نتائج تلاش

  1. اظفر

    گمنام ای میل کرنے والا

    آسان نہیں ہے۔ اکثر آی پی ، آی ایس پی کے ہوتے ہیں۔ جن کا شہر بھی پتا کرنا مشکل ہوتا ہے۔ یاہو ای میلز کے ہیڈرز چیک کریں۔ زیادہ تر x orignating سینڈر کی بجاے یاہو کا ملے گا۔ ایسے میں تلاش مشکل ہوگی۔ البتہ ریڈ نوٹیفائی کا استعمال 80 فیصد تک درست معلومات دے سکتا ہے
  2. اظفر

    ممکن حل؟

    آلو چھولے کی ریڑھی لگاتا ہوں۔ کبھی لاہور آو تو ملنا :grin:
  3. اظفر

    ایڈیٹر وی بلیٹن 4 کے لیے اردو ایڈیٹر موڈ

    شاکر بھائی جو اپ نے کہا وہ تو کافی آسان چیز ہے لیکن یوزرز کو اتنی سی بات سمجھانا بھی بڑا مشکل ہے کہ لکھ کر کاپی پیسٹ کر لیں۔
  4. اظفر

    ممکن حل؟

    عزیز امین کا سدھرنا مشکل ہی نہیں ۔۔۔۔۔ ناممکن کیوں عزیز امین
  5. اظفر

    امریکانے پاکستان میں حقانی نیٹ ورک کیخلاف کارروائی کی دھمکی دیدی

    ہم نے امريکی سفارت خانے پر حملے کے ضمن ميں پاکستان کی حکومت اور عوام پر الزام نہيں لگايا ہے۔ ہم نے بارہا اس حقيقت کو اجاگر کيا ہے کہ پاکستان پہلے ہی سوات اور وزيرستان ميں اپنی فوجی کاروائيوں کے ذريعے دہشت گردوں کے خلاف فعال کردار ادا کر رہا ہے۔ اب تو لگا دیا ہے شاید آپ کو نہیں...
  6. اظفر

    امریکانے پاکستان میں حقانی نیٹ ورک کیخلاف کارروائی کی دھمکی دیدی

    ميں اس بات کو سمجھنے سے قاصر ہوں کہ جب بھی امريکی صدر، سينير امريکی فوجی افسر، اہم سفارتی اہلکار يا عہديدار کی جانب سے کوئ بيان سامنے آتا ہے يا ان عناصر کے تعاقب کے ضمن ميں ہمارے مصمم ارادے کا اعادہ کيا جاتا ہے جن کی جانب سے مسلسل دہشت گردی کی کاروائياں کی جا رہی ہيں تو بعض تبصرہ نگار اسے...
  7. اظفر

    ڈیٹا بیس امپورٹ کرنا

    میں آپ کے ڈیٹا بیس کی خاطر چلہ کاٹ چکا ہوں ۔ اب چیک کرو
  8. اظفر

    حکومت پاکستان کا جی میل ، یا ہو ، ہاٹ میل کے ساتھ یو ٹیوب کو بند کرنے کی دھمکی

    وہ تو ٹھیک ہے لیکن پھر پیر مظہر الحق صاحب اسمبلی کے اجلاس میں بیٹھ کر فرح خان کا شو کیسے دیکھیں گے :grin::grin:
  9. اظفر

    کسی بھی ویڈیو کے اردو سب ٹائیٹل بنانا کیسے ممکن ہے؟

    کبھی تجربہ نہیں کیا۔ لیکن یہ یقینا ممکن ہو گا۔ عربی سب ٹایٹل ہوتے ہیں تو لازما اردو بھی ہو سکتے ہیں
  10. اظفر

    A Serious Computer Problem

    :laughing::laughing::laughing:
  11. اظفر

    حکومت پاکستان کا جی میل ، یا ہو ، ہاٹ میل کے ساتھ یو ٹیوب کو بند کرنے کی دھمکی

    عجیب احمقانہ حرکت ہے ۔ یوں تو دنیا کی ساری سایٹس اور سافٹ ویرز ایک ایک کر کے بند کرنے پڑیں گے۔
  12. اظفر

    مبارکباد ابنِ سعید مبارک ہو

    کس چیز کی مبارک میری طرف سے بھی قبول ہو :grin:
  13. اظفر

    تاسف *ساجد* کے لئیے دعائے صحت

    اللہ آپ کو اور آپ کی فیملی کو صحت دے۔ آمین
  14. اظفر

    ایڈیٹر وی بلیٹن 4 کے لیے اردو ایڈیٹر موڈ

    تو کیا سی کے ایڈیٹر کی جگہ کوی اردو وزی وگ ایڈیٹر نہیں چلے گا وہاں ؟ اس کے علاوہ ایک بار میں نے ایک جگہ وزی وگ ایڈیٹر میں اردو اسعمال کرنا تھا جو ممکن نہیں ہو رہا تھا ۔ وہاں سادہ ایڈیٹر کا آپشن موجود نہیں تھا۔ میرے خیال میں یہاں سادہ ٹیکسٹ ایریا میں سی کے ایڈیٹر انٹگریٹ کیا ہوتا ہے۔ ایسا ہو تو...
  15. اظفر

    ناعمہ کا چائے خانہ

    مرغے کی بریانی میں جھینگے کہاں سے نظر آرہے ہیں۔ مرغے نے کھاے تھے کیا :laughing: :laughing:
  16. اظفر

    vbulletin Forumسے کسی فری Forum software میں منتقل ہونا

    وویسے آپ وی بی سے فری پر جانا کیوں چاہتے ہیں ؟
  17. اظفر

    vbulletin Forumسے کسی فری Forum software میں منتقل ہونا

    مای بی بی کا بلگ ان موجود ہے ۔ ٹرانسفر کیلیے آپ کا فورم اردو میں ہے تو پھر کچھ اضافی چیزوں کا خیال رکھنا پڑے گا۔ اگر اردو میں نہیں ہے تو ذرا سی بھی مشکل نہیں آنی چاہیے۔
  18. اظفر

    vbulletin Forumسے کسی فری Forum software میں منتقل ہونا

    وی بی سے منتقل ہونا ہو تو ایس ایم ایف 2، پی ایچ پی بی بی یا مائی بی بی کا انتخاب کر لیں۔ سب اچھے ہیں۔ ڈیٹا ٹرانسفر ہو جاتا ھے البتہ کچھ مسائل ممکن ہیں جیسے کسٹم بی بی کوڈز ، کسٹم سمایلیز وغیرہ۔ مجموعی طور پر آپ کا فورم منتقل ہو جاے گا اور اس میں کوئی خاص مشکل نہیں ہو گی۔ خاص کر مائی بی بی...
  19. اظفر

    یو ٹیوب کا مسئلہ

    بغیر ڈاون لوڈ کیا ترتیب سے چلایا جا سکتا ہے۔ اسلیے کوئی سافٹ ویر موجود ہیں
  20. اظفر

    ایک تکفیری طالبانی مفتی کی پاکستان آرمی کے کے مولوی صاحب سے ہوش ربا گفتگو۔۔۔۔

    میرے خیال میں آپ دونوں ، افغان طالبان اور پاکستان طالبان کو مکس کر رہے ہیں۔ افغان طالبان آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں اور پاکستانی طالبان بدمعاشی کی اور کرائے کی جنگ لڑ رہے ہیں۔
Top