نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    تم جو چاہو تو

    سانس تن میں برائے نام ہی ہے دور منزل بھی چند گام ہی ہے لوٹ جانا، مگر ابھی ٹھہرو اتنی جلدی بھی کیا ہے، شام ہی ہے تم جو چاہو تو توڑ دوں بندھن گو کہ اب بھی برائے نام ہی ہے بھول جائیں گے آپ کو عمار آپ کا یہ خیال خام ہی ہے
  2. عمار ابن ضیا

    میں ہوں رومیو

    "روڈ سائڈ رومیو" شاید بالی ووڈ کی پہلی اینی میٹڈ فلم ہے جو یش راج فلمز کے بینر تلے ڈزنی کے تعاون سے 24 اکتوبر 2008ء کو ریلیز ہورہی ہے۔ یہ کہانی ہے ایک پالتو جانور کی کہ ایک پل جس کے پاس سب کچھ تھا اور پھر ایک دن وہ سڑک پر آپڑا۔۔۔ رومیو کے کردار کے لیے صداکاری چھوٹے نواب سیف علی خان، لیلا کے لیے...
  3. عمار ابن ضیا

    لعنۃ اللہ علی الامریکیۃ

    میں معافی چاہوں گا اگر آپ امریکہ مخالف ہیں اور عنوان دیکھ کر یہ سوچ آئے ہیں کہ آپ کے مطلب کی بات لکھی ہوگی۔ میں تب بھی معافی چاہوں گا اگر آپ امریکہ کے حامی ہیں اور عنوان سے یہ سوچ کر آئے ہیں کہ مجھے منفی پوائنٹس دینے کا بہانہ ہاتھ آئے گا۔ ;) میرے ذہن میں کچھ دن سے ایک ہی خیال گردش کررہا ہے کہ...
  4. عمار ابن ضیا

    نعت برائے فنی اصلاح

    نعتِ رسول مقبول صلی اللہ برائے فنی اصلاح مجھے ایک صاحب نے اپنا لکھا ہوا نعتیہ کلام دیا ہے کہ اس کی اصلاح کروالوں۔۔۔ نذرانہٴ عقیدت بحضور سرورِ کونین صلی اللہ علیہ وسلم خدا کا لاریب نور ہیں اور منیرِ شمس و قمر محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) یہ دل ہمارا بھی ہو منور جو ڈالیں اس پر نظر محمد...
  5. عمار ابن ضیا

    دو لفظوں کا کھیل

    میں نے ایک دو فورمز پر یہ کھیل دیکھا ہے۔۔۔ نام ہے دو لفظوں کا کھیل۔۔۔ کھیل یوں ہے کہ میں دو لفظ لکھوں گا۔۔۔ ان میں سے آخری لفظ کو لے کر آپ نے ایک اور لفظ لکھنا ہے ایسا کہ کچھ معنی نکل آئیں۔۔۔ مثلا میں نے لکھا: کون تھا؟ تھا نہیں نہیں تو؟ تو کیا؟ کیا ہوا؟ سمجھ آئی؟؟؟ چلیں...
  6. عمار ابن ضیا

    مہ رخ کا کچن

    تزک کچن کھانے پینے کی تراکیب کے حوالے سے اردو میں میری نظر سے ابھی تک کوئی سائٹ نہیں گزری تھی۔ آج ہی ایک سائٹ نظر آئی ہے تزک کچن۔ کوئی ماہ رخ صاحبہ ہیں جو اس کو چلارہی ہیں۔ محفل پر کافی ساری تراکیب پوسٹ ہوئی ہیں، اس کے علاوہ جو اراکین اپنی کھانے پینے کی تراکیب وہاں شائع کرنا چاہیں تو وہاں رابطہ...
  7. عمار ابن ضیا

    غزلیں مختصر بحروں میں

    گزشتہ ماہ مجھ سے یہ اشعار سرزد ہوئے: ;) جسے جتنا ملا ہے اُسے اتنا گلہ ہے تم آئے زندگی میں چمن دل کا کِھلا ہے پڑے روتے ہیں عمار محبت کا صلہ ہے :hatoff:
  8. عمار ابن ضیا

    شاعری کے حوالہ سے کچھ سوالات

    میرے کولیگز نے تنگ کیا ہوا ہے، نت نئی باتیں۔۔۔ سمجھتے ہیں کہ میرے دنیا بھر کے شاعروں سے روابط ہیں اس لیے سوالات کی طومار کیے رکھتے ہیں۔ اب ایک صاحب نے مجھے دس سوال لکھ کر دیے ہیں کہ پوچھوں اور جواب جانوں۔ ملاحظہ ہوں: 1۔ تقطیع کرتے وقت عربی الفاظ کا الف ساقط نہیں ہوتا۔ کیا یہ قاعدہ لازمی ہے یا...
  9. عمار ابن ضیا

    ورڈ پریس کے سانچے اردو میں ڈھالیں

    ورڈ پریس ایک بہترین بلاگ سی۔ایم۔ایس ہے جس کی بنیاد پر بہ آسانی اپنا بلاگ تخلیق کیا جاسکتا ہے۔ اس بلاگ کو خوبصورت بنانے کے لیے ڈھیروں سانچے انٹرنیٹ پر بلا معاوضہ دستیاب ہیں۔ اردو بلاگز کے لیے اردو سانچے بھی موجود ہیں تاہم ان کی تعداد زیادہ نہیں۔ جو لوگ ورڈ پریس کے سانچے / تھیمز کو اردو قالب...
  10. عمار ابن ضیا

    جرات آزما

    ایک اور غزل ہوگئی ہے۔ :grin: اصلاح کے لیے پیش ہے: کود جا میدان میں، چل اپنی قسمت آزما حوصلہ کا امتحاں لے، آج ہمت آزما بے وفاؤں سے اگر بچنا ہو، میری بات سن پہلے انساں آزما اور پھر محبت آزما یہ تِری ظاہر پرستی مار ڈالے گی تجھے غور مت صورت پہ کر، بہتر ہے سیرت آزما تجھ پہ کھل جائے گی...
  11. عمار ابن ضیا

    بے بسی

    ایک اور غزل ہوئی ہے، اصلاح کے لیے پیش ہے۔ یہ خزائیں، زرد پتے اور اپنی بے بسی آس ٹوٹی، خواب بکھرے آہ میری بے بسی زندگی کے رنگ سارے اُڑ گئے تصویر سے رفتہ رفتہ کینوس پر چھائی ایسی بے بسی سامنے بہتا رہا دریا مگر باقی رہی تشنگی سی تشنگی اور بے بسی سی بے بسی ماجرا کیا ہے بھلا؟ فرمایئے...
  12. عمار ابن ضیا

    سونا جنگل رات اندھیری

    مولوی احمد رضا خاں بریلوی علیہ الرحمہ کی یہ نعتیہ غزل مجھے بے حد پسند ہے۔ اس قدر محاوروں کا استعمال اور وسیع مفہوم رکھنے والے اشعار۔ ملاحظہ ہو: سونا جنگل، رات اندھیری، چھائی بدلی کالی ہے سونے والو! جاگتے رہیو، چوروں کی رکھوالی ہے آنکھ سے کاجل صاف چرالیں، یاں وہ چور بلا کے ہیں تیری گٹھری...
  13. عمار ابن ضیا

    آرزوئے وصال مت کیجے

    کل دن میں وارث بھائی کے لکھے مضمون "بحر خفیف" کو سرسری سا دیکھا تھا، پھر موسم بھی بہت خوشگوار تھا شاید اسی لیے ایک طویل عرصہ بعد کچھ آمد ہوئی۔ اگرچہ ندرتِ خیال سے قطعی محروم :( بہرحال، اصلاح کی درخواست ہے۔ آرزوئے وصال مت کیجے اپنے دل کا خیال مت کیجے میں نے دیکھا ہے چاند کو روتے رات کو...
  14. عمار ابن ضیا

    چاند جلتا رہا۔ وصی شاہ

    میرے نزدیک وصی شاہ نے یہ کلام کہہ کر تو کمال ہی کردیا ہے۔۔۔ دل کو چھولینے والا۔۔۔ مترنم۔۔۔ لاجواب! میری آنکھوں میں آنسو پگھلتا رہا، چاند جلتا رہا تیری یادوں کا سورج نکلتا رہا، چاند جلتا رہا کوئی بستر پہ شبنم لپیٹے ہوئے خواب دیکھا کیے کوئی یادوں میں کروٹ بدلتا رہا، چاند جلتا رہا میری آنکھوں میں...
  15. عمار ابن ضیا

    گھر کے اندر

    گیت: گھر کے اندر فلم: یہ دل آپ کا ہوا گھر کے اندر گھر کے اندر جی گھبرائے باہر جاؤں، چین نہ آئے (مکرر) آئینے کو جب بھی دیکھوں الٹا، سیدھا سوچوں تھوڑا سوؤں، زیادہ جاگوں یونہی بیٹھوں، یونہی بھاگوں کس سے پوچھوں؟ کون بتائے؟ [2] جانے کیا ہوگیا مجھے؟ گھر کے اندر جی گھبرائے باہر جاؤں چین نہ آئے...
  16. عمار ابن ضیا

    منظرنامہ

    جیسا کہ اردو بلاگنگ کا دائرہ روز بروز وسیع سے وسیع تر ہوتا جارہا ہے، لہذا اردو بلاگرز کو متحرک رکھنے کے لیے میں نے اور ماوراء نے اردو کے ایک منفرد مشترکہ بلاگ "منظرنامہ" کا آغاز کیا ہے۔ "منظرنامہ" پر ہم ہیں آپ کے میزبان اور یہ ہے ایک ایسا پلیٹ فارم جہاں ہم جانیں گے اردو بلاگرز کو اور قریب آئیں...
  17. عمار ابن ضیا

    سہیل تنویر۔ ہمیں تم پر فخر ہے

    انڈین پریمیئر لیگ (آئی۔پی۔ایل) ٹورنامنٹ میں اب سیمی فائنل کا مرحلہ آچکا ہے۔ اس پورے ٹورنامنٹ میں جہاں ہمارے پاکستانی کھلاڑیوں کی کارکردگی کوئی خاص نہیں رہی اور کرکٹ کے پاکستانی شائقین کو کافی مایوسی ہوئی، وہیں راجستھان رائل کی ٹیم میں شامل پاکستانی کھلاڑی سہیل تنویر کی کارکردگی قابل تحسین ہے۔...
  18. عمار ابن ضیا

    پانچ لفظوں کی کہانی

    جی ہاں۔۔۔ کہانی مکمل کرنے والے تو اور بھی کئی کھیل ہیں لیکن اس کھیل میں کرنا یہ ہے کہ ہر ایک نے ایک پوسٹ میں صرف پانچ الفاظ لکھ کر کہانی کو آگے بڑھانا ہے۔۔۔ کہانی کا کوئی پلاٹ نہیں ہے۔۔۔ بس لکھنا ہے اور لکھے جانا ہے۔۔۔ ٹھیک ہے؟ چلیں ابتداء میری طرف سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے
  19. عمار ابن ضیا

    یاد پیا کی۔ ابھیجیت

    یہ ایک بے حد منفرد گیت ہے۔ نہ صرف اس کی کمپوزیشن اچھی ہے بلکہ یہ گانا جس طرح کلاسیکی اور پاپ موسیقی کا مرکب ہے، اس کو سننے میں الگ ہی لطف آتا ہے۔ میں نے ایک رنگ سے دونوں کو ممتاز کیا ہے۔ جہاں بریکیٹ میں ’ہنسی‘ لکھا ہے، وہ حصہ واقعی میں سننے والا ہے کہ اس میں جو ہنسی ہے وہ بہت زیادہ حقیقی اور...
  20. عمار ابن ضیا

    زباں پہ درد بھری داستاں

    گیت: زباں پہ درد بھری داستاں آواز: مکیش چند ماٹھر فلم: MARYADA 1971 موسیقار: کلیانجی ورجی شاہ، آنامدجی شاہ شاعر: آنند بخشی ستارے: راج کمار، مالا سنہا، راجیش کھنہ زباں پہ درد بھری داستاں زباں پہ درد بھری داستاں چلی آئی زباں پہ درد بھری داستاں چلی آئی بہار آنے سے پہلے خزاں چلی آئی...
Top