نتائج تلاش

  1. خورشیداحمدخورشید

    غزل - ( 2024 - 11 - 23 )

    سر الف عین صاحب! آپ کی رائے کا انتظار ہے۔
  2. خورشیداحمدخورشید

    غزل - ( 2024 - 11 - 23 )

    جانب اربش علی صاحب! ان میں سے کون سا شعر بہتر ہوگا؟ قیس و لیلیٰ کی طرح اک دن امَر ہو جائیں گے ہم کتابِ عشق میں لکھ کر سنہرا ایک باب یا قیس و لیلٰی کی طرح دونوں امَر ہو جائیں گے جب کتابِ عشق میں لکھیں گے زریں ایک باب
  3. خورشیداحمدخورشید

    غزل - ( 2024 - 11 - 23 )

    قیس و لیلٰی کی طرح دونوں امَر ہو جائیں گے جب کتابِ عشق میں لکھیں گے زریں ایک باب
  4. خورشیداحمدخورشید

    غزل - ( 2024 - 11 - 23 )

    کیا اب درست ہے؟ قیس و لیلیٰ کی طرح اک دن امَر ہو جائیں گے ہم کتابِ عشق میں لکھ کر سنہرا ایک باب
  5. خورشیداحمدخورشید

    غزل - ( 2024 - 11 - 23 )

    نورِ دانش دیکھنے کی استظاعت /حیثیت/قدرت/نصیب ہوتو دیکھ لو۔؟ کیا درست ہوگا؟
  6. خورشیداحمدخورشید

    غزل - ( 2024 - 11 - 23 )

    بہت شکریہ جناب اربش علی صاحب! آپ کی اصلاح اور تجویز کا شکریہ۔ میں نے دوبارہ کوشش کی ہے الفاظ کی ترتیب بدل کر: قیس و لیلٰی کی طرح دونوں امَر ہو جائیں گے ہم کتابِ عشق میں لکھ کر سنہرا ایک باب
  7. خورشیداحمدخورشید

    غزل - ( 2024 - 11 - 23 )

    معذرت : میں نے لیلٰی والے شعر میں تبدیلی کردی ہے۔
  8. خورشیداحمدخورشید

    غزل - ( 2024 - 11 - 23 )

    غزل پیش ِخدمت ہے۔محترم اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست ہے- الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمد احسن سمیع راحلؔ ، یاسر شاہ زندگی کی تلخیوں میں اس پہ یوں آیا شباب جس طرح مرجھا گیا ہو ادھ کھلا کوئی گلاب فکرِ فردا میں پریشاں نو جواں ہیں اس طرح اُڑ گئی ہے نیند ان کی کس طرح دیکھیں وہ خواب...
  9. خورشیداحمدخورشید

    اُردو AI

    جی واقعی ایسا ہی ہے۔ اگر رضاکار ماہرین دستیاب ہوں تو ان شعبوں پر واقعی کام ہونا چاہیے۔
  10. خورشیداحمدخورشید

    غزل (2024 - 11 - 15)

    سر الف عین صاحب!یہی تو الجھن ہے۔ دنیا عدم سے وجود میں آئی اور پھر عدم ہو جائے گی۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ دنیا کو عدم سمجھ کر دینا میں رہو یعنی دنیا پر زیادہ توجہ نہ دو۔ جبکہ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ دنیا کا وجود ایک حقیقت ہے اور اس حقیقت کو مدنظر رکھ کر زندگی گذارو۔ یہی الجھن ہے۔
  11. خورشیداحمدخورشید

    غزل (2024 - 11 - 15)

    سر الف عین صاحب! اصلاح کے لیے شکریہ! شاید یہ عدم روانی اس قافیے کی وجہ سے ہے۔ سر! یہ عام پھول نہیں ہیں۔ اس لیے دلِ خانہ خراب کا ذکر ہے۔ (ایک بھنورا صفت انسان کا دلِ خانہ خراب اور تازہ کھلتے پھول) بُو ئے گُل کہتی ہے جب، پھر کھل گئے تازہ گلاب دل نظارے کو مچلتا ہے مرا، خانہ خراب آپ کی تجویز بہتر...
  12. خورشیداحمدخورشید

    غزل (2024 - 11 - 15)

    محترم استاد الف عین صاحب ترمیم کے بعد غزل نظرثانی کے لیے حاضر ہے: بُو ئے گُل کہتی ہے جب، ہیں کھل گئے تازہ گلاب دل نظارے کو مچلتا ہے مرا، خانہ خراب موسمِ گل ہے، گلوں سے ہے چمن مہکا ہوا ہے مدھر سی جب ہوا چلتی تو بجتا ہے رباب یا جب ہوا چلتی مدھر سی ہے تو بجتا ہے رباب اس طرح اُس پر رہی غالب...
  13. خورشیداحمدخورشید

    اُردو AI

    میرے ناقص علم کے مطابق اگر کوئی مصنوعی ذہانت کا اپنا ماڈل بنا کر لانچ کرتا ہے تب تو یہ ممکن ہے۔ لیکن اگر نیٹ پر موجود ماڈلز (جیسے فور جی چیٹ باٹ) کو آپ تربیت دیتے ہیں تو یہ تربیت صرف آپ کے اپنے سیشن تک محدود رہتی ہے۔ اسے تربیت صرف اوپن اے آئی جو اس کے ڈیویلپر ہیں وہی دے سکتے ہیں۔
  14. خورشیداحمدخورشید

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    سر میرا خیال ہے کہ حساب یہاں بھی ٹھیک ہی ہےکیونکہ عشق میں یہ مرحلہ تب آتا ہے جب: پہلے دو سے ایک بنتا ہے اور جب ایک بن گیا تو پھر ایک میں سے ایک نکالیں تو جواب صفر
  15. خورشیداحمدخورشید

    غزل (2024 - 11 - 15)

    غزل پیش ِخدمت ہے۔محترم اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست ہے- الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمد احسن سمیع راحلؔ ، یاسر شاہ بُو ئے گُل کہتی ہے جب، ہیں کھل گئے تازہ گلاب دل نظارے کو مچلتا ہے مرا، خانہ خراب ہے بہارِ نو، گلوں سے ہے چمن مہکا ہوا جب مدھر سی ہے ہوا چلتی تو بجتا ہے رباب اس...
  16. خورشیداحمدخورشید

    غزل - (2024 - 11 - 02 )

    بہت شکریہ سر الف عین صاحب! بھروسہ تو اُس پر کیا ہے مگر اب یہ ڈر ہے کہ وہ بے وفا ہو نہ جائے ہمیشہ ہی رہتا ہے سالک سفر میں وہ خود میں ہی جب تک فنا ہو نہ جائے
  17. خورشیداحمدخورشید

    غزل

    آپ نے بجا فرمایا چاند والی تازہ غزل ابھی پڑھی ہے لیکن باقی دو پڑھ چکا تھا۔ ایک اگست میں لکھی، دوسری اکتوبر میں (دوماہ کا وقفہ)
  18. خورشیداحمدخورشید

    غزل

    سر! آپ کا کلام اکثرپڑھنے کو ملتا تھا لیکن آج کل شاید آپ کم لکھ رہے ہیں ۔آپ مجھ سے سینئیر ہیں ۔ مجھ سے اچھا لکھتے ہیں - اپنی لکھنے کی فریکوئنسی بڑھائیے۔
  19. خورشیداحمدخورشید

    غزل

    اسی غزل کا ایک اور شعر تمام جھیل کے پانی کو پی گیا سورج پرندے پیاسے ہیں ان کا شکار مت کرنا ویسے تو شعر مجھے بہت اچھا لگا لیکن شعر کو پرکھنے کے مروجہ طریقہ کار کے مطابق: سورج کا پانی پینا نہ ہی حقیقت ہے اور نہ ہی کوئی محاورہ ہے۔البتہ سورج کا پانی خشک کرنا درست ہے۔ سورج اور جھیل کے پانی کا براہِ...
  20. خورشیداحمدخورشید

    غزل

    جناب محمد شکیل خورشید صاحب! جواب دینے کا شکریہ۔ آپ نے فرمایا کہ، شریف لوگوں کی گنتی میں فلاں صاحب کو بھی گن لیا جائے ۔ ایک صاحب اور شریف لوگ، دونوں انسان ہیں یعنی ایک ہی قسم ہیں۔اس لیے درست ہے۔ پھر آپ نے فرمایا کہ ، چمکتی ریت کو پانی شمار مت کیا جائے، یعنی وہ تمام اشیاء جنہیں پانی سمجھا جا...
Top