ہم حالیہ انتخابات کے کامیاب انعقاد پر پاکستان اور پاکستانیوں کو مبارک باد پيش کرتے ہيں
قومی اور صوبائی اسمبلی کے ليے انتخابات پاکستان کے جمہوری سفر میں ایک تاریخی قدم کی نشان دہی کرتے ہیں۔ پاکستانی عوام متشدد انتہا پسندوں کی طرف سے خطرات کے آگے بہادری سے ڈٹی رہی۔
ہمیں امید ہے کہ پاکستان میں...