نتائج تلاش

  1. اظفر

    اپگریڈ کے مسائل؟

    اچھا لگ رھا ھے
  2. اظفر

    الیکٹرانکس ٹیٹوریلز

    indus-engineering.com/forum
  3. اظفر

    فونٹ القلم فخر نوید فونٹ

    مبارک ہو فخر ۔۔ فونٹ‌کی نہیں‌،،، تم بھی کسی کو اچھے لگتے ہو اس بات کی :noxxx:
  4. اظفر

    اعلانات

    استاد جی 20 ماہ سے غور کر رہے ہیں ۔ اتنا غور کیا تو روبی غصہ نہ کر جائے :grin:
  5. اظفر

    وڈیومیں اردو سب ٹائٹلز ایمبیڈ کرنا

    نہیں عارف کیمٹیزیا میں بہت کچھ ہے۔ بس اس کو استعمال کرنا آنا چاہیے ۔ لیکن آپ کو ایک زیادہ مزے کی بات بتاتا ہوں‌ اردو سب ٹائیٹل اگر پکے ایمبیڈ کرنے ہیں تو ونڈوز کا مووی میکر بھی یہ کام کر دیتا ہے ۔ میں نے اس سے ایک بات یہ کام لیا تھا ۔ خانہ کعبہ کی تعمیر کی وڈیو پر اردو سب ٹائیٹل اسی طرح...
  6. اظفر

    یوپی ایس کیسے کام کرتا ہے؟

    وہ تصویر ایک دووسری ویب پر تھی ۔ وہاں ڈیٹا میں نے غلطی سے ڈیلیٹ کر دیا ۔ اب دوبارہ مضمون پڑھ کے پکجر بناوں گا ، پہلے تو پکچر بنا کر مضمون لکھا تھا اسلیے آسانی سے بن گئی تھی لیکن اب مضمون دیکھنا پڑے گا تاکہ اسی حساب سے تصویر بن سکے ۔
  7. اظفر

    آصف

    شکریہ پر وہ تو ملاقات کے بغیر چلے گئے :biggrin:
  8. اظفر

    پردہ کیوں ضروری ہے ۔۔۔۔۔

    سعود برادر آپ دوبارہ دھیان سے دیکھیں جن باتوں کا ذکر میں نے کیا وہ سب ایسی ہیں جو خود موصوف نے پبلک فورمز میں کی ہیں ۔ دوسری طرف انہوں نے میری عقلی حیثیت پر طنز کیا ۔ مان لیتا ہوں مذہبی حیثیت پر طنز کرنے کا اختیار ان کو کس نے دیا ؟ پھر انہوں نے نیم برہنہ تصویر کی بات کی حالانکہ ایم...
  9. اظفر

    پردہ کیوں ضروری ہے ۔۔۔۔۔

    میں نے وہاں جوابا ایک مکمل مضمون لکھا تھا جس کا آپ نے کبھی جواب نہیں دیا ، نہ دے سکیں گے مجھے معلوم ہے ۔ وہاں جا کر دیکھ لیں ۔ وہ تصویر صرف گرن تک ہے۔ لہذا آپ کو گرن تک میری تصویر دیکھ کر کیسے اندازہ ہو گیا کہ برہنتہ تصویر ہے ۔ حد ہوتی ہے بے شرمی کی ۔ جو باتیں میں نے کیں آپ کے بارے میں وہ...
  10. اظفر

    ڈرایور کیسے انسٹال کروں

    ڈیل کی سایٹ سے ڈاون لوڈ پیکج exe فایل ہوتی ہے۔ اس کو رن کریں تو یہ آپ کی ونڈوز کی روٹ ڈرائیو جو کہ عام طور پر C drive ہوتی ہے اس مین dell کے فولڈر میں فایلیں‌کاپی کر دیتا ہے۔ ڈاون لوڈ کئے گئے ڈرائیورز کو رن کرنے کے بعد C:\Dell میں جائیں اور ایک ایک کر کے ڈرائیور انسٹال...
  11. اظفر

    ورڈ سے ایچ ٹی ایم ایل؟

    اس کا آسان حل یہ ہے آپ ورڈ سے ٹیکسٹ کاپی کر کے نوٹ پیڈ میں ڈالیں ۔ پھر نوٹ پیڈ سے کاپی کر کے فرنٹ پیج میں ۔ اضافی ٹیکسٹ ، ٹیگز وغیرہ نہیں آئیں گے لیکن ساتھ ہی فارمیٹنگ ختم ہو جائے گی۔ دوسرا طریقہ یہ بھی ہے آپ ورڈ کی فایل کو سیو ایز کر کے ویب پیج میں سیو کریں بعد میں اس پیج کو فرنٹ پیج...
  12. اظفر

    ورڈ سے ایچ ٹی ایم ایل؟

    اردو یونی کوڈ کو کاپی کرو فرنٹ پیج میں پیسٹ‌کرو جتنی مرضی ایچ ٹی ایم ایل فائلز بناو ۔ آف لائن اردو ایڈیٹر بہت سے ہیں ۔ یہاں محفل کے ڈاون لوڈ سیکشن سے اردو ایڈیٹر مل جائے گا
  13. اظفر

    ایسا ٹیوٹوریل کیسے بناؤں

    کیم ٹیزیا کیلیے کیم ٹیزیا کو ہی استعمال کرتے ہوئے اردو میں ٹیٹوریل بنایا جا سکتا ہے۔ میں نےکیم ٹیزیا سے کئی اردو ٹیٹوریل بنائے ہیں ۔ لیکن کیم ٹیزیا کیلیے کیم ٹیزیا سے ہی ٹیٹوریل بنانے کیلیے میموری شاید کم سے کم 2 جی بی چاہیے ہو گی۔ جب ورکنگ کر رہا ہو اس وقت کیم ٹیزیا اکیلا ہی 700 میگا بایٹ سے...
  14. اظفر

    پردہ کیوں ضروری ہے ۔۔۔۔۔

    یہ ظفری اکیلے کا مسئلہ نہیں‌ جو بھی پاکستان سے نکل کر یورپ یا امریکہ کنیڈا وغیرہ میں چلا جاتا ہے وہ ایسے ہی خیالات اپنا لیتا ہے ۔ ایسے خیالات نہ ہوں تو وہاں رہنا مشکل ہو جائے ظفری صاحب تو میوزک کو بھی ہلال کہتے ہیں اور ان کا فرما یہ بھی تھا کہ اس کو اسلام میں پسند کیا گیا ہے ۔ پھر ایک بار ان...
  15. اظفر

    ملتان حساس ادارے کے قریب دھماکہ اور نجی سیکیورٹی کمپنیوں کی مشکوک نقل و حرکت

    اس کی آدھی بات کا جواب تو دے دیا امریکن ربوٹ نے لیکن یہ آدھی پوسٹ حضرات پریشان نہ ہون فواد جی اس ضمن میں يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ کی نئی کہانی کا متن لینے گئے ہیں آتے ہی ہوں گے
  16. اظفر

    ملتان حساس ادارے کے قریب دھماکہ اور نجی سیکیورٹی کمپنیوں کی مشکوک نقل و حرکت

    اس نے امریکہ کا تو نام ہی نہیں‌لیا فواد کو کیوں تکلیف ہوئی ؟ بقول فواد اچھا طنز ہے ۔ لیکن کیا آپ نے کبھی قران پڑھا ہے ؟ قران میں یہودیوں‌اور صیہونیوں کے بارے میں کیا لکھا ہے ذرا اس کی وضاحت کر دو ۔ جب قران کہتا ہے کہ یہودی اور صیہونی مسلمانوں کے دشمن ہیں تو تم کس منہ سے ان کی وکالت کرتے...
  17. اظفر

    ایسا ٹیوٹوریل کیسے بناؤں

    camtasia سے بہتر اور آسان شاید ہی کوئی سافٹ ویر ہو
  18. اظفر

    ٹی وی کارڈ سے ریکارڈنگ سافٹویر

    مارکیٹ سے الفا کے کارڈ کی سی ڈی لے کر دوبارہ چیک کر لین ویسے میں چیک کر چکا ہوں اس میں اکثر مسائل ہوتے ہیں ۔ اچھا کیپچر کارڈ کافی مہنگا ملتا جو شادیوں کی وڈیوز وغیرہ بنانے والے استعمال کرتے ہیں ۔ الفا ، لیونر وحیرہ کے کارڈ سستے ہیں‌ لیکن کوئی نہ کوئی چھوٹا موٹا مسئلہ ہوا رہتا ہے
  19. اظفر

    ٹی وی کارڈ سے ریکارڈنگ سافٹویر

    ظاہر ھے انوں نے پن یوز کی ہو گی تو جیٹ آڈیو پر آواز آرہی ہے اس کے بغیر تو آہی نہیں سکتی ممکن ہے ان کے کیپچر کارڈ کے سافٹ ویر میں مسئلہ ہو ۔
  20. اظفر

    ٹیکسٹ ایفیکٹس کی فائلیں درکار ہیں!

    عارف اتنی جلدی واپس آگئے:eek:
Top