نتائج تلاش

  1. انیس جان

    غزل برائے اصلاح

    استاد محترم مل میرے خیال سے شراب کو بھی کہتے ہیں یہ میرے سامنے میر تقی میر کا ایک شعر ہے کہ منعقد کاش مجلسِ مُل ہو درمیاں تو ہو سامنے گُل ہو اور اسی طرح ذوق کا بھی ایک بڑا پرلطف شعر ہے محفل میں شور قلقل مینائے مل ہوا لا ساقیا پیالہ کہ توبہ کا قل ہوا غالب کا بھی کہ ابھی دیوانگی کا راز کہہ سکتے...
  2. انیس جان

    غزل برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن عظیم بزم اب خالی ہے پروانوں سے کیوں سیکڑوں شمعیں ہے ، اک بھی گل نہیں جو نشہ ساقی تری نظروں میں ہیں اتنی زہریلی قسم سے مُل نہیں کتنی وحشت ناک تھی بادِ خزاں باغ میں اب تک نشانِ گُل نہیں میں بھی مسلم ہوں بتاؤ میری جاں میری میت پر پڑھی کیوں قُل نہیں سوئیے جا کر کہ...
  3. انیس جان

    کبھی اس مکاں سے گزر گیا کبھی اس مکاں سے گزر گیا ۔ عرش ملیسانی

    یہ شعر عرش کا نہیں بلکہ یہ شعر امیر اعظم کی ایک غزل کا مطلع ہے جس کا مقطع یہ ہے مرا جسم کیا مری روح کیا نہیں کوئی زخموں کی انتہا اے امیر تیرِ نگاہ حسن کہاں کہاں سے گزر گیا
  4. انیس جان

    غزل برائے اصلاح

    مطلع کے مصرع ثانی کا توازن درست نہیں
  5. انیس جان

    قطعات

    اور باقی کے قطعہ استاجی
  6. انیس جان

    قطعات

    جو ہیں ناکام عاشق ان کو اتنا درس کافی ہے ہراک صدمہ بھلانے کو ذرا سی چرس کافی ہے سید سلمان گیلانی میرے خیال سے دونوں صورتیں صحیح ہیں شاید
  7. انیس جان

    قطعات

    اگر ہیں کردوں تو پھر ؟
  8. انیس جان

    قطعات

    یوں صحیح رہے گا؟ کسی کو بھی میں دیتا زک نہیں ہوں
  9. انیس جان

    قطعات

    منتظر
  10. انیس جان

    قطعات

    نہ بد اخلاق بد اطوار ہوں میں کسی کو بھی میں کرتا زک نہیں ہوں وہ مجھ سے اس لیے کرتے ہیں نفرت انیس ان کا میں ہم مسلک نہیں ہوں مری ہر بات ہے ان کو کھٹکتی مرے ہر کام پر بھی معترض ہے انیس ان کی کجی کی کیا کہوں میں کہ میرے نام پر بھی معترض ہےہے فرشتہ ہے نہیں تو چودھری جی چپ اہلِ شہر تیرے...
  11. انیس جان

    غزل برائے اصلاح

    لگے ہاتھوں استاد صاحب کچھ اور سوال بھی کردوں کہ کیا بحر مجتث"مفاعلن فعلاتن مفاعلن فعلن" میں رکن "فعلاتن" کو "فاعلاتن" سے بدلا جاسکتا ہے؟ (2) کسی بھی بحر کے ضرب یا عروض میں ایک ساکن کا اضافہ کرنے کی اجازت تو ہے لیکن کیا کسی حشو میں بھی ساکن کا اضافہ کرسکتے ہیں محمد وارث عظیم یاسر شاہ
  12. انیس جان

    غزل برائے اصلاح

    لگے ہاتھوں استاد صاحب کچھ اور سوال بھی کردوں کہ کیا بحر مجتث"مفاعلن فعلاتن مفاعلن فعلن" میں رکن "فعلاتن" کو "فاعلاتن" سے بدلا جاسکتا ہے؟ (2) کسی بھی بحر کے ضرب یا عروض میں ایک ساکن کا اضافہ کرنے کی اجازت تو ہے لیکن کیا کسی حشو میں بھی ساکن کا اضافہ کرسکتے ہیں
  13. انیس جان

    غزل برائے اصلاح

    مطلع الف عین جب تلک تن میں جان باقی ہے درد اور امتحان باقی ہے
  14. انیس جان

    غزل برائے اصلاح

    جب تلک تن میں جان باقی ہے درد و غم امتحان باقی ہے میری جاں تیری نیشِ مژگاں کا دل پہ اب تک نشان باقی ہے سب گئے لیک خانہِ دل میں اب بھی اک میہمان باقی ہے تیر اک اور مار بِسمِل کو دم ابھی مہربان! باقی ہے غم نہ کر اے انیس اردو کے اب بھی کچھ قدر دان باقی ہے الف عین محمد خلیل الرحمٰن یاسر شاہ
  15. انیس جان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تکبیر اللہ اکبر
  16. انیس جان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    غریبم "یارسول اللہ" غریبم ترجمہ کی ضرورت نہیں ندارم در جہاں جز تو حبیبم تیرے سوا میرا دنیا میں کوئی حبیب نہیں بریں نازم کہ ہستم امتِ تو میں اس بات پہ فخر کرتا ہوں کہ آپ صل اللہ علیہ وسلم کا امتی ہوں گنہگارم ولیکن خوش نصیبم اگرچہ گنہگار ہوں لیکن خوش نصیب ہوں
  17. انیس جان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بھائی محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب نظر نہیں آ رہے
  18. انیس جان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہماری طرف سے آپ سب کو السلام علیکم
  19. انیس جان

    غزل برائے اصلاح

    ایضا
  20. انیس جان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غم تو یہ ہے کہ ہم نے اللہ تعالیٰ کی نافرمانیاں کر کے "ربّنا ظلمنا انفسنا" اور"انی کنت من الظٰلمین" خود ہی اپنی جانو پر ظلم کیا ہے
Top