نتائج تلاش

  1. اظفر

    آصف

    یہ تو الہ دین کا جن نکلا ادھر نام لیا ادھر آصف صاحب آن لاین
  2. اظفر

    آصف

    فہیم بچہ ہے کیا ؟
  3. اظفر

    نبیل صاحب کی "وسعت ظرفی" پرانہیں ایوارڈ ملناچاہیے!

    :rollingonthefloor: یہ بحث نہیں فرینڈلی چیٹنگ ہے ۔ آپ کو میری بات ایویں بحث لگتی ہے۔ ۔۔۔ تاریخ گواہ ہے
  4. اظفر

    تعارف سلام

    ویلکم مس مشکل نام
  5. اظفر

    نبیل صاحب کی "وسعت ظرفی" پرانہیں ایوارڈ ملناچاہیے!

    شمشاد بھائی سب کو علم ہے دھمکی لگانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا اسلیے ان کی دھمکی بے کار ہے۔ میں بالکل بھی اس کے حق میں نہیں لیکن میرے کہنے کا مقصد یہ تھا کہ اگر وہ کوئی نام بدل کر نہ آیا ہو۔ واقعی نیا یوزر ہو تو ایسی بحث‌کے بعد شاید اس کا ٹکنا مشکل ہوجائے ۔
  6. اظفر

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    نہ نہ شکی کون ہے یہ اب مجھ سے بہتر کون جانتا ہے:rollingonthefloor:
  7. اظفر

    یوپی ایس کیسے کام کرتا ہے؟

    آپ کی اطلاع کیلیے عرض ہے کہ پاکستان میں بہت زایدہ کوئلہ درآمد کیا جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔ اور لگ بھگ اتنا ہی بلوچستان سے برآ مد کیا جاتا ہے اس کو انتظامیہ کی نا اہلی کہیں یا بے ایمانی ۔ ہر انجینیر جانتا ہے کہ اگر حکومت سیریس ہو تو پاکستان میں بجلی کا بحران ختم کرنا ایک سے دو ماہ کا کام ہے۔
  8. اظفر

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    ھاھاھ ۔ چلو کنفرم ہو گیا اب جو پہلے شک تھا
  9. اظفر

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    خوشی جی کوئی تھاں تے چھڈ دیو ۔۔۔۔ ویسے کیا ہو رہا ہے آجکل
  10. اظفر

    بوٹ ایبل usb کیسے بنائی جاتی ہے؟؟؟؟

    آئی ایس او فایل سے شاید :rolleyes: اس پر پہلے بھی ایک تھریڈ چلا تھا ۔ ادھر ہی کہیں‌ہو گا
  11. اظفر

    نبیل صاحب کی "وسعت ظرفی" پرانہیں ایوارڈ ملناچاہیے!

    جناب سارے میسجز دوبارہ دیکھیں اور خود فیصلہ کریں کہ یہ سب دیکھ کر وہ مزید غصہ کرے گا یا واقعی بات سمجھے گا ۔ مجھے منتظمین سے اعتراض نہیں لیکن نئے صارفین کو اس طرح ویلکم کیا جائے گا تو وہ کہاں ٹکے گا۔
  12. اظفر

    آصف

    یوں ہی اراکین کی لسٹ دیکھتے ہوئے معلوم ہوا کہ کوئی آصف نام کے بھی ایڈمن موجود ہیں یہ صاحب کہاں دریافت ہوں گے ؟ میں نے تو کبھی نہیں دیکھا ان کو ادھر ۔۔ ویسے ان کے کھاتے میں 600 پوسٹس ہیں ۔
  13. اظفر

    نبیل صاحب کی "وسعت ظرفی" پرانہیں ایوارڈ ملناچاہیے!

    اس کو سمجھانے کا کام شاید سعود کے علاوہ کسی نے نہیں‌کیا اس غریب کو سمجھا دیا جائے کہ کیا غلطی کر رہا ہے۔ یہاں ہر بندہ منتظمین کے حق میں نعرے مار رہا ہے نیا صارف بچارہ کیا کرے۔
  14. اظفر

    64بِٹ اور 32بِٹ پروسیسرز یا کمپیوٹرز میں کیا فرق ہے؟

    جناب یہ ونڈوز سیون کی آفیشیل ویب سایٹ سے دیکھیں ؎ Windows 7: System Requirements Before you begin Download the Windows 7 Upgrade Advisor for a more detailed understanding of whether your PC can run Windows 7. Download now If you want to run Windows 7 on your PC, here's what it takes...
  15. اظفر

    نیو پیج کا لنک کسطرح بنتا ہے

    سمجھا نہیں کیا آپ نے www کا فولڈر ری نیم کر دیا ؟ میرے خیال میں اس سے فرق نہیں پڑے گا کیوں‌کہ یہ فولڈر public_html پر میپ ہوتا ہے اسلیے public_html تبدیل کرنے سے فرق لازمی پڑے گا ۔ آپ اپنے فولڈر کو دوبارہ ری نیم کر کے ٹھیک کر لیں کیوں کہ اگر یہ نہیں‌ ہوگا تو آپ کی ویب سایٹ...
  16. اظفر

    گوگل ٹولز کوویریفائی کرنا۔

    سرچ انجن نارملی خود ہی ہر ویب سایٹ تک پہنچ جاتے ہیں ۔ لیکن بہترین ریزلٹ کیلیے کی ورڈز اور ڈسکرپشن لازمی ہے۔ انہی کی ورڈز کی بنیاد پر آپ کی سایٹ سرچ لسٹ میں آتی ہے۔ یار رکھیں گوگل ایڈمن سینتر میں آپ نے اگر ویب کا اندراج کروایا ہوا ہے تو گوگل کا کرالر خود کار بھی آپ کی ویب سایٹ کے کی ورڈ بنا...
  17. اظفر

    ہائپر لنک اور ٹیگز کے مسائل

    تب شاید پی ایچ پی بی بی زیر استعمال تھا اس میں ایسے الٹے سیدھے مسئلے کافی ہیں
  18. اظفر

    64بِٹ اور 32بِٹ پروسیسرز یا کمپیوٹرز میں کیا فرق ہے؟

    سر جی ایچ پی کا پروسیسر ؟ مجھے نہیں‌معلوم تھا ایچ پی پروسیسر بھی بناتا ہے خیر 64 بٹ سسٹم ہے تو آپ کو ونڈوز کا 64 بٹ ورژن ہی استعمال کرنا ہوگا۔ البتہ 512 ریم پر ونڈوز سیون شاید نہیں چلے گی ۔
  19. اظفر

    اردو جملہ 1.5 پری ویو

    میرا مسئلہ حل ہو گیا تھا۔ جملہ میں کچھ خامیاں نظر آرہی ہیں ،۔ سب سے اہم یہ کہ اگر انسٹالیشن کی ڈاریکٹری کا نام تبدیل کر دیا جائے تو کنفگریشن فایل ایرر آجاتا ہے جبکہ پی ایچ پی بی بی اور ورڈ پریس وغیرہ میں ڈاریکٹری کا نام بدلنے سے کوئی ایرر نہیں آتا ۔
Top