صرف ایک میچ کی کارکردگی سے مکمل تجزیہ نہیں کیا جا سکتا۔ ورلڈ کپ سے باہر بھی پچھلے کچھ سالوں سے پاکستان کے خلاف انڈیا کا ٹریک ریکارڈ بہتر ہے۔
سن دوہزار سے لیکر اب تک پاکستان اور انڈیا کے مابین 50 ایک روزہ میچ ہوئے ہیں جن میں سے 25 میں پاکستان نے فتح حاصل کی ہے اور 24 انڈیا نے جیتے ہیں۔ جبکہ ایک...