نتائج تلاش

  1. ایس فصیح ربانی

    غزل - خواب ہے یا خیال ہے دنیا

    محمد وارث صاحب! اس عنایت پر ممنون ھوں۔ بہت خوش رہیے
  2. ایس فصیح ربانی

    غزل - خواب ہے یا خیال ہے دنیا

    شاہین فصیح ربانی غزل خواب ہے یا خیال ہے دنیا ایک مشکل سوال ہے دنیا اس میں پھنس کر نکل نہیں سکتے کوئی مکڑی کا جال ہے دنیا خلدِ عقبیٰ ہے اُس کا مستقبل جس کا ماضی نہ حال ہے دنیا آئنہ ہے مثال دنیا کی آئنے کی مثال ہے دنیا چند لمحوں کی‘ ساعتوں کی نہیں کاہشِ ماہ و سال ہے دنیا...
  3. ایس فصیح ربانی

    غزل - اللہ رے! اشارہء ابرو کا اعتبار

    وارث صاحب! اس عنایت پر تھ- دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ بہت خوش رہیے
  4. ایس فصیح ربانی

    غزل - اللہ رے! اشارہء ابرو کا اعتبار

    ،حترم الف عین صاحب! حوصلہ افزائی کرنے پر بہت ممنون ھوں، آپ کا بہت شکریہ
  5. ایس فصیح ربانی

    غزل - یک رنگیِ حیات نے تڑپا دیا مجھے

    محترم کاظمی صاحب! آپ کا بہت شکریہ
  6. ایس فصیح ربانی

    دریا

    اچھی نظم ہے بس وہ سات مصرعے درست کر لیجیے جن کی نشاندھی فاتح صاحب نے کی ہے
  7. ایس فصیح ربانی

    ظالم پانی (سیلاب کے حوالے سے نظم)

    واہ صاحب! بہت اچھی نظم ہے داد حاضر ہے۔
  8. ایس فصیح ربانی

    تنکا

    بہت خوب، بہت رواں اور بھرپور نظم پر داد قبول کیجیے۔
  9. ایس فصیح ربانی

    غزل - اللہ رے! اشارہء ابرو کا اعتبار

    غزل اللہ رے! اشارہء ابرو کا اعتبار آنے لگا ہے حسن کے جادو کا اعتبار کس بے یقین شہر میں زندہ ہیں ہم جہاں صوفی کا‘ پارسا کا‘ نہ سادھو کا اعتبار دیتا ہے ساتھ تیرگیء شب میں یا نہیں اِس عہد میں نہیں کوئی جگنو کا اعتبار موسم بدل گیا تو دکھائی نہ دے گا یہ ایسا ہی کچھ یہاں ہے پکھیرو کا...
  10. ایس فصیح ربانی

    غزل - یک رنگیِ حیات نے تڑپا دیا مجھے

    محترم الف عین صاحب! غزل اور خصوصا مطلع پسند کرنے کی لیے آپ کا ممنون ہوں۔ بہت خوش رہیے۔
  11. ایس فصیح ربانی

    مجھے اک نظم کہنی تھی

    آسی صاحب! بہت اچھے، دوسرا شعرزیادہ اچھا لگا، بہت سی داد حاضر ہے۔
  12. ایس فصیح ربانی

    اعتبار

    واہ، مختصر لیکن پراثر
  13. ایس فصیح ربانی

    داستاں گو

    واہ صاحب! کیا خوب نظم پیش کی ہے آپ نے، بہت لطف آیا۔ بہت سی داد پیش ہے، قبول کیجیے
  14. ایس فصیح ربانی

    روٹی کپڑا اور مکان

    راہی بھائی! سلام مسنون! اردو محفل میں آپ کونہایت مسرت سے خوش آمدید کہتا ہوں۔ اچھی نظم پیش کی ہے آپ نے، داد قبول کیجیے
  15. ایس فصیح ربانی

    غزل - یک رنگیِ حیات نے تڑپا دیا مجھے

    جناب محمود غزنوی صاحب! شعروں کی پسندیدگی پر ممنون ہوں آپ کا۔ بہت خوش رہیے
  16. ایس فصیح ربانی

    غزل - یک رنگیِ حیات نے تڑپا دیا مجھے

    محترم زیف سید صآاحب! اس عنایت پر ممنون ہوں۔ بہت خوش رہیے
  17. ایس فصیح ربانی

    سال کی کوکھ میں پلتے ہوئے دن - ( سال 2010 کی پہلی نظم)

    م م مغل صاحب! بہت اچھی نظم ہے داد حاضر ہے قبول کیجیے
  18. ایس فصیح ربانی

    یہ زندگی جو بِتاؤں تو مارا جا ؤں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔غزل

    بہت خوب جناب! بہت ھی اچھی غزل ہے، پڑھ کر لطف آ گیا، بہت زیادہ داد قبول کیجیے
  19. ایس فصیح ربانی

    غزل - یک رنگیِ حیات نے تڑپا دیا مجھے

    محمد وارث صاحب! آپ کا بہت شکرگزار ہوں کہ حوصلہ افزائی فرمائی۔ بہت خوش رہیے
  20. ایس فصیح ربانی

    غزل: تراخیال سراسر بنا رہا ہے مجھے -- از: م۔م۔مغل

    م م مغل صاحب بہت اچھی غزل پیش کی ھے آپ نے، داد حاضر ھے
Top