نتائج تلاش

  1. اقبال جہانگیر

    کوئٹہ : فائرنگ کے واقعات میں دو افراد جاں بحق جبکہ چار زخمی

    کوئٹہ : فائرنگ کے واقعات میں دو افراد جاں بحق جبکہ چار زخمی کوئٹہ....... کوئٹہ کے علاقے پٹیل باغ اور میر احمد خان روڈ پر دو مساجد کے قریب فائرنگ کے واقعات میں دو افراد جاں بحق جبکہ چار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق میر احمد خان روڈ الف دین روڈ پر نامعلوم مسلح موٹر سا ئیکل سواروں نے فائرنگ کر دی جس...
  2. اقبال جہانگیر

    پشاور: مسافر بس میں دھماکا، سات افراد ہلاک

    پشاور: مسافر بس میں دھماکا، سات افراد ہلاک ظاہر شاہ تاریخ اشاعت 02 اکتوبر, 2014 فوٹو اے ایف پی—۔ پشاور: پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں کوہاٹ روڈ پر بازید خیل کے علاقے میں ایک مسافر کوچ میں دھماکے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد اب سات ہوگئی ہے، جبکہ اس واقعہ میں گیارہ کے...
  3. اقبال جہانگیر

    عیدالاضحی پر دہشتگردی کاخدشہ ، پولیس کی چھٹیاں منسوخ

    عیدالاضحی پر دہشتگردی کاخدشہ ، پولیس کی چھٹیاں منسوخ 02 اکتوبر 2014 ۔ لاہور لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں عیدالاضحی کے موقع پر دہشتگردی کے خدشے کے پیش نظر پولیس اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں۔ ذرائع کے مطابق عید الاضحی پر مساجد ، مزارات اور دیگر سرکاری املاک پر دہشتگردی کا خدشہ...
  4. اقبال جہانگیر

    اسلامک اسٹیٹ اسلام کے خلاف ہے: پاکستان علماء کونسل

    اسلامک اسٹیٹ اسلام کے خلاف ہے: پاکستان علماء کونسل ڈان اخبار تاریخ اشاعت 02 اکتوبر, 2014 پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی خطاب کررہے ہیں۔ —. فائل فوٹو آئی این پی لاہور: پاکستان علماء کونسل نے کہا ہے کہ معصوم لوگوں کو ہلاک کرنا اسلام کے خلاف ہے۔ کونسل نے اپنے بیان میں...
  5. اقبال جہانگیر

    پنجاب میں ڈینگی کے سات نئے مریض سامنے آگئے

    پنجاب میں ڈینگی کے سات نئے مریض سامنے آگئے 01 اکتوبر 2014 (11:19) لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب میں ڈینگی کے سات نئے مریض سامنے آگئے مریضوں کی مجموعی تعداد 126 ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی ڈینگی مچھر ایک بار پھر پنپنے لگا ہے اور راولپنڈی اور لاہور میں اس کے اثرات زیادہ نظر...
  6. اقبال جہانگیر

    عیدالاضحٰی پر دہشتگردی کا خطرہ ،وزیر اعظم ،وزراءاعلٰی سمیت اہم سیاسی شخصیات کی سیکیورٹی سخت کرنے کا

    عیدالاضحٰی پر دہشتگردی کا خطرہ ،وزیر اعظم ،وزراءاعلٰی سمیت اہم سیاسی شخصیات کی سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ 01 اکتوبر 2014 لاہور(زاہد علی خان )ملک بھر میں عیدالضحی کے اجتماعات ،وزیراعظم ،وزیر اعلی ٰ ،اہم سیاسی شخصیات اور ججز سمیت دیگر حساس مقامات پر دہشت گردوں کے حملوں کو روکنے کے لئے انتہائی...
  7. اقبال جہانگیر

    بریسٹ کینسر کے خلاف نئی دوا کے بے مثال نتائج سامنے آنے لگے

    بریسٹ کینسر کے خلاف نئی دوا کے بے مثال نتائج سامنے آنے لگے 30 ستمبر 2014 (12:26) تعلیم و صحت نیویارک (ویب ڈیسک) مشہور دوا ساز کمپنی ”روش“ کی تیار کردہ ایک نئی دوا سے ماہرین کو چھاتی کے سرطان میں مبتلا خواتین کے علاج میں اب تک کی سب سے بے مچال کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ماہرین کے مطابق اس دوا...
  8. اقبال جہانگیر

    فرقہ واریت پھیلانے والوں کے خلاف جنگ کرنا ہوگی،علامہ کمیلی

    فرقہ واریت پھیلانے والوں کے خلاف جنگ کرنا ہوگی،علامہ کمیلی کراچی.......کراچی میں سیاسی و مذہبی جماعتوں نے شہرکو اسلحہ سے پاک کرنے کےلیے ضرب عضب طرز کے آپریشن کا مطالبہ کردیا ۔ کراچی میں جعفریہ الائنس پاکستان کے زیراہتمام آرٹس کونسل میں کُل جماعتی کانفرنس منعقد کی گئی جس میں پیپلزپارٹی، ایم...
  9. اقبال جہانگیر

    شمالی وزیرستان ،آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ،15دہشت گرد ہلاک 5ٹھکانے تباہ

    شمالی وزیرستان ،آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ،15دہشت گرد ہلاک 5ٹھکانے تباہ 29 ستمبر 2014 راولپنڈی/شوال (آئی این پی) شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری‘ سکیورٹی فورسز کی شوال میں جیٹ طیاروں سے بمباری کے نتیجے میں غیر ملکیوں سمیت 15 دہشت گرد ہلاک جبکہ 5ٹھکانے...
  10. اقبال جہانگیر

    افغان صوبے غزنی میں طالبان کے حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت 100 افراد ہلاک

    افغان صوبے غزنی میں طالبان کے حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت 100 افراد ہلاک اے ایف پی/ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے حملوں کے دوران طالبانوں نے 60 سے 70 گھروں کو بھی جلا دیا، فوٹو فائل غزنی: افغان صوبے غزنی میں طالبان کے مختلف حملوں میں 100 افراد ہلاک ہوگئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ غیر...
  11. اقبال جہانگیر

    ڈیفنس حملے میں 2افراد جاں بحق ,ایس ایس پی فاروق اعوان سمیت8 افراد زخمی، ذمہ داری جندللہ نے قبول کر ل

    ڈیفنس حملے میں 2افراد جاں بحق ,ایس ایس پی فاروق اعوان سمیت8 افراد زخمی، ذمہ داری جندللہ نے قبول کر لی 26 ستمبر 2014 (10:22) کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایس ایس پی فاروق اعوان کی گاڑی پر حملے کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق اور ایس ایس پی فاروق اعوان سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق فاروق...
  12. اقبال جہانگیر

    سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا، حج 3اکتوبر کو ہو گا

    سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا، حج 3اکتوبر کو ہو گا 25 ستمبر 2014 (00:46) مکہ(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی حکام نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا ہے ،کل یکم ذی الحج ہو گی جبکہ جس کے بعداب عازمین حج ’وقوف عرفات‘ کا مناسک 3اکتوبر بروز جمعہ کو ادا کریں گے۔ اسلامی تعلیمات...
  13. اقبال جہانگیر

    اہم فوجی کمانڈر کا پنجاب میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

    اہم فوجی کمانڈر کا پنجاب میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ اسلام آباد : ایک سنیئر فوجی کمانڈر نے بدھ کو جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں دہشت گرد گروپس کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کامیاب آپریشن ضرب عضب ملک میں دہشت گردی کا خطرہ کم کرنے کے لیے کافی نہیں۔ کور کمانڈر پشاور...
  14. اقبال جہانگیر

    شمالی وزیرستان میں ایک مرتبہ پھر ڈرون حملہ ، کم ازکم 8افرادجاں بحق

    شمالی وزیرستان میں ایک مرتبہ پھر ڈرون حملہ ، کم ازکم 8افرادجاں بحق 24 ستمبر 2014 (13:20) قومی میرانشاہ (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی وزیرستان میں جاسوس طیارے کے حملے میں کم ازکم 8افرادجاں بحق ہوگئے ہیں ۔ مقامی ذرائع کے مطابق الوڑہ منڈی کے علاقے میں جاسوس طیاروں نے ایک مکان اور گاڑی پر...
  15. اقبال جہانگیر

    ملک میں مزید پانچ پولیو کیسز کی تصدیق

    ملک میں مزید پانچ پولیو کیسز کی تصدیق اسلام آباد : قومی ادارہ صحت کی پولیو وائرولوجی لیبارٹری نے ملک میں پولیو کے مزید پانچ کیسز کی تصدیق کردی جس سے یہ تعداد رواں برس کے دوران 171 تک جاپہنچی ہے۔ فاٹا میں دو جبکہ خیبرپختونخوا، سندھ اور بلوچستان میں ایک، ایک کیس سامنے آیا۔ جو اس موذی مرض کے شکار...
  16. اقبال جہانگیر

    خیبر ایجنسی: فضائی کارروائی میں 'دہشت گردوں' کے متعدد ٹھکانے تباہ

    خیبر ایجنسی: فضائی کارروائی میں 'دہشت گردوں' کے متعدد ٹھکانے تباہ ظاہر شاہ تاریخ اشاعت 24 ستمبر, 2014 فائل فوٹو—۔ خیبر ایجنسی: وفاق کے زیرِ انتظام قبائلی علاقے (فاٹا) کی خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی کے نتیجے میں شدت پسندوں کے متعدد مبینہ ٹھکانے تباہ ہوگئے ہیں۔...
  17. اقبال جہانگیر

    پشاور: ایف سی کے قافلے پر حملہ، تین افراد ہلاک

    پاکستانی طالبان نے پشاور حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ڈان اردو اور ظاہر شاہ تاریخ اشاعت 23 ستمبر, 2014 پشاور : پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقے صدر روڈ پر منگل کی صبح ایک دھماکا ہوا ہے جس میںایک ایف سی اہلکار سمیت تین افراد ہلاک اور تیرہ کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔ دھماکے...
  18. اقبال جہانگیر

    پولیس چوکی ، موبائل پر فائرنگ ، 3 اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق

    پولیس چوکی ، موبائل پر فائرنگ ، 3 اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق 22 ستمبر 2014 (10:17) ہنگو (مانیٹرنگ ڈیسک ) قاضی پمپ کے قریب نامعلوم افراد کی پولیس چوکی اور وہاں موجود موبائل پر فائرنگ سے 3 اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ہنگو کے علاقے قاضی پمپ میں واقع پولیس چوکی سے...
  19. اقبال جہانگیر

    تحریک طالبان پنجابی گروپ کاعام معافی کیلئے حکومت کو خط لکھنے کا فیصلہ

    تحریک طالبان پنجابی گروپ کاعام معافی کیلئے حکومت کو خط لکھنے کا فیصلہ 22 ستمبر 2014 (12:30) اسلام آباد اسلام آباد (ویب ڈیسک) پنجابی تحریک طالبان نے تبلیغی علمائے کرام کے توسط سے حکومت کو عام معافی کیلئے خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق پنجابی تحریک طالبان کے سربراہ عصمت اللہ...
  20. اقبال جہانگیر

    دہشت گردی کی شریعت میں گنجائش نہیں ہے : سعودی علما

    دہشت گردی کی شریعت میں گنجائش نہیں ہے : سعودی علما 19 ستمبر 2014 (16:35) بین الاقوامی ریاض، خرطوم (ویب ڈیسک) سعودی عرب کی اعلیٰ علماءکونسل نے اعلان کیا ہے کہ ہر قسم کی دہشت گردی قابل مذمت اور حرام عمل ہے جس کی شریعت میں کوئی گنجائش نہیں ہے ، دہشت گردی عظیم گمراہی ہے جس کے مرتکب کو سخت...
Top