نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    ساقی بدلے گا جام بدلے گا ( برائے اصلاح و تنقید )

    ایک مزید غزل نما شے آپکی تنقید و اصلاح کے لیئے پیش ہے۔ ساقی بدلے گا جام بدلے گا میکدے کا نظام بدلے گا نقش قاتل کا ذہن میں رکھنا بھیس بدلے گا نام بدلے گا ضبط ٹوٹے گا خلق کا جس دن آ دمی کا مقام بدلے گا مجھ کو کامل یقین ہے اُس پر راہ بدلے گا گام بدلے گا آج کا نو جوان ہی راجا ظلمتوں کی یہ...
  2. ایم اے راجا

    غم کی آنکھوں میں ڈال کر آنکھیں ( برائے اصلاح )

    ایک تازہ غزل برائے اصلاح و تنقید حاضر ہے۔ غم کی آنکھوں میں ڈال کر آنکھیں چل پڑا ہوں اجال کر آنکھیں اسنے مانگے تھے مجھسے خواب مرے میں نے دے دیں نکال کر آنکھیں شہر کا شہر ہو گیا اندھا !!!!!!!!! تم بھی رکھنا سنبھال کر آنکھیں میں نے دی تھیں اسے امانت میں اس نے رکھ دیں اچھال...
  3. ایم اے راجا

    کریلے پکانے کا سب سے بہترین طریقہ درکار ہے

    السلام علیکم مجھے کریلے ، کریلہ قیمہ، کریلہ گوشت، اور بھرے ہوئے کریلے بنانے کے سب سے بہترین طریقے درکار ہیں۔
  4. ایم اے راجا

    بیچ صحرا سراب سا ہوں میں

    رات ایک دوست بہت ناراض ہوا اور روٹھ کر چلا گیا، اس دوران یہ غزل وارد ہو گئی، برائے اصلاح و تنقیدآپ کی نذر کرتا ہوں۔ بیچ صحرا سراب سا ہوں میں اک سلگتے سے خواب سا ہوں میں چھوڑ جا مجھ کو شوق سے جاناں بوجھ ہوں، اک عذاب سا ہوں میں پھاڑ کر پھینک دے ، مجھے مت پڑھ داستانِ خراب سا ہوں میں میرے...
  5. ایم اے راجا

    برائے اصلاح : اٹھا کر قلم غم مرے نام لکھ دے : از : ایم اے راجا ؔ

    ایک تازہ غزل عرض برائے اصلاح و تنقید۔ اٹھا کر قلم غم مرے نام لکھ دے کوئی صبح لکھ دے کوئی شام لکھ دے مری تشنگی اب بھی باقی ہے ساقی ! مرے نام پر اور اک جام لکھ دے مرے حصے میں ڈال بدنامیاں سب مرے نام کے ساتھ بدنام لکھ دے نہ دے اب فریبِ شناسائی مجھ کو مجھے اجنبی بر سرِ عام لکھ دے ترا ہو...
  6. ایم اے راجا

    آج ہے یومِ شاعری اے دوست

    کل یہ نظم کہی تھی مگر پوسٹ کرنے کا وقت نہیں ملا، آج آپ کی بصارتوں کی نذر کرتا ہوں اور تنقید و اصلاح کے لیئے ملتمس ہوں۔ آج ہے یومِ شاعری اے دوست دل کے ارماں نکال کے رکھ دے حسرتوں کو اجال کے رکھ دے خونِ جاں کو ابال کے رکھ دے سچ کو لفظوں میں ڈھال کے رکھ دے آج کے دن یہ عہد کرنا ہے شاعری کیا...
  7. ایم اے راجا

    برائے اصلاح : جنونِ عشق کو سر میں سمائے پھرتا رہتا ہوں : از: ایم اے راجا ؔ

    کافی عرصہ پہلے یہ غزل کہی تھی جو کہ آپریشن سے ھ گئی تھی آ ج عرض ہے۔ جنونِ عشق کو سر میں سمائے پھرتا رہتا ہوں سرِ بازار میں خود کو لٹائے پھرتا رہتا ہوں وہ رہنے ہی نہیں دیتا بھرم الفت کا محفل میں جسے پلکوں پہ اپنی میں بٹھائے پھرتا رہتا ہوں بھلا دیں گے یقینن وہ مرے دردِ مشقت کو جنھیں میں...
  8. ایم اے راجا

    خوبصورت CNG پمپ

    آج کل خوب سے خوب پیٹرول پمپس بنانے کا ایک رواج چل نکلا ہے جو کہ نہ صرف شاہراؤں کی خوبصورتی کا باعث ہے بلکہ بیرونِ ملک سے آنے والے لوگوں پر بھی یقینن اچھا تاثر چھوڑتا ہے، اس کے ساتھ ساتھ ایسے فیول اسٹیشنز ماضی کے غیر محفوظ اسٹیشنز کے مقابلے میں زیادہ محفوظ ہیں ، جو گاڑی کو ریفیول کرانے کے ساتھ...
  9. ایم اے راجا

    یہ بچے کیا کر رہے ہیں ؟؟؟؟

    اس تصویر میں نظر آنے والے بچے نہ تو کسی پارک میں کھیل کود رہے ہیں اور نہ ہی سروس شوز کی اس مہنگی شاپ سے شاپنگ کا شوق فرما رہے ہیں بلکہ یہ پاکستان کے اکثر شہروں سینکڑوں کی تعداد میں بھیک مانگنے کے روزگار سے وابستہ چند بچے ہیں جو یہاں شاپنگ کرنے کے لیئے آنے والے امیروں سے دو، چار آنے مانگنے کا...
  10. ایم اے راجا

    عمرکوٹ سے ننگر پارکر تھر کا سفر

    عمرکوٹ سے ننگر پارکر تھر کا سفر اس سے پہلے کہ میں ننگر پارکر کی سیر کی مختصر کہانی بیان کروں، صحرائےتھر کے بارے میں مختصر بتانا ضروری سمجھتا ہوں کیونکہ کہ اکثر لوگ نہیں جانتے کہ تھر کیا ہے اور کن مسائل کا شکار ہے کیونکہ میرا ذاتی خیال ہیکہ تھر پر اردو میں بہت کم لکھا گیا ہے۔ کسی زمانے میں...
  11. ایم اے راجا

    موبائیل فون کمپنیوں کی انعامی کھیلوں کے ذریعے لوٹ مار

    موبائیل فون کمپنیوں کی انعامی کھیلوں کے ذریعے لوٹ مار جوا (قماربازی) شرعی اعتبار سے یقیناً گناہ ہے اور وطنِ عزیز میں قمار بازی ایکٹ مجریہ 1965 کی رو سے ایک مجرمانہ فعل ہے اور قابل ِ دست اندازی جرم ہے ۔ تاریخ گواہ ہے کہ جوا کی لت نے بڑے بڑے گھرانے برباد کردیئے اور معاشروں کو...
  12. ایم اے راجا

    تاسف نوید صادق صاحب کے بڑے بھائی کا انتقال پُر ملال

    اناللہ و انا الیہ راجعون آج صبح سات بجکر چونتیس منٹ پر مجھے جو پہلا ایس ایہم ایس موصول ہوا وہ نہایت دردناک تھا، میسیج معروف شاعر و محفلین محترم نوید صادق صاحب کا تھا، جس میں انہوں نے یہ افسوسناک خبر دی کے بہاولپور میں ان کے بڑے بھائی مسعود صادق انتقال فرما گئے ہیں، چونکہ اس وقت میں نیٹ سے دور...
  13. ایم اے راجا

    ایک قدرتی جھیل کے کچھ مناظر

    سندھ کےضلع عمرکوٹ کے ایک قصبے ڈھورونارو کے قریب تھر اورنارا کے سنگم پرایک قدرتی جھیل ہےجس کا نام کلانگر ہے، یہ جھیل بارشوں کے پانی سے اور سیلاب کیوجہ سے ناراکینال میں آنے والے اضافی پانی کی وجہ سے قائم تھی، مگر گزشتہ چند سالوں سے بارشوں کی کمی کیوجہ سے تقریباّ خشک ہوچکی تھی،مگر سندھ میں ہونے...
  14. ایم اے راجا

    نظم کی اقسام

    میں اس موضوع میں اساتذہ کرام سے نظم کی اقسام اور ان کی ترتیب اور فن پر معلومات چاہتا ہوں۔ سوال۔ 1۔ نظم کی کل کتنی اقسام ہیں۔ 2۔ نظم کا عروضی طریقہ و ترتیب کیا ہے، قسم کے لحاظ سے۔ 3۔ نظم کی سب سے زیادہ معروف و مستند قسم کون سی ہے، اور اس کی ترتیب عروضی اعتبار سےکیا ہوتی ہے؟ اساتذہ کرام سے گزارش...
  15. ایم اے راجا

    کیا ایم اے جرنلزم آن لائن کیا جا سکتا ہے ؟

    کیا جرنلزم میں ایم اے آن لائن کیا جا سکتا ہے، کسی پاکستانی یا کسی اور غیرملکی یونیورسٹی سے، اور اس کا کیا پراسس ہے، ایم اے جرنلزم کے بارے میں ضروری معلومات درکار ہیں۔ اور مستند آن لائن یونیورسٹیز کے ایڈریس بھی۔
  16. ایم اے راجا

    ذرا پہچانیئے تو کیا یہ !

    ذرا پہچانیئے توسہی کیا واقعی یہ چنگچی رکشہ ہے یا کوئی ٹرک یا پھر کچھ اور ؟ یہ رکشے نہ صرف روڈ ٹیکس سے مستثنٰی ہیں بلکہ انھیں چلانے والے لائیسنس سے بھی، اور پھر ان سے یہ پوچھنا بھی ضروری نہیں کہ بھائی آپ نے اتنے لوگ بمعہ سامان آخر کیوں لاد رکھے ہیں، شاید اتنے آدمیوں اور سامان کے کرائے میں سے یہ...
  17. ایم اے راجا

    میں موئن جو دڑو کی گلیوں میں

    اپریل کا مہینہ تھا لیکن لاڑکانہ میں ہلکی بارش ہو جانے کے باوجود کافی گرمی تھی لیکن میں بہت خوش تھا کیونکہ میں پانج ہزار سال پرانے شہر (موئن جو دڑو) کی گلیوں میں قدم رکھنے والا تھا لاڑکانہ سے جب موئن جو دڑو کے لیئے روانہ ہوا تو سڑک کا حال دیکھ کر دل خون کے آنسو رونے لگا اور جب یہ خیال آیا کے...
  18. ایم اے راجا

    ماہِ نو، سالِ نو مبارک ہو

    ماہِ نو ، سالِ نو 2012 پر ایک نظم پیش برائے اصلاح۔ ماہِ نو، سالِ نو مبارک ہو میں نے سوچا ہے جنوری ایسا جس میں کوئی ملال بھی نہ ہو اور تیرا خیال بھی نہ ہو موسموں کا جلال بھی نہ ہو وہ گزشتہ سا حال بھی نہ ہو میں نے سوچا ہے جنوری ایسا ماہِ نو، سالِ نو ، مبارک ہو کاش غم کا کوئی تدارک ہو...
  19. ایم اے راجا

    انتخابِ غزل کی مفت فراہمی ۔

    تمام محفلین کو السلام علیکم۔ گزارش ہیکہ میں نے اپریل 2011 میں نئے شعرا کے کلام پر مشتمل ایک انتخابِ غزل مرتب کر کے" موجِ ِتہہ آب " کے نام سے شائع کروایا تھا، میرا مقصد صرف اور صرف ان شعرا کے کلام کو زیادہ سے زیادہ پھیلانا تھا ( مزیدعرض انتخاب مذکورہ کے پیش لفظ میں ہے )اس میں 60 شعرا کا تعارف 3...
  20. ایم اے راجا

    دل پہ کیا کیا عتاب لایا ہے

    ایک مزید کوشش برائے اصلاح۔ دل پہ کیا کیا عتاب لایا ہے عشق گویا عذاب لایا ہے ہر سو بکھری ہیں کرچیاں دل کی ہجر وہ انقلاب لایا ہے بیچ کر آدمی سکونِ قلب بدلے میں صرف خواب لایا ہے جو بھی لوٹا ہے شہرِ جاناں سے ساتھ اپنے سراب لایا ہے کون دیتا ہے ساتھ صدیوں تک آنکھ میں کیوں تو آب لایا ہے...
Top