نتائج تلاش

  1. حسیب

    پاکستان بمقابلہ انڈیا: وومین ورلڈ کپ 2017

    200 سے زیادہ تو پاکستانی لڑکیوں کی رینج ہی نہیں ہے :p:p
  2. حسیب

    بارہویں سالگرہ اردو محفل کی بارہویں سالگرہ مبارک

    تمام محفلین کو سالگرہ مبارک
  3. حسیب

    اردو ویب سائٹس پر ایڈسینس کی سپورٹ اور اردو محفل کے سالانہ اخراجات

    اردو ویب سائٹس کے لیے تو اب ایڈسینس اکاؤنٹ اپروو ہونے شروع ہوں گے۔ تو پہلے کیسے شامل کیے؟؟ سنا ہے کہ لوگ اکاؤنٹ اپروو کروا کر آگے بیچ دیتے ہیں۔
  4. حسیب

    اردو ویب سائٹس پر ایڈسینس کی سپورٹ اور اردو محفل کے سالانہ اخراجات

    پہلے اکاؤنٹ خرید کر اشتہارات شامل کیے تھے؟؟؟
  5. حسیب

    اردو ویب سائٹس پر ایڈسینس کی سپورٹ اور اردو محفل کے سالانہ اخراجات

    ویسے اچھا خیال ہے اخراجات مکمل پورے نہ بھی ہوں تو ان کا کچھ نا کچھ حصہ تو اشتہارات کی مد میں نکلے گا
  6. حسیب

    اردو ویب سائٹس پر ایڈسینس کی سپورٹ اور اردو محفل کے سالانہ اخراجات

    تازہ ترین اطلاعات تو یہ ہیں کہ ابھی تک اردو ویب سائٹس اپروو نہیں ہو رہی ان سپورٹڈ لینگوئج کا ایرر آ جاتا ہے
  7. حسیب

    رزلٹ 2017 کی اپ ڈیٹس ، تمام طالبعلموں کو مبارک باد

    انٹرمیڈیٹ۔۔۔ کل نمبر 1100۔۔ مضامین چھ پہلے سال اور چھ دوسرے سال۔ کامرس کی فیلڈ میں سات، سات میٹرک۔۔۔ کل نمبر 1100۔۔۔ مضامین آٹھ پہلے سال اور آٹھ دوسرے سال پنجم اور ہشتم کے بورڈ کے امتحانات میں کل نمبر 500 اور مضامین پانچ
  8. حسیب

    "تقبل الله منا ومنكم" میری طرف سے تمام محفلین کو دل کی اتہا گہرائیوں سے " *عيد مبارك* " قبول ہو☺☺

    "تقبل الله منا ومنكم" میری طرف سے تمام محفلین کو دل کی اتہا گہرائیوں سے " *عيد مبارك* " قبول ہو☺☺
  9. حسیب

    کاروبار کیلئے مشورے

    ساگا چوک سیالکوٹ
  10. حسیب

    اردو لغت 22 جلدیں-درکار

    ابھی پروف ریڈنگ کا کافی کام رہتا ہے وہاں فیس بک پوسٹ پہ کافی لوگ اغلاط کی نشاندہی کر رہے ہیں
  11. حسیب

    اردو لغت 22 جلدیں-درکار

    بقول عقیل عباس جعفری صاحب فی الحال صرف آن لائن ہی دستیاب ہے آف لائن کی منزل زیادہ دور نہیں ہے
  12. حسیب

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    جو ویڈیوز آئی سی سی کی طرف سے اپلوڈ کی گئی ہیں وہ دیکھی ہیں؟؟؟
  13. حسیب

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    میں نے اپنے پاس موجود ایپ سے کنورٹ کیا ہے بائیس رمضان ہی بن رہا ہے
  14. حسیب

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    2009 کا ورلڈ کپ لارڈز میں ہی جیتا تھا۔ تاریخ میں ایک دن کا ہی فرق تھا
  15. حسیب

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    ابتدائی کارکردگی کے لحاظ سے تو کہا جا سکتا ہے. اس میں انڈین بولرز کی بولنگ کا بھی کمال ہے. آخری اوورز میں وہ یارکر لینتھ پہ ہی رہے ہیں اب پاکستانی بولرز کو بھی آؤٹ سٹینڈنگ پرفارمنس دیکھانا ہو گی
  16. حسیب

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    سہواگ نے بغیر کسی خاص تکنیک اور فٹ ورک کے بولرز کی نیندیں حرام کی ہوئی تھیں
Top