نتائج تلاش

  1. نوید

    5 جولائی، اپگریڈ کی تاریخ

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے کہ سب ساتھی خیرت سے ہونگے انتظامیہ کو نوید کی جانب سے اردو محفل کو کامیابی کے ساتھ اپگریڈ کرنے پر بہت بہت بہت مبارک باد خوش رہیں
  2. نوید

    کچھ محفل فورم کی اپگریڈ سے متعلق!

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ایک بات اور بتاتا چلوں کے انوژن میں یہ کام پی ایچ پی بی بی کی نسبت کافی مشکل ہے کیونکہ انوژن میں سکنز کی فائلوں کو الگ تبدیل کرنا پڑھتا ہے اور لینگوج کی فائلوں کو الگ خوش رہیں
  3. نوید

    کچھ محفل فورم کی اپگریڈ سے متعلق!

    انوژن السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے کہ سب ساتھی خیریت سے ہونگے میں نے انوژن بورڈ کا ترجمہ شروع کیا تھا لیکن بہت سارے ساتھیوں نے اس کا پسند نہیں‌کیا ، کیونکہ یونیکوڈ سے وہ بالکل واقف نہیں تھے، چونکہ ان کی اکثریت تھی اس لیے میں‌ نے یہ کام درمیان میں ہی چھوڑ دیا ۔ اس وقت...
  4. نوید

    اوپن برہان۔۔ قرآن اور ترجمہ قرآن

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کوئی سراغ لگائیں ویب ماسٹر کی امیل کا تجاویز دینے کے لیے یا ان کو کسی طریقہ سے یہاں پر لائیں خوش رہیں
  5. نوید

    اوپن برہان۔۔ قرآن اور ترجمہ قرآن

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے کہ اس فورم کے سب اراکین بخیر و عافیت ہونگے ۔۔۔ اعجاز اختر صاحب ،، ماشاء اللہ آپ نے بہت اچھا ربط شئیر کیا ہے ۔۔۔ بہت ہی آسان سا ڈسپلے ہے اس کا ۔۔۔سپاروں کی لسٹ بھی ٹیکسٹ میں ہونے کی وجہ سے بہت اچھی لگ رہی ہے ۔۔ ترجمہ بھی بہت آسان سلیکٹ کیا...
  6. نوید

    ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کتب یونیکوڈ

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ نیا اضافہ ۔۔۔ اسلام اور جدید سائنس http://www.minhajbooks.com/books/index.php?mod=btext&cid=19&bid=210&read=txt&lang=ur
  7. نوید

    دورہ صحیح البخاری از ڈاکٹر طاہرالقادری

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صابر بھائی بہت بہت شکریہ اتنا معلوماتی مضمون شئیر کرنے کا خوش رہیں
  8. نوید

    ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کتب یونیکوڈ

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے کہ سب ساتھی خیریت سے ہونگے منہاجین بھائی بہت بہت شکریہ ،،، ڈاکٹر طاہر القادری کی کتب کی لسٹ میں دینے کا اس سے یقیناً بہت سے لوگوں‌کا فائدہ ہو گا خوش رہیں
  9. نوید

    طاہر القادری مدرسہ وغیرہ

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے کہ سب ساتھی خیریت سے ہونگے جیسبادی صاحب ، جو لوگ ایسا کہتے ہیں کیا آپ ان لوگوں کے بارے میں تھوڑی تفصیل فراہم کر سکتے ہیں کہ وہ کون ہیں اور وہ یہ بات کرتے ہوئے (جو آپ نے کی ہے) کونسی دلیل دیتے ہیں ؟ جواب کا انتظار رہے گا ۔ خوش رہیں
  10. نوید

    قرآن پاک کا انگریزی ترجمہ درکار ہے

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یہ لیجئے http://www.research.com.pk/home/islam/quran/index.minhaj?dir=yousuf&id=0 قرآن مجید کا انگریزی ترجمہ خوش رہیں‌
  11. نوید

    بہترين پيشہ

    السلام علیکم نبیل بھائی انشاء اللہ میں ان کو یاد کروا دوں‌گا خوش رہیں‌
  12. نوید

    بہترين پيشہ

    السلام علیکم ۔۔۔۔ نبیل بھائی امید ہے کہ آپ اور فورم کے سب ممبران خریت سے ہونگے ۔۔ جہاں تک میرا خیال ہے ،،، اس پوسٹ کو میکانتیش وغیرہ میں نہیں لکھا گیا، بلکہ کسی عربی اڈیٹر میں لکھا گیا ہے میرا فورم اردو نیشن سارا اردو میں تھا ،،،لیکن جب میں نے انوژن بورڈ کو اپڈیٹ کیا تو ان میں موجود...
  13. نوید

    بہترين پيشہ

    بەترين پيشه اصلی پوسٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خاور کھوکھربہت سال پہلے كى بات ہے كہ دنياميں كونسا پيشہ ہے كہ ہنگ لگے نہ پہٹكرى اور رنگ بہى آئے چوكہا پر بحث ہوا كرتى تہى ہمارے گاؤں ميں ۔ بحث كے خصوصى ممبران ہوا كرتے تہے خاور بيٹرياں والا شيدا گہڑياں والا صابر سائيكلوں والا اور عمومى اركان تہے...
  14. نوید

    سائنس کیا ہے؟

    ا السلام علیکم پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی لکھی ہوئی ایک کتاب ہے وہ آپ سب سے شئیر کرتا ہوں امید ہے کہ آپ کو وہاں سے بہت سے سوالوں کا جواب مل جائے گا ۔ یہ کتاب آن لائن انٹرنیٹ پر بھی دستیاب ہے اور پاکستان میں منہاج القرآن کی لائبریریوں میں بھی مل جاتی ہے ۔ نام ۔ اسلام اور جدید...
  15. نوید

    زلزلہ کیسے آتا ہے ، بی بی سی لندن

    http://www.bbc.co.uk/science/hottopics/naturaldisasters/earthquakes.swf
  16. نوید

    کیا آ پ جانتے ہیں ؟

    السلام علیکم ایک سوال ہے کوئی آپ سے پوچھ سکتا ہے کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا زلزلہ کب اور کہاں آیا تھا ، اور اس میں کیا نقصانات ہوئے تھے ۔ جی تو اس سوال کا جواب ہے کہ ، دنیا کا سب سے بڑا زلزلہ سن ١٢٠١، بارہ سو ایک میں مشرقِ وسطیٰ میں آیا تھا اور اس میں ١١،٠٠،٠٠٠ ۔...
  17. نوید

    کیا یہ زلزلہ تھا؟ ۔۔۔۔ نہیں یہ زلزلہ نہیں تھا

    کیا یہ زلزلہ تھا؟ ۔۔۔۔ نہیں یہ زل
  18. نوید

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    السلام علیکم مہوش،،، آپ نے اوپر اپنی پوسٹ میں کہا ہے کہ مائکروسوفٹ آفس میں یہ فونٹ کام نہیں کرتے لیکن میرے پاس یہ کام کر رہے ہیں میرے پاس آفس ٢٠٠٣ ہے ، اور کمپیوٹر AMD64 کا ہے
  19. نوید

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    السلام علیکم ایک لنک آپ سب سے شئیر کر رہا ہوں جس پر کافی تعداد میں اردو فونٹس موجود ہیں ۔۔ http://www.travelphrases.info/gallery/Fonts_Urdu.html
  20. نوید

    lang_main.php کا ترجمہ نمبر 6

    السلام علیکم اصل میں انوژن پر تھوڑا مختلف ہو گا ۔۔ ہمیں لینگوج اور سکن دو پیکج رکھنے پڑیں گے ،،، ورنہ نہیں چلے گا ۔۔۔۔
Top