سلمان میرا بھتیجا ہے۔ دوسری جماعت میں پڑھتا ہے۔ میرے ساتھ اس کی بڑی دوستی ہے۔ اکثر وہ سکول سے جب کوئی نئی بات سیکھ کر آتا ہے تو گھر آکر سب سے پہلے تمتمائے چہرے اور چمکتی آنکھوں سے اس یقین سے مجھےبتاتا ہے کہ اس کے بتانے سے پہلے مجھے یہ بات معلوم نہیں تھی۔
ایک دن میں نے غور کیا کہ یہ عادت تو...