نتائج تلاش

  1. اظفر

    ورڈ پریس ویڈیو پلگ ان

    اردو پیڈ کے ساتھ صرف وہ کام نہیں کرے گا جو خود بھی کوی سکرپٹ استعمال کر رہا ہوں۔ یہ بھی کبھی کبھار ہی ہوتا ہے۔ میرے خیال سے ہیڈر میں سکرپٹس کی ترتیب بدلنے سے یہ حل ہو جاے گا۔ ممکن ہے نبیل صاحب کے پاس اس کاکوئی مناسب حل موجود ہو۔
  2. اظفر

    وائرس کس کمپیوٹر سے جنریٹ ہوا؟

    جی میں نے لینکس کسی استعمال نہیں کی ۔ ہو سکتا ہے کمپیوٹر میں لاگ سیو کرنے کا کوی سافٹ ویر آپ کو بتا سکے۔ اس سے وقت دیکھ کر اندازہ ہو سکے گا کہ کس پی سی میں وایرس پہلے تھا ۔ ہو سکتاہے اینٹی وایرس کی لاگ ہی آپ کے کام آجاے۔
  3. اظفر

    وائرس کس کمپیوٹر سے جنریٹ ہوا؟

    جناب آپ شاید میری بات ہی نہیں سمجھے۔ جب سب پی سی ہمیشہ اینٹی وایرس کی نظر میں رہیں گے تو کسی پی سی سے دوسرے میں وایرس ٹرانسفر ہونے کے چانس بہے کم ہوں گے کیوں کہ وایرس جس پی سی میں نظر آئے گا اسی میں فورا پکڑا جاے گا۔ اگر وہ وایرس نارٹن کے ڈیٹا بیس میں نہیں ہے اور لاجیکل چیک بھی پاس کر گیا تو وہ...
  4. اظفر

    جملہ اردو ٹیمپلیٹس

    میں نے جملہ پر بھلا اعتراض کہاں کیا ؟ جملہ واقعی اچھا سافٹ ویر تب ہی تو میں خود یوز کر رہا ہوں۔ لیکن آپ پی ایچ پی نیوک ، ایم کے پورٹل ، ڈراگن فلائی وغیرہ کے مقابلہ میں دیکھیں تو اس کا کنٹرول پینل کافی پیچیدہ ہے۔ اگر نہیں نہ ہوتا تو جملہ کے بہت سے ایکسپرٹ ہوتے لیکن ایسا نہیں ہے۔ دوسری بات یہ بھی...
  5. اظفر

    جملہ اردو ٹیمپلیٹس

    اس لیے کہ چند لوگوں کے علاوہ جملہ میں کوی ایکسپرٹ نہیں ہے یہاں ۔ جملہ کا سب سے بڑا مسئلہ اس کا پیچیدہ ایڈمن پینل ہے یہاں مجھے مہوش ، ابن سعید نے جملہ کے بارے میں کافی مدد کی تھی ۔ اب الحمد اللہ اردو جملہ میں مجھے کسی قسم کا کوی مسئلہ نہیں ہے ۔ آپ کو کسی قسم کی مدد چاہیے تو ضرور بتاییں میں کوشش...
  6. اظفر

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    یونی کوڈ سے رومن میں جانا آسانی سے ممکن ہے اگر یونی کوڈ کے چالیس ہزار الفاظوں کے رومن ایک بار لکھ دیں :) میں نے ایسا کام ایک بار کیا تھا دو سال قبل ، یہ بھی ہو جاے گا اگر چند لوگ ملک کر کوشش کریں۔ نبیل کیا ایسا ممکن کہ میں آپ کو یونی کوڈ اردو الفاظ کا ذخیرہ دوں اور آپ کوی ایسا سیٹ اپ بنا دیں جس...
  7. اظفر

    میں بھی اردو کی ترقی کا حصےدار بننا چاہتا ہوں۔۔۔۔۔۔

    نبیل برادر۔ جملہ 1.6 پر اگر اردو ایڈیٹر لاگو کرنا ہو تو ااسی طرح ہو جاے گا جیسے 1.5 پر آپ نے کیا تھا؟ یا کچھ الگ تبدیلی درکار ہو سکتی ہے ؟ مسئلہ یہ ہے جملہ اردو کا ورژن تھوڑا پرانا ہو چکا ہے جبکہ ٹیمپلیٹس اور ایکسٹنشن نیو پر بنتی ہیں ، اردو جملہ چلتی سایٹس کو اپ ڈیٹ کرنا بھی آسان نہیں اسلیے 1.6...
  8. اظفر

    ہیڈنگ میں مدد درکار ہے۔۔۔۔

    آپ نے ٹیمپلیٹ کی سٹایل شیٹ کو کسٹمایز نہیں کیا ہوا۔
  9. اظفر

    صرف 9 ڈالر میں ویب ہوسٹنگ اور ڈومین حاصل کریں

    بنک کو کہہ کر متنازعہ کھاتے میں ڈال دیں ۔
  10. اظفر

    ورڈ پریس کے لیے اردو ایڈیٹر پلگ ان

    ورڈ پریس کے ورژن 3 میں کون سا ایڈیٹر پلگ ان دستیاب ہے ؟ نبیل اس بارے میں بھئ بتائیے گا کہ پی ایچ پی بی بی میں بھی میں کچھ ایریاز میں انگلش آف رکھنا چاہتا ہوں ۔ پہلی بار phpbb3 کیلیے پرانا اردو ایڈیتر چھوڑ کر jquery_urdu_plugin استعمال کیا ہے جس میں jquery.textarearesizer بھی شامل ہے ۔ میں...
  11. اظفر

    فائر فاکس

    کروم میں اکثر اردو ویب پیڈ نہیں چلتے ۔ جو مسیلہ ونڈوز سیون والا ہے اس کا بہترین حل یہ ہے ونڈوز کی اپ ڈیٹ کو مستقل آن رکھیں، ایسے مسائل وینڈوز سیون میں آتے ہیں ، اپ ڈیٹ کے بعد ٹھیک ہو جاتے ہیں
  12. اظفر

    صرف 9 ڈالر میں ویب ہوسٹنگ اور ڈومین حاصل کریں

    کافی کمپنیز 9 ڈالر میں ہوسٹنگ دینے کا علان کرتی ہیں ، لیکن ان میں سے کوی بھی پے پال سے پے منٹ لینے پر نہیں مانتا ، میں سایٹ گراونڈ والوں سے دو بار بات کر چکا ہوں ، وہ کہتے ہیں ہم کریڈٹ کارڈ سے ہی پے منٹ لیں گے ، پے پال یا کسی دوسرے سورس سے نہیں ۔ اسلیے لوگ احتیاط کرتے ہیں اور ایسی سایٹ سے...
  13. اظفر

    کتابوں کی ویب سائٹ

    اس کے لیے ورڈ پریس اچھی چوایس نہیں ہے جملہ پر دھیان دیں
  14. اظفر

    وائرس کس کمپیوٹر سے جنریٹ ہوا؟

    اس کا آسان حل ہے کہ نارٹن این آیی ایس یا نارٹن 360 کا لیٹسٹ ورثن خرید لیں ۔ اور اس کو ایک پی سی پر انسٹال کردیں ، باقی پی سی ایسے ہی چلنے دیں جیسے چل رہے ہیں آپ کے لوکل شیرینگ میں جتنے بھی پی سیز میں فولڈر شیریڈ ہیں ان سب کو اوپر والے پی سی کے ساتھ سکینگ میں لگا دیں ۔ مثال کمپیوٹر ایک کا...
  15. اظفر

    پی ایچ پی بی بی اردو تھیم ۔ tbf

    تھیم کا نام ٹی بی ایف اردو پرو سلور بیسڈ تھیم پی ایچ پی بی بی ورژن 3.0.7PL1 انگلش ڈیمو http://www.awesomestyles.com/phpbb3-styles/demo/tbf اردو پکچر ڈیمو حد : یہ فکسڈ وڈتھ ہے ، 1100 پکسل سے زیادہ کی سکرین ریزولوشن پر فورم پیج کے درمیان میں نظر آتا ہے نہ پورے پیج پر ۔ 1100 پکسل تک...
  16. اظفر

    مبارکباد اظفرصاحب کو سالگرہ مبارک

    شکریہ شاکربھائی اور محمد صدیق بھائی
  17. اظفر

    پی ایچ پی بی بی کا اردو تھیم

    آسمانی نیلا تھیم پی ایچ پی بی بی 3 ورژن ۔۔۔۔۔3.0.5 زبان اردو ۔۔۔۔۔ کسٹمایزیشن از اظفر انگلش ڈیمو ۔ http://www.phpbb3styles.net/db/style/Hestia+Blue تصویر ڈاون لوڈ http://www.kehkshan.com/forum/viewtopic.php?f=189&t=2004 متبادل ڈاون لوڈ لنک...
  18. اظفر

    مبارکباد اظفرصاحب کو سالگرہ مبارک

    السلام علیکم بہت بہت شکریہ سب کا ، جی میری سالگرہ 15 جولائی ہی تھی ، میں کچھ کاموں کیلیے پنجاب گیا ہوا تھا اسلیے محفل پر کافی دن کچھ نہ دیکھ سکا میں جاب میں بزی ہو گیا تھا ، آجکل رمضان میں آدھا دن فری ہوتا ہوں۔
  19. اظفر

    فیس بک بین

    اس کیلیے ریسورسز چاہیے ہوتے ہیں ۔ جب یہ بات آتی ہے تو کوئی مدد کیلیے تیار نہیں ہوتا ۔ ورنہ فیس بک جیسی کئی ویب سایٹس موجود ہو سکتی ہیں ۔
Top