نتائج تلاش

  1. اظفر

    نبیل ، ابن سعید سے سوال

    سعود بھائی میں نے اس کا حل کرنے کی کوشش کی تھی۔ اس کو ایک بار ہی کوڈ میں شامل کیا تھا مگر پھر بھی کوئی رولا تھا۔ کیا یہ ممکن ہے دو لائیبریرز کا آپس میں ایسا کلیش ہو کہ ایک کی موجودگی میں دوسری ٹھیک نہ چلے۔ نور محمد جی آپ کے سوال کے جواب میں محفل پر کئی پوسٹس موجود ہوں گی۔ سرچ کر لیں
  2. اظفر

    نبیل ، ابن سعید سے سوال

    السلام علیکم یہ جو فوری بات چیت ، چیٹ کا آپشن شامل کیا گیا ہے ۔ میں نے یہ چلانے کی کافی کوشش کی تھی لیکن مجھے یہی سمجھ آیا کہ اس کے کوڈ کو جب ہیڈر میں انجیکٹ کرتا تھا تو ویب سایٹ کا اردو ایڈیٹر چلنا بند ہو جاتا تھا۔ میں نے کافی کوشش کی تھی کہ یہ کلیش ختم ہو جاے لیکن مجھ سے نہیں ہو سکا تھا۔ اسی...
  3. اظفر

    امریکہ کی ایک اور بے غیرتی۔ اگر فلسطین کو اقوام متحدہ کا ممبر بنایا تو۔۔۔

    ساجد بھائی ہو سکتا ھے فرغ نے طنزیہ لکھا ہو :)
  4. اظفر

    اردو سیارہ ورکشاپ

    کمال مثال ہے۔ ہمارا فایدہ دوسرے کا نقصان بھی لکھ سکتے تھے نا :( مجھے ایک چیز سجھ نہیں آتی کہ ایک ہی سرور پر یہ سب ویب سایٹس ہونا زیادہ غیر محفوظ نہیں ہے کیا ؟ جب پوسٹس میں ایچ ٹی ایم ایل کی اجازت نہیں ہے پھر کوڈ انجیکٹ کہاں سے ہوتا ھے ؟ اور عام یوزر کو اپنے بلاگ یا ویب سایٹ پر اس سے بچنے...
  5. اظفر

    برطانوی فوجیوں پر قتل ثابت

    ہاں جہاں 1000 قتل کیے ہوں وہاں ایک آدھا مان لیا ۔ دنیا کو دکھا دیا ہم سچے ہیں اور منصف ہیں ۔ اور مسلمانوں کا ستیاناس بھی کر دیا
  6. اظفر

    میری ویب سائٹ پر گوگل ایڈز کیسے آگئے؟

    اگر ورڈ پریس پر ہے تو اس کا تعلق تھم سے نہیں کسی پلگ ان سے ہوگا۔ ایک ایک کر کے سارے پلگ ان بند کرتے جائیں انہی میں سے مل جاے گا
  7. اظفر

    میری ویب سائٹ پر گوگل ایڈز کیسے آگئے؟

    google_ad_client = "pub-darseislam@gmail.com یہ تو آپ کا اپنا اکاونٹ ھے۔ ویسے میرے پاس آج بھی نظر نہیں رہا۔
  8. اظفر

    اپ گریڈ کون سی ۔ وی بی فائیو آرہا ہے کیا ۔ یا کچھ اور اپ گریڈ ہونا ھے

    اپ گریڈ کون سی ۔ وی بی فائیو آرہا ہے کیا ۔ یا کچھ اور اپ گریڈ ہونا ھے
  9. اظفر

    گھوڑے اور آدمی کا مقابلہ

    گھوڑے کی ناکام ون ویلینگ
  10. اظفر

    اردو سیارہ ورکشاپ

    یہ کون سا اٹیک ہوتا ھے۔
  11. اظفر

    میری ویب سائٹ پر گوگل ایڈز کیسے آگئے؟

    میں نے آپ کی ویب کئی بار کھول کر چیک کی ہے ۔ مجھے تو کوی اشتہار نہیں نظر آیا۔
  12. اظفر

    ربی آن ریلز ؟

    ربی آن ریلز ؟
  13. اظفر

    ایم کیو ایم اور انقلاب

    قاید ان کو علاقے دیتا ھے ۔ جاو بچو اپنے اپنے علاقوں سے صدقہ زکوۃ اکٹھی کرو ، جو نہ دے اس سے بھی لے لو۔۔۔ مجھے یقین ہے ان کراے کے ریکوری بوایز کا بھی حصہ ہوتا ھو گا تب ہی گھر گھر جا کر اپنی منحوس شکل دکھا کر زکوۃ کے نام پر بھتہ لیتے ہیں ۔ مذہب ان کو کیا دیتا یہ شاید انہوں نے کبھی سوچا نہیں...
  14. اظفر

    سعود بھائی(ابنِ سعید) کو آخری فون کال

    میں ٹایٹل دیکھ کر سمجھا شاید کسی کا آخری وقت آگیا ۔۔۔۔ اس کا ٹایٹل صرف ۔۔۔ آخری فون کال کر لیں :p
  15. اظفر

    امریکہ کی ایک اور بے غیرتی۔ اگر فلسطین کو اقوام متحدہ کا ممبر بنایا تو۔۔۔

    مطلب یہ کہ جہاں مسلمان پر ظلم ہو رہا ہو وہاں باتیں ہی باتیں ۔۔۔ اوباما نے یہ کہا ، کلنٹن نے یہ کہا ، وہ فلاں لنک رہا ، وہ فلاں فایل رہی جب عراق کے معامہ پر اقوام متحدہ نے ساتھ نہ دیا تو تب وحشی ہو گیے تھے ۔ تب اس عالمی طاقت کا حصہ کیوں نہ بنے جس کا ذکر اسرائیل کی باری کرتے ہو۔
  16. اظفر

    مبارکباد اظفر کو انجنئرنگ میں گولڈ میڈل کی مبارکباد

    تعیر جی ۔ یہ کیا ہے جو نظر نہیں آرہا۔؟
  17. اظفر

    کیا ptcl کا ایک dsl کنکشن 2مختلف ٹیلیفون نمبرز پر چل سکتا ہے؟؟؟

    اگر آپ تکنیکی طور پر پی ٹی ایس ایل کا سسٹم دیکھیں کو جان جائیں گے کہ ایسا ہونا ناممکن ہے۔ ایک ٹیلی فون لاین پر جب ڈی ایس ایل لگنا ہوتا ھے تو ڈی ایس ایل کمپنی ، پی ٹی سی ایل سے رابطہ کرتی ہے کہ اس لاین کو چیک کیا جاے کہ اس پر کوی ڈی ایس ایل موجود تو نہیں، موجود نہ ہونے کی صورت میں وہ کمپنی اس...
  18. اظفر

    کیا ptcl کا ایک dsl کنکشن 2مختلف ٹیلیفون نمبرز پر چل سکتا ہے؟؟؟

    ایسا نہیں ہوتا آیی پی کنفلکٹ ہونے کا یہ مطلب نہیں کنکشن شئیرڈ ہے۔ ویسے بھی آٰ ی پی کا انٹرنیٹ کی سپیڈ سے کوی تعلق نہیں ۔ اور پی ٹی سی ایل ڈاینیمک آی پی دیتی ہے۔ یعنی پر بار راوٹر ری سٹارٹ پر آی پی بدل جاتا ھے۔ اسلیے جو آپ کہہ رہے ہیں بظاہر ایسا ہونا ممکن نہیں ۔سپیڈ زیادہ آنا کوی مسئلہ نہیں، جو...
  19. اظفر

    میری ویب سائٹ پر گوگل ایڈز کیسے آگئے؟

    آپ تھیم بدل کر دیکھیں۔ تب واضح معلوم ہو جاے گا اس کی ایک وجہ آپ کے پی سی میں کسی فراڈی سافٹ ویر کا انسٹال ہونا بھی ہو سکتا ھے۔ اس کی ایک مثال میگا اپ لوڈ کے سافٹ ویر کی ہے۔ لیکن اہم بات یہ ہے کہ ایسے سب سافٹ ویرز اشتہارات جنریٹ نہیں کرتے بدلکہ پیج پر موجود اشتہار کو اپنے اشتہار سے بدل دیتے...
Top