فوٹو بکٹ نے دوسری سائٹس پہ شئیرنگ کی فری سپورٹ بند کر دی ہے اب شئیرنگ کے لیے سالانہ چار سو ڈالر دینے پڑیں گے
میرا اندازہ ہے کہ کچھ اکاؤنٹ سے ابھی شئیرنگ ہو رہی ہے لیکن امید ہے کہ وہ بھی جلد ہی بند ہو جائے گی (بکرے کی ماں لب تک خیر منائے گی :):):))
کچھ جاننے والوں کے اکاؤنٹ تقریبا ایک ہفتہ پہلے...