6 دسمبر 2008ء کو کراچی کے بلاگرز کا اجتماع ہوا جس کا انعقاد ڈاکٹر علوی نے گوگل پاکستان کے اشتراک سے کیا تھا۔ میرے ساتھ شعیب صفدر اور فہیم نے شرکت کی۔ اردو بلاگنگ کے حوالے سے توقع سے زیادہ ردِ عمل ملا۔ تفصیلات جلد ہی۔
اگر فہیم یا شعیب بھائی میں سے کوئی آن لائن آئے تو ذرا اپنے تاثرات سے نوازے،...