مجھے نہیں لگتا آزادی میں کوئی حد بندی بھی ہوتی ہے۔۔۔! یہ تو یوں محسوس ہوتا ہے بات آزادی کی نہیں بات رسائی کی ہے جسے اسلام نے بے حیائی سے تعبیر کیا ہے اور ایسی آزادی سے رسائی پر ڈنڈے مارنے کی سزا سنائی ہے ۔۔اصلاح کی گنجائش باقی ہے ۔۔یہ میری ذاتی رائے ہے۔۔