نتائج تلاش

  1. شارق مستقیم

    ایک اور اردو ویب

    ایک اور اردو ویب منظرِ عام پر آچکی ہے۔ http://www.urduveb.com زکریا آپ ملتا جلتا نام رکھنے پر دعویٰ دائر کریں :)
  2. شارق مستقیم

    زیدان کی حرکت سے نیٹ پر طوفان

    زیدان کی حرکت سے لوگ فائنل کا حال بھول گئے ہیں اور زیدان کے head butt کی ہی ہر جگہ گفتگو ہورہی ہے۔ کسی سائٹ پر ان کی حرکت کی وڈیو ہے، تو کہیں اطالوی اور فرانسیسی عوام کی دھاڑیں، کہیں تصاویر تو کہیں اور نجانے کیا کیا کچھ۔ بہر حال فی الحال اس ربط کو دیکھ کر دل چاہا کہ آپ سے اسے ضرور شیئر کیا جائے۔...
  3. شارق مستقیم

    انگریزی سے اردو لغت کو برقیائیں

    لائبریری ٹیم کی توانائی نے مجھے حیران کیا ہے اور اسی لیے اپنی جانب سے بھی ایک فرمائش پیش کر رہا ہوں۔ مجھے ایک اچھی انگریزی سے اردو لغت میں بہت دلچسپی ہے۔ میں چاہوں گا کہ اگر ممکن ہو تو کسی اچھی اغلاط سے پاک جامع قسم کی انگلش ٹو اردو لغت کو برقیا دیا جائے جس کو بعد اذاں ایک سرچ ایبل شکل میں پیش...
  4. شارق مستقیم

    اصطلاحات جن کے تراجم ہوچکے ہیں۔ تبصرے تجاویز، استفسار

    ایک تجویز میری بہت اچھے دوست ۔ ۔ ۔ ایک تجویز میری یہ ہے کہ انگریزی کی تمام تکنیکی اصطلاحات جن کا اردو ترجمہ ہوچکا ہے ان کو کسی ایک مقام (ویب پیج) پر پیش کردیا جائے جس میں تلاش کی سہولت ہو۔ اس سے فائدہ یہ ہوگا کہ لوگ دوبارہ پہیّہ ایجاد نہیں کریں گے اور اردو نیٹ کی دنیا میں یکسانیت ہوجائے گی۔...
  5. شارق مستقیم

    کرلپ کلیدی تختے کی اشکال

    یہاں کچھ اسی قسم کا موضوع چل رہا تھا اور اس کام کی افادیت بھی ہے سو کرلپ کے صوتی تختے کی اشکال ترتیب دی ہیں۔ غالباً اس سے قبل یہ موجود نہیں تھیں: شفٹ کے بغیر http://www.boriat.com/test/crulp_phonetic_no_shift.png شفٹ کے ساتھ http://www.boriat.com/test/crulp_phonetic_shift.png
  6. شارق مستقیم

    مطیع الرحمان کی واپسی

    ایک خبر کے مطابق بنگلہ دیشی حکومت اپنے ہیرو پائلٹ مطیع الرحمان کی نعش کو واپس اپنے وطن لانے کا اہتمام کر رہی ہے۔ مطیع صاحب کو بنگلہ دیش کا ٹاپ ملٹری اعزاز مل چکا ہے۔ وہ ایک پاکستانی جہاز اغوا کرنے کی کوشش کر رہے تھے جب راشد منہاس نے ان کا جہاز کریش کروا دیا۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ پاکستانی حکومت...
  7. شارق مستقیم

    اردو میں تعلیمی فورم

    میرے خیال میں اردو میں ایک ایسے فورم کی ضرورت ہے جہاں طالب علم آکر تعلیم سے متعلق معلومات شیئر کرسکیں۔ کچھ مثالیں: ۱۔ اپنا ہوم ورک کسی اور سے مکمل کروائیں۔ ۲۔ امتحانات کی تفصیل وغیرہ پر معلومات شیئر کریں۔ ۳۔ نوٹس ایک دوسرے کو پیش کریں۔ وغیرہ وغیرہ ۔ ۔ ۔ چونکہ ساری گفتگو اردو میں ہوگی اس...
  8. شارق مستقیم

    گوگل نوٹ بک: خفیہ سروس کا راز افشا

    گوگل نوٹ بک ایک سروس ہے جس کی مدد سے آپ مختلف چھوٹے موٹے نوٹس ویب پر لکھ کر محفوظ کرسکتے ہیں۔ فی الحال پبلک نہیں تاہم لوگوں نے اس کو ڈھونڈ نکالا ہے۔ https://www.google.com/accounts/ServiceLogin?service=notebook
  9. شارق مستقیم

    محمود احمدی نژاد کی جانب سے لکھا گیا صدر بش کو خط

    ایران کے صدر محمود احمدی نژاد کی جانب سے لکھا گیا صدر بش کو خط خاصا دلچسپ اور اپنے اندر غور و فکر کا سامان رکھتا ہے۔ خبروں کے مطابق خط فارسی میں لکھا گیا سولہ صفحات پر مشتمل تھا۔ کئی سائٹوں پر اس کا انگریزی ترجمہ موجود ہے مجھے نہیں علم یہ آفیشل ترجمہ ہے کہ اخبارات کی ذاتی کوشش۔ اس کا اردو متن نہ...
  10. شارق مستقیم

    مائیکروسافٹ: یاہو! کو کھانے کو تیار؟

    ایسی افواہیں سامنے آرہی ہیں کہ مائیکروسافٹ یاہو! پورٹل کو پی جانے کے چکر میں ہے۔ مسئلہ وہی کہ گوگل سے بہتر انداز میں مقابلہ مطلوب ہے۔ http://www.vnunet.com/vnunet/news/2155283/rumours-microsoft-pondering
  11. شارق مستقیم

    آن لائن ورڈ ایڈیٹرز

    کمپیوٹنگ کو آپ کے کمپیوٹر سے نکال سرور پر لے جانے کا رواج واپس آرہا ہے۔ SUN نے تو عرصہ پہلے کہا تھا "The network is the computer"۔ ایک اہم پیش رفت آن لائن ورڈ ایڈیٹرز کے حوالے سے سامنے آرہی ہے۔ یعنی اپنے ڈاکومینٹس آن لائن رہتے ہوئے بنا لیں۔ کسی ورڈ پیڈ، م‌س ورڈ کی ضرورت نہیں۔ کچھ ایسے ایڈیٹرز...
  12. شارق مستقیم

    اوپن آفس میں اردو املاء کی پڑتال

    مجھے نہیں علم کہ یہاں کہ دوست یہ کام پہلے کرچکے ہیں کہ نہیں مگر میں نے اوپن آفس میں اردو املاء کی پڑتال پر سادہ سے تجربات کیے ہیں۔ جیسبادی ہنسپیل(hunspell) کی طرف اشارہ کرچکے تھے۔ یہ ایک سپیل چیکر سافٹ ویئر ہے جس میں utf8 سپورٹ ہے۔ OOo کے ورژن 2٫0٫2 میں hunspell شامل کردیا گیا ہے۔ میں نے...
  13. شارق مستقیم

    انٹرنیٹ اور جریدے پر لکھنے کے لیے کچھ تجاویز

    کمپیوٹر پر پڑھنا ایک دشوار عمل ہے۔ کتاب کے برعکس کمپیوٹر کی اسکرین پر مسلسل نظر رکھنا مشکل ہوتا ہے۔ کمپیوٹر یوزر عموماً ویب سائٹس پر موجود متن پڑھتے نہیں ہیں بلکہ scanکرتے ہیں۔ کمپیوٹر اسکرین میں موجود flicker کے باعث ذہن جلدی تھک جاتا ہے۔ اسی لیے کہا جاتا ہے کہ کمپیوٹر استعمال کرتے ہوئے چھوٹے...
  14. شارق مستقیم

    اردو محفل کے مختلف کردار

    اردو محفل خاصی آباد ہوچکی ہے اور یہاں مختلف پس منظر کے حامل احباب بڑی تعداد میں جمع ہوچکے ہیں۔ میں ایسے ہی غور کر رہا تھا کہ اراکین کو اگر کیٹیگرائز کیا جائے، تو کس طرح کی صورت سامنے آئے گی۔ اب ذیل میں میرے کچھ خیالات (opinion) ہیں۔ انجینئر نبیل سیاستدان زکریا معلم، محقق اعجاز اختر...
  15. شارق مستقیم

    کیٹیگریز

    ٹیکنالوجی کی خبروں کی وہ موٹی موٹی کیٹیگریز جن میں لوگوں کو دلچسپی ہوسکتی ہے: +SUN Microsystems +Linux +BSD +PDAs Cellphones Wireless +Microsoft +Intel +Novell +Databases Development Privacy +Security Encryption Bugs & Viruses +Windows +Mac OS X...
  16. شارق مستقیم

    اردو جریدہ کے حوالے سے ضروری اعلان

    آپ میں سے اکثر کے علم میں ہوگا کہ ہم ایک اردو جریدے کا اجراء کرنا چاہ رہے ہیں۔ شروعات میں اس میں ٹیکنالوجی اور سائنس سے متعلق خبریں شائع کرنے کا ارادہ ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ ممکن ہے اس میں دوسری نوعیت کی خبریں بھی شامل کر لی جائیں۔ جرریدے کی ابتدائی شکل یہاں دیکھی جا سکتی ہے۔...
  17. شارق مستقیم

    اردو سورٹنگ

    یونی کوڈ اردو میں ایک ڈیویلپر کی حیثیت سے سورٹنگ میرے لیے ایک سوالیہ نشان ہے۔ جب اس پر گوگل کرو تو collation وغیرہ نجانے کیا الا بلا سامنے آنا شروع ہوجاتا ہے جو اوپر سے گزر جاتا ہے۔ خاصے عرصے پہلے منہاجین صاحب کو اپنی سائٹ پر سورٹ کرنے کا مسئلہ درپیش ہوا تھا۔ ابھی بھی سلسلہ یہ ہے کہ میں excel...
  18. شارق مستقیم

    اردو بچوں کے میگزین کا ربط اور کچھ مزید

    آج یہ لنک شامل کیا گیا تو سوچا آپ کے سامنے بھی پیش کردوں۔ سائٹ کو صحیح سے ایکسپلور کریئے گا خاصی متنوع ہے مثلاً ایک اردو الفاظ کا فریکوئنسی کاؤنٹر بھی ملے گا۔ http://www.nafeesonline.com http://www.nafeesonline.com/usoft
  19. شارق مستقیم

    جی میل پر سپامنگ

    میں کچھ عرصے سے نوٹ کر رہا تھا کہ گوگل کا میل بکس سپام (spam) کے سامنے کمزور پڑتا جارہا ہے۔ اب انکوائرر کے آرٹیکل نے ثابت کیا ہے کہ واقعی ایسا ہورہا ہے۔ http://www.theinquirer.net/?article=29331
  20. شارق مستقیم

    الجزیرہ کی جانب سے اردو ٹی وی چینل

    الجزیرہ ٹی وی ایک ٹی وی چینل شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جو کہ اردو میں ہوگا۔ الجزیرہ کی کوریج وغیرہ اپنی جگہ مگر ہمارے لیے یہ اردو والی بات اہم ہے۔
Top