نتائج تلاش

  1. شارق مستقیم

    قابلِ قدر روابط

    ایک کوشش کی ہے کہ انٹرنیٹ پر اردو سے متعلق تمام قابلِ قدر روابط (links) کو ایک مقام پر لایا جائے۔ ربط کو داخل کرنا سہل رکھا گیا ہے اور ہر کسی کو ایسا کرنے کی سہولت ہے۔ نیا مہیا کیا گیا ربط فی الفور ویب سائٹ پر واضح ہوجاتا ہے۔
  2. شارق مستقیم

    پائریٹڈ سوفٹویر اور دینی کتب

    ایک سوال ایک سوال جو عرصے سے میرے ذہن میں چبھ رہا ہے اور اب آپ لوگوں کے سامنے ہی پیش کردیتا ہوں۔ کیا چوری شدہ انپیج کے ذریعے چوری شدہ ونڈوز پر صحیح مسلم کو کمپائل کرنا درست ہوگا؟
  3. شارق مستقیم

    ویئر

    اردو محفل کا ایک اہم فائدہ یہ بھی ہوا ہے کہ اس سے اردو تکنیکی اصطلاح وجود میں آرہی ہے۔ انٹرنیٹ پر ویئر کا لفظ بڑا عام ہے۔ جیسے سپائی ویئر، میل ویئر، فری ویئر، شیئر ویئر وغیرہ۔ اس ویئر کی اردو اصطلاح کے لئے مشورے درکار ہیں۔
  4. شارق مستقیم

    پاک بقابلہ انگلینڈ

    پاکستان اور انگلینڈ کے مابین بہت جلد ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز ہونے والی ہے۔ انگلینڈ نے حال ہی میں آسٹریلیا کے خلاف بہت اچھی پرفارمنس دی ہے۔ آپ لوگوں کے خیال میں اس سیریز میں کس ٹیم کا پلہ بھاری رہے گا؟
  5. شارق مستقیم

    اردو نیوز سائٹس

    اردو کی کچھ خبروں کی سائٹس کو تو میں جانتا ہوں: بی بی سی اردو | جنگ اردو | پاک ٹریبیون | اردو سروس | اردو نیوز مزے کی بات یہ ہے کہ پانچ سائٹیں اور چار طرح کے اردو فونٹ کا استعمال۔ آپ کو اور پتہ ہوں تو بتائیں۔
  6. شارق مستقیم

    پگلی

    فرسٹ کلاس کے کوپے میں اب تک ڈاکٹر خالد تنہا ہي سفر کر رہا تھا اور شروع سے آخر تک پڑھا ہوا اخبار ايک مرتبہ پھر شروع سے آخر تک پڑھنے ميں مصروف تھا کہ ٹرين ايک چھوٹے سے اسٹيشن پر ٹھر گئي مگر ڈاکٹر خالد نے يہ بھينہ ديکھا کہ يہ کون سا اسٹيشن ہے اور ديکھتا بھي کيوں اس کو سوائے لاہور کے اسٹيشن کے اور...
  7. شارق مستقیم

    انٹرنیٹ ایکسپلورر سے دور رہنے کی ضرورت

    انٹرنیٹ ایکسپلورر سے دور رہنے کی ہم لوگ مائیکروسافٹ کی پراڈکٹس کے اتنا عادی بنادیئے گئے کہ اکثر کو تو پتہ ہی نہیں کہ ان کے علاوہ بھی کئی دنیائیں آباد ہیں۔ آج انٹرنیٹ ایکسپلورر پر بات کرتے ہیں کہ کیوں اس سے دور رہنے یا زیادہ بہتر الفاظ میں اس کا بائیکاٹ کرنے کی ضرورت ہے۔ سیکیورٹی کے حوالے...
  8. شارق مستقیم

    متفرقات کی اہمیت

    متفرقات کی بھی بڑی اہمیت ہے کیونکہ وہ catch-all ہوتے ہیں۔ میرا خیال ہے کہ اردو کمپیوٹنگ اور ادب محفل وغیرہ ہر شعبے میں ایک "متفرقات" کے لنک کا اضافہ کرلیں کیونکہ اکثر کوئی نیا پیغام پہلے سے موجود کسی "سرخی" پر پورا نہیں اترتا۔
  9. شارق مستقیم

    سہولیات

    حالیہ دنوں میں کمپیوٹنگ کی جو نئی شکل سامنے آئی ہے اس میں سہولتوں (services) کو انٹرنیٹ پر منتقل کرنے کا رجحان ہے اور یہ تو آپ نے سنا ہوگا کہ The network is the computer چنانچہ وقت، خبریں، تلاش، موسم، لغات، ای میل وغیرہ وغیرہ ہر چیز ہی انٹرنیٹ پر منتقل کی جارہی ہے اور اب بجائے کہ آپ ایک...
  10. شارق مستقیم

    چوری شدہ سافٹ ویئر کا مسئلہ

    یہ مسئلہ ایک دوسری پوسٹ میں زیرِ بحث آیا تھا مگر اس کی اہمیت کے پیشِ نظر میں چاہ رہا ہوں کہ اس پر الگ سے بات کر لی جائے۔ جیسے میں نے پہلے لکھا تھا کہ میرے ونڈوز کمپیوٹر کے سٹارٹ مینو پر اگر نظر دوڑائی جائے تو بیشتر سافٹ ویئر چوری کے ہیں۔ یہ چوری وہ والی نہیں کہ میں سی ڈی کی دکان سے کوئی سی...
  11. شارق مستقیم

    ونڈوز کمپیوٹر کی حفاطت

    اس میں کوئی شک نہیں کہ مائیکروسافٹ کا ونڈوز آپریٹنگ سسٹم دنیا میں سب سے مقبول بھی ہے اور سب سے زیادہ غیر محفوظ بھی۔ خصوصاً پرانے ورژن مثلاً Windows 98 وغیرہ تو انتہائی غیر محفوظ ہیں اور آسانی سے انٹرنیٹ بدمعاشوں کے ہتے چڑھ جاتے ہیں۔ چونکہ ہم سب ہی زیادہ تر ونڈوز اسعمال کرتے ہیں، اس لئے میں...
  12. شارق مستقیم

    ٹکسالی اردو کیا ہے؟

    کچھ روز پہلے ڈپٹی نذیر احمد کی توبۃ النصوح پڑھنے کا اتفاق ہوا۔ دیباچے میں ذکر تھا کہ نذیر خالص ٹکسالی اردو بولتے ہیں۔ یہی پوچھنا تھا کہ ٹکسالی اردو کیا ہے؟ شارق
  13. شارق مستقیم

    ونڈوز اورلنکس میں اردو

    السلام و علیکم کچھ عرصے پہلے میں نے اردو کا استعمال ونڈوز اورلنکس میں ممکن بنانے کے لئے کچھ آسان قاعدے لکھے تھے، جو کہ یہاں دستیاب ہیں: http://www.boriat.com/hlp یہ ایڈوب کے پی ڈی ایف فارمیٹ میں ہین جو ہر کمپیوٹر پر آسانی سے پڑھا جاسکتا ہے۔ شارق http://www.boriat.com
Top