میری نظر میں اسوقت انڈیا اور نیوزی لینڈ فیورٹ ہیں،سری لنکا اورآسٹریلیا دونوں اچھا خاصا ٹف ٹائم دے سکتے ہیں سو یہ جوڑی سیکنڈ فیورٹ ، پاکستان ساؤتھ افریقہ سے ایک پوائنٹ آگے ہی ہے کیونکہ مشکل مقابلوں میں پاکستان یا تو بالکل ہمت ہار جاتا ہے یا بہت شاندار جیت بھی جاتا ہےاس لئے پاکستان کے میچ کا...