السلام علیکم
اس کے علاوہ ایک اور آئڈیا آیا ہے میرے ذہن میں ۔
تاہوما والا جو فونٹ ہے اس میں اردو موجود ہے ،، بیشک بدصورت ہے
اس فونٹ کو اس پروگرام میں کھول کر اس میں بدصورت حروف ختم کر کے اچھے حروف ،،،،جو کہ نوری فونٹس میں ہیں،،، ڈال سکتے ہیں ،،، تاہوما میں چونکہ ساری زبانوں کے حروف...