترجمہ: (یہ/وہ) ہیں) 4۔ آں (ترجمہ: (ہم) ہیں) 'آں' ہُوں کے لیے بھی بولتے ہیں۔ دونوں کا تلفظ ایک ہی...
  4. ابو ہاشم

    پنجابی سیکھیے

    کچھ باتیں تلفظ ظاہر کرنے کے بارے میں تلفظ ظاہر کرنے کا طریقہ: تلفظ ظاہر کرنے کے لیے وہی طریقہ استعمال کیا جائے گا جو اردو میں ابتدائی جماعتوں کی کتابوں میں استعمال کیا جاتا ہے: 1۔ زبر، زیر، پیش کی آوازوں کے لیے ان کی علامتیں لازماً لگائی جائیں گی۔ 2۔ 'پھُول، نُور، ڈُوب' جیسے الفاظ میں واؤ سے...
  5. ابو ہاشم

    پنجابی جملے تے اونہاں دا ترجمہ ( پنجابی جملے اور ان کا ترجمہ )

    اُچیچا کا مطلب ہوتا ہے: خصوصی طور پر ، خاص اسی مقصد سے جملہ ملاحظہ فرمائیں: میں اُچیچا اس کول گیاں۔ اُچیچتا کا مطلب مجھے نہیں معلوم ۔ اندازہ لگاؤں تو اس کا مطلب خصوصیات کی طرف ذہن جا رہا ہے ۔ تو اس طرح اس جملے کا مطلب بنتا ہے: نہ ہی اس کی خصوصیات کا اندازہ لگایا گیا
  6. ابو ہاشم

    پنجابی جملے تے اونہاں دا ترجمہ ( پنجابی جملے اور ان کا ترجمہ )

    گویڑ کا مطلب ہوتا ہے ذہن دوڑا کر اندازہ لگانا
  7. ابو ہاشم

    Indian کو اردو میں انڈین کیوں لکھا جاتا ہے؟

    🙂 ان روابط میں تو آپ کی کہی ہوئی بات بلکہ اس سے کوئی ملتی جلتی بات بھی نہیں
  8. ابو ہاشم

    Indian کو اردو میں انڈین کیوں لکھا جاتا ہے؟

    ہم نے تو اس کا تلفظ اِن.ڈِ.اَن ہی سنا ہے اور آن لائن کیمبرج ڈکشنری میں بھی /ˈɪn.di.ən/ دیا ہوا ہے یہ بات سمجھ نہیں آئی ۔ اس کا کوئی لسانیاتی/ صوتیاتی حوالہ دے سکتے ہیں ؟ مجھے تو یہ کسی شخص کا اپنا بنایا ہوا نظریہ لگتا ہے ؟
  9. ابو ہاشم

    Indian کو اردو میں انڈین کیوں لکھا جاتا ہے؟

    Indian کا تلفظ اِن.ڈِ.اَن ہے تو اس کا اردو املا انڈئن بنتا ہے لیکن یہ ایسے نہیں لکھا جاتا بلکہ انڈین لکھا جاتا ہے۔ اسے ایسے کیوں لکھا جاتا ہے؟ اور بھی اس طرح کے بہت سے الفاظ اردو میں ہمزہ کے بجائے یے سے لکھے جاتے ہیں جیسے سیریل وغیرہ۔
  10. ابو ہاشم

    پنجابی اسباق - مشورہ درکار

    براہِ مہربانی اس پہلے سبق کے دوسرے حصے پر تنقیدی نظر ڈالیں۔ کہیں کوئی غلطی لگے تو اس کی نشان دہی کریں۔ اور ان میں کچھ جملوں کا اضافہ کریں۔
  11. ابو ہاشم

    پنجابی سیکھیے: تبصرے

    ہو سکتا ہے یہ کام بھارت میں ہو چکا ہو۔ البتہ اگر ہوا بھی ہو تو گرمکھی میں ہوا ہو گا
  12. ابو ہاشم

    پنجابی سیکھیے: تبصرے

    پنجابی زبان کے بنیادی ڈھانچے کے بعد مکالمے کی طرف توجہ دی جائے گی۔
  13. ابو ہاشم

    پنجابی سیکھیے: تبصرے

    بہت شکریہ کہیں کوئی مسئلہ محسوس ہو تو اس پر بھی ضرور تبصرہ کیجیے گا یہ اسباق پہلے اس لڑی میں پیش کیے جا رہے ہیں اور وہاں ان پر گفتگو کے بعد پنجابی سکھیے میں دیے جا رہے ہیں۔
  14. ابو ہاشم

    پنجابی اسباق - مشورہ درکار

    پہلا سبق دُوجا حصہ مزید الفاظ دُوجا = دوسرا دُوجا کو 'دُوآ ' بھی کہا جاتا ہے۔ ہا = ہاں نئِیں = نہیں سَکُول = سکول اُستاد = استاد کالَج = کالج ہَسپَتال = ہسپتال کوٹھا، کمرہ = کمرہ ، (جمع: کوٹھے) پَہاڑ = پہاڑ کَپڑے = کپڑے اُچّا = اُونچا ، (ج: اُچّے) جھِکّا= نیچا، (ج: جھِکّے) کِتاب = کتاب ، (ج...
  15. ابو ہاشم

    پنجابی اسباق - مشورہ درکار

    کچھ باتیں تلفظ ظاہر کرنے کے بارے میں تلفظ ظاہر کرنے کا طریقہ: تلفظ ظاہر کرنے کے لیے وہی طریقہ استعمال کیا جائے گا جو اردو میں ابتدائی جماعتوں کی کتابوں میں استعمال کیا جاتا ہے: 1۔ زبر، زیر، پیش کی آوازوں کے لیے ان کی علامتیں لازماً لگائی جائیں گی۔ 2۔ 'پھُول، نُور، ڈُوب' جیسے الفاظ میں واؤ سے...
  16. ابو ہاشم

    پنجابی اسباق - مشورہ درکار

    پہلے سبق کے پہلے حصےکی مزید وضاحت: 1۔ اے (ترجمہ: یہ) (تلفظ سے، دے کے وزن پر) 'اے'، ہے کے لیے بھی بولتے ہیں۔ دونوں کا تلفظ ایک ہی ہے۔ 2۔ او (ترجمہ: وہ) (تلفظ لو، جو،کو کے وزن پر) 'او'، (تم) ہو کے لیے بھی بولتے ہیں۔ دونوں کا تلفظ ایک ہی ہے۔ 3۔ نیں (ترجمہ: (یہ/وہ) ہیں) (تلفظ لیں، دیں ، میں کے وزن...
  17. ابو ہاشم

    پنجابی انڑ نون کے لیے کونسی قدر ہوگی

    بہت شکریہ۔ اور ن کے اوپر دو نقطوں کی کوئی مثال ہو تو وہ بھی بتا دیں
  18. ابو ہاشم

    پنجابی اشعار

    لفظی معنیٰ: مالک
Top