عثمان میں نے کل دھیان ننہیں دیا تھا کہ یہ موجوع تم نے شروع کیا ۔
میں نے خود کبھی ایسی کوشش نہیں کی لیکن مجھے یقین ہے ایسا ممکن ہے کیونکہ میرے کچھ دوست کر چکے ہیں ۔ میں نے تفصیل نہیںپوچھی تھی لیکن اتنا علم ہے اس نے آئی ایس او امج بنا کر یو ایس بی فلیش ڈسک میں رائٹ کیا تھا ۔ میں دیکھتا ہوں اگر...