اکثر کہا جاتا ہے کے قبر میں منکر و نکیر کے سوالاتوں کے وہ انسان جواب دے سکے گا جو مومن ہوگا
پہلی بات یہ کہ مسلمان اور مومن میں کیا اور کتنا فرق ہے
دوسری اہم بات یہ بھی کہا جاتا ہے مومن بھی وہی جوابات دے سکے گا جو اللہ کی کتاب قرآن مجید کی تصدیق کر کے ایمان لایا ہوگا
اب یہاں سوال یہ آتا ہے کہ...