نتائج تلاش

  1. انیس جان

    منصور عثمانی،، آنکھوں سے محبت کے اشارے نکل آئے

    آنکھوں سے محبت کے اشارے نکل آئے برسات کے موسم میں ستارے نکل آئے تھا تجھ سے بچھڑ جانے کا احساس مگر اب جینے کے لئے اور سہارے نکل آئے میں نے تو یونہی ذکر وفا چھیڑ دیا تھا بے ساختہ کیوں اشک تمہارے نکل آئے جب میں نے سفینے میں ترا نام لیا ہے طوفان کی باہوں سے کنارے نکل آئے ہم جاں تو بچا لاتے مگر...
  2. انیس جان

    برائے اصلاح

    کانٹا میرے خیال سے صرف کاٹا یعنی فعلن باندھا جانا صحیح ہے دوسرا مصرع بھی وزن سے خارج ہے
  3. انیس جان

    غزل برائے اصلاح

    میں سمجھ رہا تھا کہ "صرف" بھی "طرح" کی طرح دونوں صورتوں میں صحیح ہے کسی کے ہاتھ خوشیوں کا، کسی کے ہاتھ یاروں کا انیس آیا ہے میرے ہاتھ میں دامانِ تنہائی استادِ محترم یہ مقطع دیکھیے گا
  4. انیس جان

    غزل برائے اصلاح

    طرحی غزل الف عین عظیم مرے دل سے نکل جا تو سن اے پیکانِ تنہائی "لیا جاتا ہے مجھ سے بزم میں تاوانِ تنہائی" اندھیری شب، جو میری آنکھ میں تارے چمکتے ہیں کرامت ہے جدائی کی ہے یہ فیضانِ تنہائی گھٹا چھائی ہے میرے دوست آ بیٹھیں ذرا باہم یہ لمحہ اور یہ ساعت ہے نہیں شایانِ تنہائی خوشی، امیّد کے بازار...
  5. انیس جان

    تھوڑا سا مجھ سے دور بھی جا کر تو دیکھئے----برائے اصلاح

    ان شعروں میں شترگربہ ہے واللہ اعلم
  6. انیس جان

    اب کسی کی یاد میں آنسو بہانا سیکھ لو---برائے اصلاح

    میں نے غزل کے آخری شعر میں عمران خان صاحب پر چوٹ کی تھی شاید اسی کا بدلہ لے رہے ہو "چوہدری صاحب" لیکن میں تو کسی تحریک یا جماعت سے وابستہ نہیں ہوں
  7. انیس جان

    بھارت مسلمانوں کے لیے تشدد اورخوف پھیلانے والا ملک ثابت، امریکی رپورٹ

    امریکہ تو مسلمانوں کے لیے محبت الفت اور پیار کا پرچار کر رہا ہے شاید
  8. انیس جان

    پشتو اشعار مع اردو ترجمہ

    میری وصل کی شب جدائی میں بدل گئی ہے دہائی ہے قیامت کا عذاب مجھے زندگی میں درپیش ہوگیا دہائی ہے
  9. انیس جان

    پشتو اشعار مع اردو ترجمہ

    ترجمہ میرے ہاتھ میں (یعنی میرےپاس) چاہے کوئی بھی ہنر نہ ہو ( مطیع رہنے کیلیے) بس ہر کوئی میرے ہاتھ مں خنجر دیکھنا چاہتا ہے
  10. انیس جان

    پشتو اشعار مع اردو ترجمہ

    د وصال شپه مه بدله په بيلتوڼ شوه الغياث دقيامت خوارې ره پيښه په ژوندون شوه الغياث رحمان بابا
  11. انیس جان

    پشتو اشعار مع اردو ترجمہ

    بيښي لکه چه ڼه وې بل هڼر زما په لاس که بس هر سړه لېدل غواړي خڼجر زما په لاس که
  12. انیس جان

    غزل برائے اصلاح

    امیدِ "مردِ" مومن ہے خدا کے راز دانوں میں ہمت مت ہاریے شروع شروع میں ہمیں بھی کچھ نہیں آتا تھا اگر آپ ہماری ابتدائی شاعری دیکھ لیں پھر آپ کو اپنی شاعری ہمارے مقابلے مرزا غالب مومن داغ حسرت، کی شاعری لگنے لگے
  13. انیس جان

    غزل برائے اصلاح

    مطلع آہ کو دل میں دبانا ہم سے آکر سیکھ لو زخمی دل سے…………………… دیپ چاہت کے جلانا ۔۔بہت اچھا مشورہ تیسرے شعر میں میرا مطلب یہ ہے کہ اگر اڑنا نہیں آتا تو خاکبازی مت کرو اور ہمارے پاس آ کر ہم سے اڑنا اڑانا سیکھ لو "گو کہ ہمیں خود بھی اڑنا نہیں آتا":biggrin::D شترگربے والے شعر میں مجھے احساس ہوگیا...
  14. انیس جان

    غزل برائے اصلاح

    یعنی آپ مجھے عمران خان صاحب سے تشبیہ دے رہے ہو:cry::cry::cry::cry:
  15. انیس جان

    غزل برائے اصلاح

    الف عین عظیم دائم خاک میں ارماں ملانا ہم سے آکر سیکھ لو زخمی دل سے مسکرانا ہم سے آکر سیکھ لو تند اور سرکش ہواؤں میں، سنو اہلِ جہاں دیپ کیسے ہے جلانا؟ ہم سے آکر سیکھ لو گر نہیں آتا ،تو چھوڑوں خاکبازی، مت کرو چرخ پر اڑنا اڑانا ہم سے آکر سیکھ لو موج سے طوفان سے ہرگز نہ گھبرا میرے دوست کشتی ساحل...
  16. انیس جان

    غیر حاضری کے بعد

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ رب العزت مرحومہ کی مغفرت فرمائے
  17. انیس جان

    غزل برائے اصلاح

    دل کہتا ہے کہ اس زمین میں زور آزمائی کی جائے
  18. انیس جان

    غزل برائے اصلاح

    یہ دو مصرعہ خارج از بحر
  19. انیس جان

    غزل برائے اصلاح

    جلدی کیجیے استاجی ورنہ شعروں کی تعداد بڑھتی جائے گی مزید دو شعر سایئہ طوبیٰ بھی اور مہرِ گیا بھی ہجر میں ایک آتش ایک خنجر زیرپا بالائے سر کانپتے ہیں چال سے کافر تری چرخ و زمیں ہے بپا ہنگامِ محشر زیرپا بالائے سر
Top