نتائج تلاش

  1. اظفر

    محترمی ومکرمی جناب نبیل صاحب !

    لو جی میں نے عارف کریم کے بارے میں ایک دھاگہ شروع کیا تھا اس کو ایک دم غایب کر دیا گیا۔ میں عارف کو محفل کی حد تک ہی جانتا ہوں‌لیکن جب کسی پر بین لگایا جائے تو اس کی وجہ تو سب کو معلوم ہونی چاہیے تاکہ باقیوں کیلیے نصیحت تو ہو ۔ میرا تو تھریڈ ہی ختم کر دیا گیا ۔ جناب محترم ایڈمنان صاحبان آپ وہاں...
  2. اظفر

    وردو ویب پیڈ کا مسئلہ

    زیک برادر کی فراہم کئے لنک سے ورژن زیرو 2 ڈاون لوڈ کیا ہے اس کو چیک کرتا ہوں ۔
  3. اظفر

    وردو ویب پیڈ کا مسئلہ

    ورڈ پریس Version 2.8.6 فائرفاکس 3.5.5 اوپن پیڈ Version 0.1 یہ اس کا زیرو ٹو کہاں سے ملے گا ؟ ۔ مجھے تو یہی ملا تھا
  4. اظفر

    امريکی قوم سے صدر اوبامہ کا خطاب

    جناب یہ تو آپ کا دعوی ہے نا ۔ میں کم سے کم 15 ایسے لوگوں سے خود ہوں ملا جنہوں نے طالبان کے دور حکومت میں وہاں‌کا وزٹ کیا تھا ۔ ان سب کے آراء تو اس سے الٹ ہے۔ آپ امریکہ میں بیٹھے کس ٹیکنالوجی کی بنیاد پر یہ کہہ سکتے ہیں طالبان نے فلاں فلاں غلط کیا تھا۔ جنہوں نے آنکھوں سے دیکھا ہے ان کی مانیں یا...
  5. اظفر

    یو ایس سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی غلط بیانی

    عراق کے ايشو کے حوالے سے ميں اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ کا موقف پہلے بھی دہراتا رہا ہوں اور پھر بتاتا چلوں کہ عراق دنیا کیلیے ایک خطرہ تھا ۔ جہاں تک اعراقی حکومت کا تعلق ہے تو میں يہ بات پورے وثوق اور يقين کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ جب اتحادی افواج نے عراق پر حملہ کیاتو صدام حسین نے ناشتے میں وہ سارے میزایل...
  6. اظفر

    وردو ویب پیڈ کا مسئلہ

    السلام علیکم سید نبیل نقوی والے ورڈو پریس اوپن پیڈ والے پلگ ان میں ایک مسئلہ آرہا ہے۔ میں دو بلاگز میں دیکھ چکا ہوں دونوں میں وہی مسئلہ آرہا ے جب پوسٹس میں جا کر Add New Postایڈ نیو پر کلک کرتا ہوں‌تو جو پیج لوڈ ہوتا ہے اس میں موضوع ایڈیٹر ایکسپرٹ والے خانوں میں اردو پیڈ...
  7. اظفر

    پاک گلیکسی : اردو ورڈ پریس تھیم نمبر 001

    عجیب انسان ہے پاس ورڈ لگایا ہوا ہے زپ کو
  8. اظفر

    جملہ کاایک ا مسئلہ

    یہ صاحب اگر ایڈریس بار میں موجود پورا یو آر ایل واضح رہنے دیتے تو پتا چل جانا تھا کیا رولا ہے۔
  9. اظفر

    اردو جملہ کی ٹمپلیٹس کی کسٹمائزیشن!

    نبیل ایک چیز سمجھ نہیں آئی ۔ جملہ میں کچھ ماڈیولز تو پہلے سے موجود ہوتے ہیں جیسے لاگ ان والا ماڈیول ہے۔ پھر اس ماڈیول میں اردو ایڈیٹر ہر تھیم کیلیے الگ کیوں لگانا پڑتا ہے ؟ جملہ کا ایک ٹیملیٹ میں نے اپنے لیے اردو میں بدلا ہے یہ کافی سر دکھانے والا کام نکلا ۔ لیکن میں اس میں اردو ایڈیٹر نہیں...
  10. اظفر

    تھیمز میں دائیں سے بائیں رخ کا ڈائنامک سپورٹ

    یہ کس فایل کی بات کر رہے ہیں ۔ اس میں تو 50 کے نزدیک ٹیمپلیٹ فایلز ہوتی ہیں ۔ اس کے علاوہ جب میں فائر بگ سے اس کا سورس دیکھتا تھا تو div تو جگہ جگہ پر لگی ہوئی تھی ۔ میں ابھی کوئی تھیم دیکھ کر ڈیمو سایٹ میں لگا کر آپ کو لنک بھیجتا ہوں
  11. اظفر

    ایک اہم خبر کا انکشاف

    آپ کا کیا خیال ہے امریکہ کو سٹنگر واپس چاہیے تھے ؟ یہ کوئی گھر سے بھاگا ہوا لڑکا تھا جو واپس چلا گیا ۔ امریکہ کو اس بات سے غرض تھی کہ سٹنگر میزایل کسی اور کے ہاتھ لگ گیا تو اس کی کاپی ہو جائے گی۔ کسی کو کیا علم پاکستان نے کتنے اپنے پاس رکھے ، ان کو تو 14 دئے ۔
  12. اظفر

    تھیمز میں دائیں سے بائیں رخ کا ڈائنامک سپورٹ

    مجھے ایک مسئلہ یاد آگیا۔ پی ایچ پی بی بی 3 کے پروسلور بیسڈ 80 فیصد تھیمز میں ایک ہی مسئلہ کامن ہے لیکن یہ مسئلہ پر prosilver بیسڈ تھیم میں نہیں‌ہے اور یہ مسئلہ تب آتا ہے جب فنکشن فایل میں ڈاریکشن rtl ڈیفاین کر دیں ۔ اس مسئلہ میں کچھ ویریابل مثلا موضوعات ، مراسلات پیج کے اتنا...
  13. اظفر

    جملہ اردو ٹیمپلیٹس

    عجیب سیاپا ہے ایک کام کیلیے 300 صفحے انگلش میں پڑھنے پڑتے ہیں :noxxx: میں دو تھیمز کو اردو میں بدل چکا ہوں لیکن ادھر مسئلہ ہے کہ جو بڑے ماڈیول پلگ انز ہیں ان کی اپنی سی ایس ایس فائلز ہیں ۔ مثلا ڈوک مین اس کی اپنی لینگویج فائلز ہیں اور اپنی سی ایس ایس فائلز میں ۔ اس کو کانفگر تو کر لیا ہے ۔...
  14. اظفر

    جملہ اردو ٹیمپلیٹس

    اوپر دئیے گئے مسائل کا حل ہو گیا تھا ۔ حالانکہ جملہ والوں نے فورم پر اس کی سپورٹ میں کسی کو صحیح نہیں بتایا ہوا:eek: میں جے فیوژن کی مدد سے جملہ کو اردو پی ایچ پی بی بی سے کامیابی سے انٹگریٹ‌کر دیا ہے۔ مزید تحقیق جاری و ساری ہے ۔۔۔۔۔۔۔:biggrin:
  15. اظفر

    ڈاکٹر قدیر بلیک واٹر کی ہٹ لسٹ پر تھے

    فواد آتے ہی ایسی کہانی چھوڑے گا تم کو محسوس ہو گا کہ امریکن سے معصوم قوم ہی نہیں ہے دنیا میں اور ڈاکتر اے کیو خان اکیلا بلیک واٹروں کو مار رہا ہے اور وہ ساری دنیا کیلیے خطرہ ہے
  16. اظفر

    ٹوپی ڈرامہ

    عجیب بات ھے آج توپی پر لڑائی ہو رہی ہے کل کوئی کہہ دے گا زرداری نے بائیں ہاتھ سے ناک صاف کیا جبکہ پاکستانیوں کی اکثریت دائیں ہاتھ والی ہے :laughing: کیا ہو گیا لوگو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ اردو محفل ہے ;) زرداری کو چھوڑو اس بحث سے کسی کا کوئی فائدہ نہیں‌ہونے والا۔
  17. اظفر

    امريکی قوم سے صدر اوبامہ کا خطاب

    بقول فواد ؎ فواد ذرا بتانا امریکہ میں روزانہ کتنی لڑکیوں کے ساتھ جبری زیادتی ہوتی ہے ۔ نہیں معلوم تو میں تم لوگوں کے اداروں کی ہی رپورٹس دے دیتا ہوں اپنا ملک سنبھالا نہیں‌جاتا چلے دوسروں کی طرف
  18. اظفر

    جملہ اردو ٹیمپلیٹس

    مجھے جو مسائل درپیش ہیں میں ان کی وجہ سے جملہ کی سپورٹ سایٹ چھان کر آیا ہوں سینکڑوں لوگوں کے ساتھ ملتے جلتے مسائل ہیں اور جملہ کی سپورٹ ٹیم مناسب جواب دینے سے قاصر ہے۔ مثال کے طور پر http://forum.joomla.org/viewtopic.php?f=470&t=296336 http://forum.joomla.org/viewtopic.php?f=470&t=294163...
  19. اظفر

    کونسا تھیم

    ایک خالی پیج لیکر اشتہار لگا لو :rollingonthefloor:
  20. اظفر

    جملہ اردو ٹیمپلیٹس

    ہاں جی میں نے لبھ لبھ کے پتا کر ہی لیا تھا ۔ پھر اسی فایل میں رولز ڈیفاین کئے ۔ سب سیٹ ہو گیا۔ لیکن یہ جملہ ایسی چیز ہے قدم قدم پر 101 مسئلے نکلتے ہیں۔ میں نے پی ایچ پی نیوک استعمال کیا ہوا ہے مجھے وہ جملہ سے کئی گنا اچھا لگا وہ کافی آسان ہے اور اس میں بھی ہر کام ہو جاتا ہے ۔ اب یہ جملہ...
Top